عام لوگ مہنگائی کارونا تو رو رہے ہیں،پھر بھی ان لیڈروں کی چمکتی گاڑیوں کےپیچھے بھاگ رہے ہیں۔یہ سوچے بغیر کہ جو لیڈر انکوپیٹ کاٹنے کا کہہ رہے ہیں،اپنی عیاشی میں کوئی کمی نہیں کر رہے۔کیا انکو مفت پٹرول ملنا چاہئے؟کیا انکےپروٹوکول جاری رہنے چاہیں؟ کیا انکو مفت سفر کےپیسےملنے چاہئیں
@EmARehman
پکا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو، مجھے کوئی غرض نہیں ہے۔ لیکن اگر آپ اِس ملک کے سچے شہری ہوتے ہوئے اِن اقدامت کے حق میں ہیں تو آپ بدترین منافق اور خطرناک حد تک جاہل ہیں* ۔..
@EmARehman@jawadahmadone Bhonko bhonko yhi kam hy patwariyo bekariyo tohada smjh apko ani 1 nsal Nay ghulami kati hay is khandan ki apko kasy itni jldi smjh ani hay Khul k Hankaro ghaddo
@jawadahmadone@EmARehman@EmARehman Imran.K nay London flats nahi kharedy money 💵 laundry nahi ki Apni Olaad k lea mehal nai bnay Pakistan py apna Khandan Musalat nahi 11-15 parties jo kal tk 1 dojy ko ghseetny k bat krty thy unky sath hath nai milaya 2018 me 9Arab Dollars 💵 chord k gay thy Yeh Chor
I want to thank the people of Mianwali for making it the biggest ever jalsa in their history; & for their full support for Haqeeqi Azadi March to Islamabad. Ghulami namanzoor. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جب کسی کے پاس مکرنے کا کوئی چانس ہی نہ ہو اور اگلا بندہ آپکے جھوٹ ریفرنس کے ساتھ آپکے سامنے رکھ رہا ہو تو ایک ہی آپشن بچتاہے
یہ بات ہوئی ہوگی لیکن
"میں اس وقت کمرے میں نہیں تھی"
جھوٹ کے پاؤں اورغلاموں کی عزت نہیں ہوتی
اور یہی خان کا قوم سے وعدہ ہے کسی کے سامنے جھکنے نہیں دےگا