@spectatorindex بگو فرعون امت بسوی نیل میآید
علی با ذوالفقار خود بہ اسرائیل میآید
(ترجمہ: (اے دشمن) کہہ دو کہ اس امت کا فرعون دریائے نیل کی طرف آ رہا ہے،
(جبکہ) علی (اپنے نام لیواؤں کی صورت میں) اپنی ذوالفقار لے کر اسرائیل (کے مقابلے) پر آ رہے ہیں۔)
@iHafizHamdullah@ZahidNadeempk ماشاء اللہ حافظ صاحب یہ کنفرم کر دیں۔ اپنی اٹھارہ سالہ صاحبزادیوں کی شادیاں اپنے ہم عمر سے کروائی تھی یا اپنی صاحبزادیوں کے ہم عمر سے ؟
@sajidusmani787 اب دیکھنا سر ۔ ماہ رنگ بلوچ اور دیگر ریاست مخالف گینگ اس کو بھی مسنگ پرسنز میں ڈالیں گے اور پلے کارڈ اٹھا کر ریاست کے خلاف گز بھر زبانیں نکالے بھونکتے ملیں گے
@soldierspeaks تم گزشتہ چار پانچ سالوں سے یہی بکواس کرتے آ رہے ہو ابھی تک ایک بھی تیرا کوئی دعویٰ سچ ثابت نہیں ہوا ہے ۔ دنیا میں بڑے بڑے بصیرت دیکھے ہیں مگر تیرا تو کوئی ثانی ہی نہیں ۔۔