کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ شاہ اویس نورانی کی بلاول ہاؤس آمد
@BBhuttoZardari@iamowaisnoorani
“مارچ میں مارچ ضرور ہوگا۔
انشاء ﷲ اسلام آباد پہنچ کر حکومت سے روزگار، این ایف سی، اور تمام بنیادی حقوق چھین کر رہیں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#MarchMainMarchHoga
2/2
“یوٹیلٹی اسٹور کا مقصد عوام کو سستی اور معیاری اشیاء فراہم کرنا تھا مگر موجودہ حکومت کے دور میں یوٹیلٹی اسٹور سے اشیاء ہی ناپید ہوچکی ہیں۔”
سابق وزیراعظم و ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف
4/4
“وزیراعظم عمران خان کی انتخابی مہم ملک سے کرپشن، مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے پر مبنی تھی مگر عوام اب جانتی ہے کہ ان سے صرف جھوٹ بولا گیا تھا۔”
سابق وزیراعظم و ممبرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف
1/4
آگیا بلاول چھاگیا بلاول۔
جھموریت کی بحالی، عوامی خوشحالی اور عوامی حکومت بنانے کے لیئے چیرمیں بلاول بھٹو زرداری کی محنت اور جرئت کو لعل سلام۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیر برائے لائیو اسٹاک عبدالباری پتافی کی ملاقات
عبدالباری پتافی نے بلاول ہاوَس کراچی میں پارٹی چیئرمین سے ملاقات کی
ملاقات کے دوران پارٹی چیئرمین کو اپنے محکمے کی کارکردگی اور ضلع گھوٹکی کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی
@BBhuttoZardari
“جب 8 روپے فی یونٹ بجلی تھی تو موجودہ وزیراعظم بجلی کا بل پھاڑ دیتے تھے مگر آج بجلی کی فی یونٹ قیمت 28 سے 29 روپے پر پہنچ گئی ہے۔”
سابق وزیراعظم و ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف
3/4
Tabdeeli
Naya Pakistan !
PK 63
PMLN candidate with joint support of PDM defeated PTI in KPK. Real Change.People are Fed off this Selected Government now they are rejected & being kicked out from KPK. Soon this Selected Gov will be sent home by power of ppl.
#TabahiSarkar
In By Elections in Sindh also PTI Leaders were violating rules of ECP and now in Punjab too they already know that people won’t vote to PTI that’s why they try all these cheap tactics.
Provincial Minister for Housing Mahmood Al-Rasheed visits PP-51.
#TabahiSarkar
Chairman PPP @BBhuttoZardari reached Skardu and was Welcomed by thousands of people. Dila Teer Bija is roaring in Gilgit Baltistan. The Leader who raised voice for GB is there between the people.
#BBZinGB
Alhamdullilah from last 2 years we have started community policing in our area in which our community volunteers are engaged with Sindh Police. Sindh police is always supportive & always available for people. I stand with Sindh Police do you?
#WeStandWithSndhPolice
Visted different walk through gates which was looked after by PSF friends .
I worked on ground and managed all things.
I proud on PSF khi who worked with great sincerity and complete effort.