The importance of Allied health professionals cannot be understated.Their role is to provide optimal care with high patient satisfaction as therapists, scientists , technologist, administrators and other specialists.
#ApproveAHPCouncilBill
ایک تو ہوتا ہے کہ چلو کسی کو زیادہ دیا کسی کو کم
ہمیں تو دیا ہی کچھ نہیں گیا آج تک۔۔
انسانوں کا خام مال تیار ہو رہا ضلع راجن پور میں۔۔
#RajanPurKoHuqooqDo
راجن پور کے نوجوان میں شدید مایوسی اور نفرت پھیل رہی ہے
اگر اس کو مزید محروم رکھا گیا تو بلوچستان طرز کا ایک اور فتنہ تیار سمجھیں
اپنے حقوق مانگنا ہمارا فرض ہے
ہمیں بھی وہ معیار زندگی دیں جو لاہور یا اسلام آباد کے جوان کو حاصل ہے
#RajanPurKoHuqooqDo
Tweet 151 : NO University NO Hospital NO Pure Drinking Water NO Sui Gas not Enough Water in Canals NO Road...From 73 YEARS
DISTRICT RajanPur is Waiting for you Sir
YOU WON THIS DISTRICT
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کا دورہ راجن پور متوقع ہے
اس لیئے ضلع راجن پور کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آج شام پانچ بجے سے ٹویٹر اور فیس بک پر ایک ٹرینڈ بنانے میں حصہ لیں تاکہ ارباب اختیار تک ہماری آواز پہنچے
#RajanPurKoHuqooqDo