Alhumdulillah finally bought iPhone 15 pro max today.
Will gift my old iPhone 12 pro max to a random follower who'll repost this tweet and comment done under this tweet.
Winner will be announced soon
Someone ordered KFC, and the rider gave him his CV and said that he really needed a job in these trying times, this man instead of begging for money or begging for things is desperately trying to look for a job X, do your thing. RT for visibility. Thank you
محسن تندور پر روٹیاں لگاتے تھے اور آج انگریزی کے پروفیسر ہیں۔ اس وقت شہباز شریف صاحب کی طرف سے دیے گئے مواقع اور اس نوجوان کی ہمت کی بدولت آج اس کی زندگی بدل گئی ہے۔ قومیں ایسے بنتیں ہیں
@hellbenthagen Hi Sir, this is John Smith
from RE ELV LLC Dispatching department.
we provide top paying loads & increase your weekly gross income significantly.
We are an independent logistics company based out of Wilmington, Delaware.
ملیں پنجاب پولیس کے اس بہادر سپوت سے ، جو اے ایس آئی بھرتی ہوا ور اپنی محنت و فرض شناسی کی بدولت ڈی پی او کے عہدے تک پہنچا ۔ جس نے بہادری اور فرض شناسی کی ایسی مثالیں قائم کیں کہ خود آئی جی پنجاب اسے سراہ رہے ہیں ۔
فیٹی لیور جگر میں چربی
معدہ کی جلن تیزابیت گیسٹرو ایسوفیگیل ریفلکس اور جگر میں چربی جمع ہونے کا آپس میں گہرا تعلق ہے
سینے کی جلن کا تعلق جگر کے بڑا ہونے سے جس کو فیٹی لیور کہتے ہیں
جگر میں چربی جمع ہونے سے کیا تعلق ہے
وہ لوگ جو موٹاپا کا شکار ہوتے ہیں اور ان کو گیسٹرو ایسوفیگیل ریفلکس یعنی تیزابیت کی بیماری ہوتی ہے
تو سائنسی تحقیقات کے مطابق بڑا کردار جگر میں چربی جمع ہونے سے بھی ہے
جب کوئی مریض معدہ میں تیزابیت کم کرنے کے لیے یا سینے کی جلن کم کرنے کے لیے ایسڈ کو کم کرنے والی ادویات کا استعمال کرتا ہے PPp Proton Pump inhabiter
یعنی امپروزول وغیرہ تو ان کی آنتوں میں بیکٹیریا کی افزائش بڑھ جاتی ہے یہ بیکٹیریا چونکہ تیزاب کی کمی ہونے کی وجہ سے بنتا ہے یا افزائش کرتا ہے
یہ بیکٹیریا بڑی آنت Large intestine سے یا آنت سے جگر میں داخل ہو جاتا ہے اور جگر پر زخم پیدا کرتا ہے یا سوجن کرتا ہے
اور یہاں سے ایک بیماری Non Alcoholic Steato hepatitid (NASh) کہتے ہیں
ہمارے ملک میں یہ حال ہے کہ ہر چھٹا آدمی فیٹی لیور کا شکار ہے یا جگر کی بیماریوں کا شکار ہے
آپ فیٹی لیور جگر میں چربی یا جگر کی دیگر بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے معدے میں تیزابیت کی مقدار کو پورا کرنا ہوگا
اور وہ ادویات کا استعمال یا ان غذائی اشیاء کا استعمال کرنا ہو گا جس کے ذریعے سے ہمارے معدے میں تیزابیت کی مقدار کم نہ ہو
جگر کی چربی زیادہ ہونے کی وجہ سے اگر جگر میں سوزش کی بیماری بھی پیدا ہو جائے تو اس کو NASH کہتے ہیں
اس مرض میں بہت زیادہ تعداد میں لوگ مبتلا ہیں اور میڈیکل سسٹم میں اس کا مستقل علاج بھی نہیں ہے اس بیماری کو صرف manage کیا جاتا ہے
یہ مرض جگر کے سرطان سروسز آف لیور یعنی جگر کا سکڑ جانا کا باعث بنتا ہے اور اس کا حل صرف لیور ٹرانسپلانٹ سرجری ہے جو کہ لاکھوں روپے خرچ آتا ہے
ہم اس بیماری سے بچاؤ کیسے کر سکتے ہیں
یعنی جگر کی سوزش چربی کے زیادہ ہونے کی وجہ سے
معدہ کے خراب ہونے کی وجہ سے
شروع میں کنٹرول کرنا چاہیں تو سادہ غذائی اور لائف سٹائل بدلنے سے کر سکتے ہیں
وہ غذائیں استعمال کرائیں جس سے معدہ میں تیزاب کم نہ ہو
لیمن جوس کا استعمال زیادہ کریں چھلکے کے ساتھ اور اس کے ساتھ دھنیا کے پتے بھی برابر وزن میں ڈالیں اور جوس بنا کر دن میں دو تین بار استعمال کریں گے تو بڑی کامیابی کے ساتھ آپ اپنی فیٹی لیور جگر میں چربی کو گھر بیٹھے کامیابی کے ساتھ کنٹرول کر سکتے ہیں
فیٹی لیور کا موٹاپا کا اور معدہ کا آپس میں گہرا تعلق ہے موٹاپا کو کم کرنے کے لیے روزآنہ 30 منٹ تیز قدموں سے جاگنگ کریں ہلکی پھلکی ورزش مرغن غذاوں سے پرہیز کریں
سرکہ سیب کا ریگولر استعمال کریں اس سے خاطر خواہ کمی آتی ہے اور سینے کی جلن اور تیزابیت کا احساس نہیں ہوتا ہزاروں مریضوں پر آزمایا جا چکا ہے اور بڑے اچھے رزلٹ ملے ہیں سیب کے سرکہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں
ملٹھی پنساری سٹور سے خریدیں اس کو چھیل کر اس کی چائے بنا کر تین دفعہ ایک ایک کپ پئیں اس سے آپ کو فیٹی لیور سے نجات ملے گی بلکہ آپ کے جگر میں وائرس آ گئے ہوں تو جیسے ہیپاٹائٹس بی یا سی اس میں بھی سانٹکفیلی Sientifecly ثابت ہے کہ ملٹھی کا ایکسٹریکٹ انٹرنیشنل لیول پر جگر کے لیے استعمال ہوتا ہے جگر کی مختلف امراض کو کنٹرول کرنے کیلئے اور اس کے علاؤہ معدے کے السر کو بھی ختم کرتا ہے اور ایسڈیٹی کے اثرات کو بھی ختم کرتا ہے
ہلدی پاؤڈر بہترین اثرات رکھنے والی جڑی
یہ آنتوں سے جلدی خون میں شامل نہیں ہوتی
ہلدی جگر کی سوزش میں بہت زبردست کام کرتی ہے۔ جب بھی آپ ہلدی کو استعمال کریں بشرط کہ ہلدی کو کالی مرچ کے ساتھ برابر وزن یعنی ایک ایک گرام پیس کر سفوف بنالیں اور کیپسول بھر لیں اور دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں ڈائریکٹ سفوف بھی لے سکتے ہیں
اس سے کئی بیماریوں سے معدہ و جگر کی امراض سے آپ کو نجات حاصل ہو گی
جزاک اللّہ