An Interesting Evening with Abdul El Sayed - A Born Leader who may soon be “First Muslim Senator in American History” - Congratulations! & Best Wishes! @AbdulElSayed
The reason why last night was historic is that an inflection point has now undeniably been reached:
For years, it was clear that supporting AIPAC's positions was bad policy for the US. Yet, it was "good" politics because it kept lawmakers safe in their seats.
No more. The anomaly has been defeated: Bad policy is now also bad politics.
Going forward, more and more lawmakers will internalize that supporting AIPAC and being endorsed by AIPAC is bad for you. It's bad policy and bad politics.
ہزار پارہ مسلمانی
خبر ہے اور تہران و واشنگٹن کی معتبر شخصیت کی زبان و قلم سے : امریکہ اور اسرائیل ایران پہ بڑی یلغار کا منصوبہ بنا چکے۔ پانی کے ذخیرے اور بجلی کی تنصیبات تباہ کرنے کی۔کوشش کی جائے گی۔اس کے علاوہ تیل صاف کرنے کے کارخانے ہدف ہو سکتے ہیں۔خود تہران شہر ہولناک بمباری کا سامنا کر سکتا ہے۔غزہ کے قتل عام کو روکنےکی کوئی کوشش تو کیا ہوتی، بعض عرب ممالک نے اسرائیل سے تعاون کیا۔ اب اہل ایران مقتل میں کھڑے ہیں تو ان کی مدد کرنے کی بجائےکچھ لوگ انہی کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ غلطیاں نہیں ایرانیوں نے Blunders کئے ۔ سوال۔یہ ہے کہ کیا ان کے مقابلے میں صیہونیت کی تائید کی جائے گی؟
یہ تنگ نظری، یہ ہزار پارہ مسلمانی؟ یہ خود کشی کا نسخہ ہے۔
رات گئے ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ جاری تھا اور پاکستان کی بیٹنگ ہو رہی تھی۔ اسی دوران کیمرہ بار بار ڈریسنگ روم کی طرف گیا، جہاں محمد رضوان قرآنِ مجید کی تلاوت میں مصروف نظر آئے۔ یہ منظر دیکھ کر ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈ کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر جیف ڈوجون نے اپنے ساتھی کمنٹیٹر این بشپ سے پوچھا:"محمد رضوان کیا پڑھ رہے ہیں؟"این بشپ نے جواب دیا"وہ اپنی مذہبی کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں۔این بشپ نے مزید کہا کہ یہی محمد رضوان کی خاص بات ہے کہ وہ دنیا کے کسی بھی میدان میں ہوں، کرکٹ کے ساتھ ساتھ اپنے دین سے بھی اپنی محبت کو ہمیشہ زندہ رکھتے ہیں۔ واقعی، یہ صرف ایک کرکٹر کی نہیں بلکہ ایک ایسے انسان کی خوبصورت مثال ہے جو اپنے کھیل پر بھی پوری توجہ رکھتا ہے اور اپنے رب سے تعلق کو بھی نہیں بھولتا۔
محمد رضوان کے لیے یہ یقیناً قابلِ فخر بات ہے۔ 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی قرآنِ مجید سے سچی محبت اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
مجھے قرآن پڑھتے ہوئے ایک بات نے ہمیشہ حیران کیا ہے۔
سورۃ المائدہ (5:55) کو ایک گروہ امامتِ علیؑ کی دلیل بناتا ہے۔
سورۃ النساء (4:59) کو دوسرا گروہ حکمرانوں اور علماء کی مطلق اطاعت کی دلیل بنا لیتا ہے۔
سورۃ الشوریٰ (42:23) کو ایک گروہ اپنے عقیدۂ امامت کے لیے پیش کرتا ہے، جبکہ دوسرا اس کے مفہوم کو محدود کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
سورۃ الاحزاب (33:33) سے ایک گروہ عصمتِ ائمہ ثابت کرتا ہے اور دوسرا اہلِ بیتؑ کے مقام کو کم کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے۔
سورۃ المائدہ (5:67) کو غدیرِ خم اور اعلانِ امامت سے جوڑ دیا جاتا ہے، جبکہ دوسرا گروہ اس کے سیاق و سباق کو نظر انداز کر کے محض ایک عمومی تبلیغ کا حکم قرار دیتا ہے۔
سورۃ المائدہ (5:3) "الیوم اکملت لکم دینکم" کو بھی دونوں اپنے اپنے مسلکی بیانیے کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ قرآن کی کسی آیت میں نہ "بارہ امام" لکھا ہوا ہے اور نہ "چار خلفائے راشدین"۔
مسئلہ یہ نہیں کہ قرآن کیا کہہ رہا ہے، مسئلہ یہ ہے کہ ہم قرآن سے کیا کہلوانا چاہتے ہیں۔
شاید وقت آ گیا ہے کہ قرآن کو اپنے عقائد کا وکیل بنانے کے بجائے اسے اپنا جج بنا لیا جائے۔
"قرآن اللہ کا کلام ہے، مسلکی پریس ریلیز نہیں۔"
امریکی اداکار کہتا ہے: میں نے ان شخصیات سے بول چال تک بند کر دی ہے ،فلسطینی بچوں کے قتل کی جنہوں نے تائید کی۔ہم کیا کر رہے ہیں۔۔مسلم۔عوام اور مسلم حکمران ؟ کیا ہماری ذمہ داری ایک امریکی اداکار سے بھی کم ہے۔
کیا دینِ اسلام پر چلنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟
آج کل یہ سوال اکثر اُٹھایا جاتا ہے کہ کیا ہمیں صرف قرآنِ مجید پر اکتفا کرنا چاہیے یا نبی کریم ﷺ کی سنت اور احادیث (دوسرا ماخذ) کو ماننا بھی دین کا لازمی حصہ ہے؟
آئیے اس کا جواب خود قرآنِ مجید کی روشنی میں تلاش کرتے ہیں۔ قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر صرف اپنی نہیں، بلکہ رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کا بھی مستقل حکم دیا ہے:
1. کتاب کے ساتھ 'حکمت' (سنت) کی تعلیم
اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ کے مبعوث ہونے کا مقصد صرف قرآن پہنچانا نہیں، بلکہ اس کی تعلیم دینا اور 'حکمت' سکھانا بھی بیان کیا ہے:
"لَقَدْ مَنَّ ٱللَّهُ عَلَى ٱلْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْ أَنفُسِهِمْ يَتْلُوا۟ عَلَيْهِمْ ءَايَـٰتِهِۦ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا۟ مِن قَبْلُ لَفِى ضَلَـٰلٍ مُّبِينٍ"
ترجمہ: "بلاشبہ اللہ نے مومنوں پر بڑا احسان کیا کہ انھی میں سے ایک رسول ان میں بھیجا، جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتا ہے، انھیں پاک کرتا ہے اور انھیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے، بے شک وہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے۔" (سورۃ آل عمران: 164)
نکتہ: مفسرینِ کرام کے نزدیک یہاں 'کتاب' سے مراد قرآن مجید اور 'حکمت' سے مراد نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔ اگر صرف قرآن ہی کافی ہوتا تو اللہ تعالیٰ الگ سے حکمت سکھانے کا ذکر نہ فرماتا۔ رسول ﷺ کا کام محض ڈاکیا بن کر کلامِ الٰہی پہنچانا نہیں تھا، بلکہ اپنے عمل اور فرامین (سنت) سے اس کی تعلیم دینا تھا۔
2. قرآن کی تشریح اور بیان کی ذمہ داری
قرآن ایک مکمل کتاب ہے، لیکن اس کی عملی تشریح نبی کریم ﷺ کی سنت میں ہے۔
"وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ"
ترجمہ: "اور ہم نے آپ (ﷺ) کی طرف یہ ذکر (قرآن) نازل کیا ہے تاکہ آپ لوگوں کے سامنے اس (پیغام) کو کھول کر بیان کر دیں جو ان کی طرف اتارا گیا ہے۔" (سورۃ النحل: 44)
📌 نکتہ: نماز کیسے پڑھنی ہے؟ زکوٰۃ کا نصاب کیا ہے؟ قرآن ان کے بنیادی احکام دیتا ہے، لیکن ان کی مکمل تفصیل نبی کریم ﷺ کی احادیث اور سنت سے ہی ملتی ہے۔
3. اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت (الگ الگ مگر لازم و ملزوم)
"يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ..." ترجمہ: "اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول (ﷺ) کی اطاعت کرو..." (سورۃ النساء: 59) 📌 نکتہ: یہاں اللہ نے اپنی اطاعت کے ساتھ رسول ﷺ کی اطاعت کا الگ سے حکم دیا ہے، جو اس بات کی قطعی دلیل ہے کہ نبی ﷺ کی سنت کو ماننا بھی فرض ہے۔
4. جو رسول ﷺ دیں، وہ لے لو
"وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا" ترجمہ: "اور رسول (ﷺ) تم کو جو کچھ دیں وہ لے لو، اور جس چیز سے روک دیں اس سے رک جاؤ۔" (سورۃ الحشر: 7)
5. اللہ کی محبت کا معیار صرف اطاعتِ رسول ﷺ ہے
"قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ..." ترجمہ: "کہہ دیجیے (اے نبی ﷺ)! اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا..." (سورۃ آل عمران: 31)
خلاصہِ کلام (Conclusion):
قرآنِ مجید خود اس بات کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ نبی کریم ﷺ کی پیروی کے لیے صرف قرآن پر اکتفا کرنا کافی نہیں، بلکہ سنت اور احادیث وہ لازمی ذریعہ ہیں جن کے بغیر نہ تو قرآن کو صحیح طرح سمجھا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسلام پر مکمل طور پر عمل کیا جا سکتا ہے۔ قرآن اللہ کا کلام ہے اور سنتِ رسول ﷺ اس کلام کی عملی اور زندہ تشریح ہے!
🚨 Breaking:
🇮🇱 Israel: "We are activating our ultimate weapon tonight."
🇮🇷 Tehran: "We have had the blueprint for that 'ultimate weapon' ever since your chief scientist left his laptop in a Dubai hotel room last year. Try something else."
Mossad is in a bad spot.
This is the granular level of the personal cost of President Trump’s foolish war of choice in Iran. This genuinely patriotic American was sacrificed on the altar of the President’s ego.
She did not die to “protect America” as the Pentagon will try to claim.
She died bc of the arrogance of our rotting elite class in America. Her blood is more on their hands than even the Iranian missiles and drones that affected her physical death.
I weep that she likely won’t b the last to be pointlessly sacrificed.
@MirMAKOfficial میر صاحب درست فرما رہے ہیں۔میرا بھی پہلے مختلف خیال تھا مگر اب کتب کا مطالعہ کر کے کافی افاقہ ہے۔ اہل تشیع کے لیے دل میں space بڑھ گئ ہے اور اپنا سنی عقیدہ بھی توازن سے مضبوط ہو گیا ہے ۔
Matt Bracken (Fmr. Navy SEAL & Geopolitical Analyst): A ground invasion of Iran is suicide. We would lose everyone we send in. The Iranians are begging us to come. They have been preparing for decades. The only way in is by Osprey, carrying 28 Marines at a time. Those Ospreys are sitting ducks for shoulder fired missiles. The islands are fortresses. Qeshm is Missile City, full of tunnels. The terrain is like the moon. Destroying bridges is useless. Iran does not need reinforcements. They are already ready. The U.S. has no conscription. No public support. This is madness. We cannot win.
Explained on @AJEnglish that as long as the parties seek to negotiate while simultaneously shaping the diplomatic landscape through military means, then talks will not succeed.
The Iranians will likely seek to impose such a high cost on the US that Trump won't be tempted to return to military action again.
5 years ago we opened the Tareen Academy for Girls in rural Lodhran. The goal was to one day see a girl from Lodhran in the National Team. Today MA there are 3 girls in the national set up.
Let me introduce you to Shaharbano. Left arm quick and middle order hitter. She opened the bowling for Pakistan U19 against Australia.
Favourite ball:
Yorker 😈
🇵🇰 A proud moment for Pakistan!
Jayant Kumar of Karachi Grammar School has made history by becoming first Pakistani to win the Harvard Crimson Business Competition (HCBC). Competing solo against 1,000+ teams from around the world, he beat them all.
Congratulations Jayant, we are proud of you. 🇵🇰
🗣️Tucker Carlson:
“I had an experience that I know may offend some people, but it was real. I was recently on a flight in the Middle East when I saw a 70-year-old Muslim man praying on his prayer mat while everyone else was asleep.
I thought to myself: a man who takes time in the middle of a flight to acknowledge that he is not God and to bow before his Creator… I don’t think that man is my enemy on a deeper level.”