امریکہ اور ایران کی صلح کروانے والوں نے اپنے سوشل میڈیا لشکر کو مولانا فضل الرحمن کے خلاف جنگ شروع کرنے کا سگنل دے دیا ہے۔۔۔ حالانکہ انہیں اچھی طرح پتہ ہے کہ
جنگ کھیڈ نئیں ہندی زنانیاں دی
#ادارہ_یا_پروپیگنڈا_سیل#کالے_چینلز_فلاپ#پیڈ_چمچے
اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو اقتدار کا خون لگ چکا ہے،
اب جو بھی انہیں آئینی حدود اور اختیارات تک محدود کرنے کی بات کرے وہ انہیں ملک دشمن نظر آتا ہے۔
بات دراصل ملک دشمنی کی نہیں، اقتدار کی عادت اور طاقت کے نشے کی ہے۔ اور طاقت کا نشہ ایسا ہوتا ہے کہ اسے چھوڑنے پر آمادہ ہونا سب سے مشکل کام بن جاتا ہے۔
#حقیقی_رہنماء_مولانا
#ادارہ_یا_پروپیگنڈا_سیل
#کالے_چینلز_فلاپ
#پیڈ_چمچے
#بیوٹی_پالر_برگیڈ
ریاست ماں کی طرح ھوتی ھے لیکن یہ کیسی ھے ماں جس کے تنخواہ دار بیٹے دوسرے بیٹوں کو ماں کے پیسوں پر کرایہ پر حاصل کرکے اپنے ھی ماں جائے پر سچ اور حق بولنے پر ایک جیسے الفاظ میں تبراء کرتے ھیں اور ماں کی آشیرباد سے کرتے ھیں
مولانا فضل الرحمن صاحب کے الفاظ میں اگر ماں ایسی ھوتی تو ایسی ماں پہ لعنت۔
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
رسول اللہﷺ نے فرمایا 6 ایسے لوگ جن پر میں اور اللہ لعنت بھیجتے ہیں۔اُن میں ایک وہ ہے جو طاقت کی بنیاد پر مسلط ہوتا ہے اور جن کو اللہ نے عزت دی ان کو رسوا کرتے ہیں اور جو گھٹیا قسم کے لوگوں کو اوپر لاتے ہیں۔ #رہبر_امن_مولانا#کالے_چینلز_بےنقاب#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست #ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
پشتون اپنے ضمیر عزت اور غیرت کا سودا کسی قیمت پر نہیں کرتا مگر جو ایک دفعہ اس کا سودا کرلے تو پھر جہاں کا کوئی بےضمیر بےعزت اور بےغیرت شخص بھی بےضمیری بےعزتی بےغیرتی اور سستے میں بک جانےمیں اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا اور جب خریدنے والے بھی ڈنڈا بردار ھوں تو پھر تو مول بھی کوڑی کے برابر ملے ھونگے
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
آج پی ٹی آئی نے عمران خان کی بہن کے ذریعے دوبارہ سپریم کورٹ میں جلد سماعت کی درخواست دی اور کہا عمران کی جان کو شدید خطرہ اس کی بیماری بڑھ رہی ہے بیماری کیا ہے یہ نہی لکھا ہے
بنیادی طور پر پمز ہسپتال کا سب سے زیادہ فائدہ پی ٹی آئی اٹھا رہی ہے
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف کردارکشی کی مہم چلانے والے مخصوص چینلز اور رپورٹرز یہ خوش فہمی چھوڑ دیں کہ یکطرفہ پروپیگنڈے کو ہمیشہ خبر کے پردے میں چھپایا جا سکے گا۔
اب ہر جھوٹ پکڑا جائے گا، ہر من گھڑت کہانی کا پردہ چاک ہوگا اور ہر الزام کا ثبوت مانگا جائے گا۔
یہ سوشل میڈیا کا دور ہے چند اسکرینوں پر بیٹھ کر بیانیہ مسلط کرنے کا زمانہ گزر چکا۔
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبریڈ_مہنگائی_نامنظور
جب 2012 میں کراچی میں 260 لوگ زندہ جل گئے تھے پپل پالٹی کی حکومت میں تب کس کس پپلوتھئے نے استعفی دیا تھا۔؟
بے غیرتو تب کہاں تھی غیرت اور احساس جو آج چھلک رہا ہے۔؟
گندی غلیظ سیاست کرتے ہو معصوم بچوں کی موت پہ۔
جے یو آئی رہنماؤں پر ٹی وی چینلز میں غیر اعلانیہ پابندی افسوسناک ہے
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے مختلف ٹی وی چینلز پر جے یو آئی رہنماؤں پر مبینہ غیر اعلانیہ پابندی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے یو آئی کے رہنما ہمیشہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے مہذب انداز اور دلائل کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کرتے ہیں۔اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ جمہوریت اور سیاست میں اگر مکالمے اور بات چیت پر ہی پابندی عائد کردی جائے تو معاملات کیسے آگے بڑھیں گے۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی تقاریر کا بلیک آؤٹ، جے یو آئی کے عوامی جلسوں اور ٹی وی چینلز پر پابندیاں سوال اٹھاتی ہیں کہ کیا ملک میں سویلین مارشل لاء نافذ ہوچکا ہے؟ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ، حافظ حمد اللہ اور خود ترجمان جمعیت پر ٹی وی چینلز میں شرکت کے حوالے سے پابندیاں افسوسناک ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ جے یو آئی رہنماؤں نے ہمیشہ سیاسی اور عوامی مسائل پر بات کی ہے، کیا ان مسائل پر بات کرنا بھی جرم ہے؟اسلم غوری نے کہا کہ جے یو آئی رہنما تنقید بھی کرتے ہیں تو اس کا مقصد اصلاح ہوتا ہے، لیکن نازک مزاجوں کو شاید یہ تنقید بھی برداشت نہیں۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا حسن اختلافِ رائے، مکالمے اور سیاسی مؤقف پیش کرنے میں ہے، میڈیا پر آوازوں کو محدود کرنے سے مسائل حل نہیں بلکہ مزید پیچیدہ ہوں گے۔
ویسے انکوائری کس چیز کی کرنی ہے غفلت تو سامنے ہے چودہ بچے زندہ جلے ہیں ہر مرحلے پر لاپروائی ثابت ہے نیچے سے اوپر تک جو بھی سیٹ سب کو اتار کر جیل بھیجیں