اَلســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُ اَللــهِ وَبـَرَكاتُــه
🌹جو لوگ اللّہ کو ہمسفر بنا لیتے ہیں,انہیں سفر کبھی خوف زدہ نہیں کرتا.....
🌹اور جو اللّہ سے جڑ جاتے ہیں انہیں کوئی توڑ نہیں سکتا,🌹
محترم ساتھی ، ہائی کورٹ ، لاہور کے احکامات کی بنیاد پر۔ مارچ 2020 میں نافذ ہونے والی داخلہ پالیسی کے مطابق آپ کو ایس آئ ایس میں 10-اکتوبر -2020 تک نئے طلباء کو شامل کرنے کی اجازت ہے
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن(پیف) کے پارٹنرز سکول مالکان کا گزشتہ کئی روز سے ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے مال روڈ پر صوبائی وزیر مراد راس کے خلاف دھرنا دے رکھا ہے،مگر مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے وجہ سب جانتے ہیں ۔۔
@SchoolEduPunjab@PEFPUNJAB@ajmalfaqAjmal