آج پنجاب پر مسلط PDM کی ٹاؤٹ نگران حکومت نے PTI حکومت کی جانب سے “یونیورسل ہیلتھ کوریج” کے تحت شروع کئے گئے “صحت کارڈ” کو بند کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا اور اپنے آقاؤں کی طرح جھوٹ کے پلندوں پر مشتمل پریس کانفرنس کی
ٹاؤٹ نگران حکومت کے لیے چند حقائق:
• نگران حکومت کا کام صرف الیکشن کروانا ہے نا کہ عوام کے منتخب نمائندوں اور اسمبلیز کی جانب سے منظور کردہ پالیسیز کو رول بیک کرنا-
یہ ٹاؤٹ حکومت اپنی آئینی ذمہ داریوں کے علاوہ سب کام کر رہی ہے جن کی کوئی آئینی اور قانونی حیثیت نہیں
• صحت کارڈ کے ذریعے 2022 کے آخر تک پنجاب میں 38 لاکھ اور خیبر پختونخوا میں 19 لاکھ مریضوں کا مفت علاج ہو چکا
• دسمبر 2022 تک صحت کارڈ پر علاج کروانے والوں کی ماہانہ تعداد پنجاب میں ماہانہ تقریباً 3 لاکھ اور خیبر پختونخوا میں ماہانہ سوا لاکھ تک پہنچ چکی تھی
• عالمی سٹینڈرز کے مطابق 2018 میں پنجاب میں سرکاری سطح پر 50 ہزار سے زائد ہاسپٹل بیڈز کی کمی تھی-
صحت کارڈ کے ذریعے پنجاب کے تقریباً 500 پرائیویٹ سیکٹر ہسپتالوں کے 55 ہزار بیڈز بھی عوام کو علاج کے لیے دستیاب ہو گئے- جس سے تمام شہریوں کو بہترین علاج کی سہولتیں ملیں-
• صحت سہولت پروگرام جنوری 2015 میں PTI کی خیبر پختونخوا حکومت نے 4 اضلاع سے شروع کیا اور 2018 تک پورے صوبے میں یہ پروگرام پھیلا دیا گیا تھا- اس وقت کی PMLN کی وفاقی حکومت نے نقل کرتے ہوئے جنوری 2016 میں 23 اضلاع میں پروگرام شروع کرنے کا دعوی کیا جو کہ 2018 تک اشتہارات اور چند ہزار لوگوں تک ہی محدود رہا-
• شروع میں یہ سہولت صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا میں آنے والے غریب افراد کو حاصل تھی- لیکن وہ ڈیٹا 10 سال پرانا اور سیاسی بنیادوں پر بنا ہوا تھا جس وجہ سے “یونیورسل ہیلتھ کوریج” کے ذریعے 100 فیصد آبادی کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا-
• 2019 میں تحریک انصاف کی وفاقی، پنجاب ، خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے 100 فیصد آبادی کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا-
اس وقت خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی 100 فیصد آبادی کو ملک بھر کے 900 سے زائد پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں میں 10 لاکھ روپے فی خاندان تک کے سالانہ علاج کی سہولت حاصل ہے-
جناح کے پاکستان میں
جناح کے گھر کے بیٹوں نے
جناح کے 30 دوسرے بیٹوں کو شہید کر دیا
مگر جناح کے گھر کی تقدیس جناح کے بیٹوں کے خون سے ذیادہ اہم ٹہرتی
پاکستان پاکستان
میرا پیارا پاکستان
نہ مدعیئنہ شہادت حساب پاک ہوا
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
مگر کیا واقعی رزق خاک ٹہرے گا !!
Impending Cyclone Biporjoy set to strike Pakistan and India; Karachi Sea View visuals reveal menacing skies & turbulent seas.
#NeoNews#CycloneBiporjoy#Karachi#Gujrat
Now that Dr Yasmin is pronounced innocent in the arson at Lahore CC house, it means that as the President of Central Punjab, PTI as a party had no hand in the arson.
So the whole crackdown on PTI was on the pretext that the party had planned the violence.
Now this narrative has been blown apart.
میری جانب سے قائم کردہ مذاکراتی کمیٹی کے دو سینئر اراکین پرویز خٹک اور اسد قیصر کو انٹیلی جنس ایجنسیوں کیجانب سے ایک ملاقات کیلئے بُلایا گیا۔ اب انہیں ایک سیف ہاؤس میں غیرقانونی طور پر قید کرلیا گیا ہے اور رہائی کے بدلے تحریک انصاف چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ جنگل کے قانون میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول چلتا ہے اور کمزور کیلئے کوئی تحفظ نہیں رہتا۔
Ref: Imran Riaz Khan. Those who hold him in captivity need to understand that his continuing disappearance is fueling very dangerous rumors worldwide. Given the previous tragedy of Arshad Sharif Shaheed in Kenya, (23 Oct, 2022)imaginations are running amok like a wild jungle fire in a dry water starved forest!
Pakistan's key institutions are focus of all these rumors; since Police has very cleverly shared the video of his exit from police custody and being taken away by masked men who came in vehicles. Any untoward incident happened and this will become a UN Enquiry and may lead to hearing in the US Senate. This is time for careful reflection & responsibility. These irresponsible acts will ultimately reduce Pakistan's status as a sovereign state - world will be compelled to look inside Pakistan!
Whatever advantage any body thought of detaining prominent journalists Imran Riaz & Sami Ibrahim is fast becoming a serious disadvantage! Captors have lost the plot, they are mentally isolated. Some one above them needs to look seriously at these developments and find an amiable solution. Find a way to release him! Strike a respectable deal with him! He is mature & can understand that his captors are now caught/locked in a difficult situation! And will definitely not like to embarrass them @KenRoth@amnesty@amnestyusa@hrw@StateDept@SecBlinken@UNHumanRights@UN@OfficialDGISPR
جو کچھ ہواؤں میں اس کے مطابق
پڈم اپنے کرتوت فوج کے سر ڈالے گی
مگر فوج یہ سمجھ نہیں پا رہی
مشرف کے دور میں ایک نعرہ عالمی سطح پر اسی نورے لیگ نے لگایا لگوایا تھا "Rough Army" دوبارہ اسی نعرے یا ملتے جلتے کی بازگشت
لکھ رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
#26MayDeathOfFalseMasih
مرزئیوں کے لیئے چیلنج آج بھی برقرار کہ مرزے کادے یوانی کی اولاد کا ڈی این اے کرواؤ اگر تو مرزے مل گیا تو مرزے کو میں سچا مان مان لونگا ورنہ اگر حکیم نورے کا ڈی این اے نکلا اس کی اولاد میں سے تو تم کو ماننا پڑے گا کہ میں نے بطور یلاش مرزے کی رجولیت ماری تھی
محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے اس خط کے ذریعے آپ کو اپنی زندگی کو لاحق سنگین خطرات سے آگاہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
ارشد شریف کیطرح ایجنسیز مراد سعید کے قتل کے بھی در پے ہیں۔
میری (محترم چیف جسٹس صاحب سے)گزارش ہے کہ مراد سعید کی زندگی کے تحفظ کیلئے جو کچھ آپ کے بس میں ہے، ازراہِ کرم کیجئے!