Get Well Soon Our Super CM
May Allah bless @MaryamNSharif with complete health, strength, and a speedy recovery.
Your dedication and hard work for the people of Punjab are truly appreciated.
Stay strong and recover soon. 🤍
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وژن: کسان خوشحال، پنجاب خوشحال🌾
• پنجاب گندم پالیسی 2026 کے تحت روایتی خریداری نظام ختم
• 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم 3500 روپے فی من خریدی جائے گی
• کسان سے براہِ راست، بغیر پٹواری اور مڈل مین خریداری
• مکمل ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رجسٹریشن، خریداری اور ادائیگی
• کسان کو رقم فوری اور براہِ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہو گی
• سٹریٹجک ریزرو کے لیے شفاف ذخیرہ اندوزی کا نظام
• ہر مرحلے پر نگرانی اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا
دیکھئے ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب امجد حفیظ صاحب کا خصوصی انٹرویو❤️👏
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19
مریم نواز ہسپتال وساوے والا، تحصیل دیپالپور (اوکاڑہ) میں عوام کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ یہاں کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لی جاتی، تمام آپریشن بالکل مفت ہیں اور دوائیاں بھی فری فراہم کی جاتی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ (SMU) ٹیم آج مریضوں سے براہِ راست فیڈبیک لے رہی ہے تاکہ سروسز کو مزید بہتر بنایا جا سکے
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@AmjadHafeez19@SMUReforms

میاں صاحب:میں نواز شریف بول رہا ہوں مجھے جانتے ہیں یا نہیں؟ میرا نام کبھی سنا ہے کہ نہیں؟
شہری:سر جانتے ہیں ،اس میں بھی بھلا کوئی پوچھنے والی بات ہے😀♥️
سفر بھی، خریداری بھی ... ایک کارڈ سے سب آسان!
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن ٹرانسپورٹ 2030 کے تحت ٹی ۔ کیش کارڈ (T-Cash Card) کا اجراء
چاہے ٹرانسپورٹ ہو یا شاپنگ،
روزمرہ سفر ہو یا ڈیبٹ کارڈ کی ضرورت،
اب صرف ایک کارڈ سے آپ کو ملے ہر جگہ سہولت!
درخواست دینے کا طریقہ جانیں اس ویڈیو میں!
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر اوکاڑہ ہیڈ سلیمانکی دریائے ستلج سیلاب سے متاثرہ خاندان میں میونسپل کمیٹی حویلی لکھا کا سٹاف بارش میں راشن تقسیم کرتے ہوئے
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@GovtofPunjabPK
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر اوکاڑہ ہیڈ سلیمانکی دریائے ستلج سیلاب سے متاثرہ خاندان میں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حویلی لکھا کی زیر نگرانی میونسپل کمیٹی حویلی لکھا کا سٹاف بارش میں متاثرین کو گھر گھر جا کر راشن تقسیم کرتے ہوئے