@PrinceAhmedzai I condemn, in the strongest possible terms, unprovoked attack on Iran by Israel.
I convey my deepest sympathies to the Iranian people on the loss of lives in this attack. This grave and highly irresponsible act is deeply alarming and risks further
I condemn, in the strongest possible terms, unprovoked attack on Iran by Israel.
I convey my deepest sympathies to the Iranian people on the loss of lives in this attack. This grave and highly irresponsible act is deeply alarming and risks further
Attacking Nuclear sites and scientists sending environmental damage to alarming radioactive ☢️ measures this is pure hegemony.if we enrich uranium its terror and u enrich its ur right,what a dual standard.Un wake up before its too late.
I Condemn Israel actions.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and President of Uzbekistan H.E Shavkat Mirziyoyev hold delegation-level talks in Tashkent.
#PMShehbazInUzbekistan
پاکستان اور ازبکستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کی تقریب
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور ازبکستان کے صدرشوکت میرضیایوف تقریب میں شریک
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and President of Uzbekistan H.E Shavkat Mirziyoyev introducting their respective delegations at the official welcoming ceremony held at Congress Centre Tashkent.
#PMShehbazInUzbekistan
وزیر تجارت تین روزہ دورے پر فنوم پینھ پہنچ گئے
فنوم پینھ، کمبوڈیا –۱۹ جنوری ۲۰۲۵:
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان صاحب تین روزہ سرکاری دورے پر فنوم پینھ پہنچ گئے، جہاں وہ پہلے مشترکہ تجارتی کمیٹی اور وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Federal Minister of Trade and Commerce, Jam Kamal Khan visited US Westpoint karachi south region today on the directives of Prime minister.
وفاقی وزیر تجارت جام کمال صاحب نے آج 25 مارچ 2024 کو یو ایس ویسٹ پوائنٹ کراچی ساؤتھ ریجن کا دورہ کیا۔
#primeministerramadanreliefpackage
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ:- نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سندھ و بلوچستان کی معروف سیاسی سماجی و قبائلی شخصیت نوابزادہ میر زرین خان مگسی صاحب کو کتاب کا تحفہ پیش کررہے ہیں.
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی ملاقات
کوئٹہ: نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے سرفراز بگٹی کو وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد
کوئٹہ۔ دونوں رہنماؤں کا صوبے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ صوبے کے امور اور مسائل کے حل کیلئے ملکر چلنے کا عزم
گوادر: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی رہنما جام کمال خان وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ متاثرین میں امداد تقسیم کر رہے ہیں
گوادر: وزیراعظم محمد شہبازشریف کا گوادر میں حالیہ بارشوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، زخمیوں کے لئے 5لاکھ روپے فی کس امداد کااعلان