یہ سچ ہے کہ عمران خان نے موروثی سیاست کے خلاف تحریک انصاف کی بنیاد رکھی اور یہ اصول آج بھی قائم ہے۔ عمران خان نے اپنے خاندان میں عہدے نہیں بانٹے نہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرح ایک خاندان کو ہی حق حکمرانی کے لائق سمجھا۔
لیکن بدقسمتی دیکھیں عمران خان نے جن عام لوگوں کو عہدے دئیے، انہوں نے وفا نہیں کی۔ وہ سب آج مائنس عمران خان پلان کا حصہ بن چکے ہیں۔ عمران خان کی بہنوں کے علاوہ پارٹی میں سے کوئی بھی عمران خان کے لیے آواز اٹھاتا نظر نہیں آتا۔
بہنوں کا اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا موروثیت نہیں ہے بلکہ یہ ان نامرد اور غداروں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے عمران خان سے وفا نہیں کی اور اپنا فرض نہیں نبھایا۔
یہ لوگ اگر اپنی زمہ داریاں پوری کرتے تو عمران خان کی بہنوں کو سامنے آنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ اس لیے موروثیت کا منجن بیچنے والے نمک حراموں کی اصل حقیقت یاد رکھیں اور انہیں اصل چہرہ دکھاتے رہیں۔
Imran Khan founded his party on an ideology, not a bloodline. No one earns the right to speak because of family, but neither should anyone lose that right because of family.
THE PROOF is that the ideological workers are out on the streets—whether they are family members or ordinary party workers.
As Imran Khan's sisters—and as citizens of Pakistan—they have every constitutional right to speak, advocate for their brother's rights, and raise their voices against violations of human rights and the rule of law.
It's disappointing to see people debate who has the right to speak instead of raising their voices against injustice, for the release of their leader, and against the blatant disregard for court orders. What a shame!
Anyone who truly loves Pakistan should object when the Constitution, the rule of law, and human rights are violated.
The Prophet ﷺ said: "Whoever among you sees an evil, let him change it with his hand; if he cannot, then with his tongue; and if he cannot, then with his heart—and that is the weakest of faith." (Sahih Muslim 49)
#freeimrankhan
@Aleema_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Noreen_KhanPK@PTIofficial
جو کام پی ٹی آئی قیادت کو کرنا چاہئے تھا ، وہ علیمہ خان کو کرنا پڑ رہا ہے۔ کتنے مہینوں سے وہ کہہ رہی تھیں لیکن کسی نے نہ سنا۔ آج وہ خود میدان میں نکل آئی ہیں۔ پر سوال یہ ہے کہ عوام اور کارکنان ان کے ساتھ جڑیں گے؟
ہم نے 55 روپے فی لیٹر پٹرول بڑھایا ہے ہم 110 روپے بڑھا لیتے تو آپ کیا کر لیتے۔ شمائلہ رانا، مسلم لیگ نون
بات تو سہی ہے۔ یہاں جمعوریت تو ہے نہیں، آمریت ہے۔ اور ہم عوام تو ہیں نہیں، بھیڑ بکریاں ہیں۔
یہ جو کچھ بھی کر لیں میں ان کی فسطائیت کے آگے نہ ہی پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا- میں پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا ۔ چاہے مجھے تمام عمر جیل کاٹنی پڑے۔ میں انشاللہ اپنے ملک اور اپنی قوم کی خودمختاری کے لیے آخری سانس تک لڑوں گا۔ مارچ ۱۹، ۲۰۲۵
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
بڑا سمجھدار دشمن ہے اسے ڈی ایچ اے کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
فوجی گروپ اور فاؤنڈیشن کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
عسکری بینک عسکری سیمنٹ عسکری یوریا کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
سمگلنگ بزنس کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
مسئلہ ہے تو صرف بلوچستان کی ترقی سے مسئلہ ہے!
Terrorism is the third most critical national security threat.
Rigging elections and stealing the public mandate remain the number one threat. An illegitimate government, deeply corrupted and tasked with governing, is the second.
Because 1 and 2 fuel 3.
خیبر پختونخواء اسمبلی ایک بل پیش کرے کہ پختونخواء سےتعلق رکھنےوالا کوئی ایم پی اے، ایم این اے، سینیٹر، جج، جرنیل، بیوروکریٹ تاحیات کسی اور ملک کی شہریت حاصل ناکرسکےگا۔ سب کےبچےسرکاری اسکول میں تعلیم حاصل کرینگے۔ سب کاعلاج سرکاری ہسپتالوں میں ہوگا۔ سبکی جائیدادیں ملک میں رہینگی۔
بزدار وزیراعلی بنا تو خوشامدی مشیر و کابینہ ایک بل لے آئے کہ ہر سابق وزیراعلی کو یہ یہ مراعات ملیں گی جس کا لاہور میں گھر نہیں ہوگا اسکو بی او آر میں گھر ملے گا اور فلاں فلاں الاونس ملے گا۔ سوشل میڈیا نے بزدار سرکار کی چھترول کی۔ عمران خان نے نوٹس لیکر بل واپس کروا دیا۔
پختونخواہ کے اراکین اسمبلی نے بھی ویسی ہی کمینی اور گری ہوئی حرکت کی ہے۔ سوشل میڈیا انکو ذلیل بھی کرے گا۔ لیکن اب عمران خان کی آواز بند ہے ورنہ پہلی فرصت میں اس قراداد پر تنبیہہ کرتا۔ عمران خان کی قید فوج ، ملک دشمنوں اور تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سب کے لیے فائدہ مند ثابت ہورہی ہے۔
ن لیگ جانتی تھی کمپنی کو امریکا کی طرف سے سی پیک پہ دباؤ کا سامنا ہے تو وہ عمران خان کے دور میں زبردستی کا بیانیہ بناتے تھے کہ عمران خان نے سی پیک بند کردیا اسکو لایا ہی اسی لئے گیا تھا۔۔ آج سی پیک کو تالے لگے ہیں ن لیگ چوں تک نہیں کرتی!
"عمران خان، بشری بی بی اور دیگر پی ٹی آئی قائدین و کارکنان ناحق بے بنیاد کیسز میں قید ہیں، یہاں انصاف کا نظام ہی ختم ہوگیا ہے فیصلے اوپر سے آتے ہیں عدالتیں تو فیصلے نہیں کررہیں سارے کیسز جھوٹے ہیں۔ جس کی بات پسند نہ آئے اس پر جھوٹے کیس بنا کر جیل میں ڈال دیتے ہیں۔اگر پاکستانی اس ظلم کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے تو ہر پاکستانی کو فکر کرنی چاہئے کہ کل کوئی بھی ان کو اغواء کر سکتا بھتہ لے سکتا جھوٹے کیس میں اندر کر سکتا۔ عدالتیں تو بالکل بے معنی ہوچکی ہیں ان کو جو حکم ملے گا وہ وہی سزا سنا دینگی"۔ علیمہ خان
Overwhelming numbers of Pakistani elite are going to Iran to be part of a historical funeral procession & calling it “tribute to a brave man who stood against super power” while keeping their brave man who stood against super power behind the bars.hypocrites.
Free Imran Khan.
شریف اور ڈار خاندان کی منافقت، بے شرمی، ڈھٹائی اور اخلاقی دیوالیہ پن سے پوری قوم واقف ہے۔ اصل مجرم تو نور جہاں کے وہ سپوت ہیں جنہوں نے انہیں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلنے والے ایئر فورس ون کے خصوصی طیاروں میں واپس لا کر قوم پر مسلط کیا۔ (زندگی میں کلئیرٹی بہت ضروری ہے)
ایسا بادشاہ جس کی سوچ پر پہرے بٹھانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جسم قید ہو سکتے ہیں، نظرئیے نہیں! اس نے ثابت کیا ہے وہ مرد حر ہے جسے جھکانے کے لیے ہر حربہ آزمایا گیا، جسے توڑنے کے لئے قید کیا، تنہائی دی، عزت پر حملے کئے گئے، بزرگ بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، گھٹیا الزام لگے۔ سیاست کے اس شہنشاہ کو گرانے کے لئے ازلی دشمن اکٹھے ہو گئے مگر وہ ایسا شہسوار ثابت ہوا جس کو گرانا دور کی بات، پورا سسٹم مل کر بھی اسے اپنی جگہ سے ہلا نہ سکا کیونکہ اسکا نعرۂ مستانہ تھا إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين
وہ صرف ایک سیاستدان نہیں ایک جنون ہے، وہ صرف ایک انسان نہیں ایک دور کا نام ہے۔ کوئی اسے مٹا نہیں سکتا نہ چھپا سکتا ہے کیونکہ وہ کسی ملک کا نہیں دِلوں کا بادشاہ ہے، وہ اڈیالہ کا نہیں، نوجوانوں کی دھڑکنوں کا مکین ہے۔
#ReleaseImranKhan
Imagine a military general in the UK or US breaking his oath, trashing the constitution, and taking over the country through brute force, imprisoning the democratically elected Prime Minister/President along with the entire political leadership.
Would the @TheEconomist be asking a ridiculous question on who is likely to "prevail"?
But standards of journalism change when it comes to former colonies, where every new military dictator isn't only endorsed but also cheered by the Western leaders, institutions, and their media.
ps: Dropping the "General" title from his name wouldn't turn him into a civilian. Try worse next time.
فراہینگ پین سے کپڑے استری کرتی تھی
واش روم صاف کرتی تھی
دوپٹہ بھگو کر پھیلا لیتی تھی
نائٹ ڈریس میں تصویریں بنائی گئیں
کانچ والا گڑ کھا لیا
چوبیس گھنٹے قید تنہائی۔۔
تم نے صرف میرا چہرہ دیکھا. میری مسکراہٹ کو میری حقیقت سمجھ لیا. پر تم نہیں جانتے.... اس مسکراہٹ کے پیچھے کتنے سجدے ہیں. اس سکوت کے پیچھے کتنی چیخیں ہیں. اس "میں ٹھیک ہوں" کے پیچھے کتنی ٹوٹ پھوٹ ہے. میں حوالہ نہیں ہوں... کہ کسی بات کے بیچ میں میرا نام لے کر مثال دے دو. "فلاں کی طرح صبر کر لو"
"فلاں تو ہنس رہا ہے، تم کیوں رو رہے ہو"
نہیں... میں مثال نہیں ہوں. میں خود ایک پوری کتاب ہوں. میرے ہر ورق پر خون لکھا ہے، ہر سطر پر صبر لکھا ہے، ہر باب پر اللہ کی رحمت لکھی ہوئی ہے.
تو اگر سمجھتا ہے... تو گہرائی میں اترو. سرسری نظر سے سمندر نہیں ناپا جاتا. اور مجھے پڑھنا ہے... تو دل سے پڑھو. کیونکہ میں لفظ نہیں، میں زندگی ہوں. "میں تذکرہ نہیں، میں تفسیر ہوں"
"مجھے سمجھنے کے لیے وقت چاہیے.... کیونکہ میں جلدی میں نہیں لکھا گیا"
پٹواریوں کوئ شرم آرہی ہے ؟ عمران خان کو کٹے مرغیاں پالنے کے طعنے دینے والے پٹواری آج بتا رہے ہیں کہ میڈیم سی ایم غربت اور اہم مسائل کے حل کے لئے کٹے وچھے دینے کی سکیم شروع کی ہے
پر ن لیگی کا شرم سے کیا تعلق یہ تو فخر سے تھوکا چاٹتے ہیں