مشورہ تو بہت اچھا ہے کیونکہ پاکستان کے ہر ادارے میں اشرافیہ اور بدمعاشیہ کی شکل میں سانپ گھسے بیٹھے ہیں جو اس ملک اور عوام کو سالوں سے ڈس رہے ہیں انکے لیئے نیولوں کی ضرورت ہے لیکن کڑوا سچ یہ ہے کہ بھارت ہم سے ہر معاملہ میں آگے ہے انکی "جین زی" نے صرف تعلیم کی خاطر (پرچہ آوٹ) مودی سمیت پورے بھارت کو ہلا دیا اور مودی حکومت انکے آگے جھک گئ ہماری عوام اور جین زی کی تعلیم تو کیا پوری زندگی اور مستقبل کاپرچہ آوٹ ہوگیا لیکن "زمیں جنبش نہ جنبش گل محمد" کے مصداق سب خاموش تماشائی بنے سوشل میڈیا پر بیٹھے ہیں جس دن ٹک ٹاک، انسٹاگرام، اور فری واٹس ایپ، بند ہوگیا تو اس قوم کی غیرت جاگے گی اور یہ "جین زی" اور عوام کیڑوں کی طرح کلبلاتے ہوئے اپنے گھروں سے نکلیں گے، 2023 سے مسلسل کہہ رہا ہوں پاکستان تباہی کی طرف جارہا اب اسے دوبارہ ٹریک پر لانا ناممکن ہوچکا ہے ہر وہ شخص خواہ وہ دانشور ہو سیاست دان ہو جو یہ کہتا ہے کہ پاکستان 2027 میں ترقی کرجائیگا یا تو اسے حقائق کا علم نہیں یا پھر وہ بھی اسٹیبلیشمنٹ کا تنخواہ دار ہے ،،،،،، 🙏
@shafqatmm1 شفقت صاحب میں نے بتایا تھا غزہ کا چیٹر اس روز بند ہوگیا تھا جب پاکستان سمیت امریکی اتحادی ممالک نے بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کیئے تھے اب غزہ کا لفظ شاید کتابوں میں ملے غزہ اور شام کے کچھ علاقے اسرائیل کے پاس رہنگے اور یہ سب بڑے عجم اور عرب حکمرانوں کی خاموش رضامندی سے ہوا ہے
@manzoorn66@juipakofficial میں نے پہلے بھی بارہا کہہ چکا ہوں اگر اس قوم میں عقل نام کی کوئی چیز ہوتی تو عمران خان کو یہ ہجوم آج سے تین سال قبل جیل توڑ کر باہر لاچکا ہوتا اور جنھوں نے اس پر جھوٹے مقدمات بنائے وہ اسپتالوں میں ہوتے ،،،، مولانا کے بیان میں کہاں سے حکومت کو ملتی ہے خود بھی سوچیں
¡Felicitaciones CAMPEONES DEL MUNDO۔ Han demostrado valentía, talento y un espíritu inigualable. Usted y su nación defendieron la verdad y la justicia en los asuntos mundiales; por eso, Allah Todopoderoso les concedió honor y éxito en el mundo. Felicidades por la victoria.⚽️🏆@sanchezcastejon
مت بھولیں (اِنَّ اللّٰہَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ) *اللہ ہر چیز پر قادر ہے* وہ ایک کھلنڈرے نوجوان (عمران) کو جو یہود و نصری کی سوسائٹی میں ایک پلے بوائے کی حیثیت رکھتا تھا کو ایسے تبدیل کردیا کہ اس نوجوان نے ان ہی کے ایوانوں میں اللہ کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے اسکے دین کو (اسلامو فوبیا) کی حقیقت کو دنیا کے سامنے پیش کردیا تو مولانا تو دین کو سمجھنے والی شخصیت ہیں ، اللہ کیلئے کیا مشکل ہے کہ وہ ان ہی کو موسی بنا کر فرعونوں کی ریاست میں کھڑا کردے اللہ کے ارادوں کا کوئی احاطہ نہیں کرسکتا "سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم"
بلکل درست کہا مولانا نے ! جیسا کہ میں نے پہلے کہا تھا فضل الرحمن ہمیشہ حکومتی غلط فیصلوں پر تنقید کرکے پاکستان کی خاطر خاموش ہوجاتے تھے لیکن اس بار "اسلام اور پاکستان" کی سلامتی کا مسلہ آگیا ہے اس لئے مولانا اس بار سنجیدہ ہیں اسٹیبلشمنٹ کے غلط فیصلوں نے ریاست کو تباہ کردیا، بدعنوانی اور بےایمانی میں عالمی سطح پر پاکستان پہلے نمبر پر آچکا ہے، انسانی حقوق کے عالمی چارٹر کی خلاف پاکستان میں قانون بنائے جارہے ہیں عدالتیں اسٹیبلشمنٹ کی کے ماتحت ہیں آواز اٹھانے پر لوگ غائب کئے جارہیں فضل الرحمن کی کوئی بھی بات غلط نہیں ہے ایک ظالمانہ ہائبرڈ نظام کی قید میں سیاسی رہنماوں کو چانس ملا ہے کہ وہ مولانا کے ساتھ کھڑے ہوکر اپنی سیاسی اہمیت بحال کرلیں @SoomroOfficial@MMuhammadAnwar1@juipakofficial
یہ کوئی غلطی نہیں ہورہی اور نہ انجانے میں کوئی قدم اٹھایا جارہا بارہا کہا کہ پاکستان کی موجودہ غیر آئینی حکومت عالمی ایجنڈے کے تحت لائی گئ ہے تاکہ مغرب کا ایجنڈہ اس خطہ میں پورا ہو ہر جرم سے معافی دیکر ایک فرد واحد کو پاکستان کا مالک اسلئے بنایا گیا کہ اس سے آزادانہ طور پر بڑے جرم کروانے ہیں اسلام کے خلاف ریاست کے خلاف اسی لئے فضل الرحمن جیسی شخصیت نے جس نے ہمیشہ اسٹیبلیشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کیئے اسلام اور ریاست کی تباہی کے خفیہ کھیل کو دیکھ کر چیخ پڑے، پاکستان ایک اسلامی ملک تھا لیکن اس پر منافقین کا قبضہ ہوگیا، خبردار کررہا ہوں اگر اب بھی ارباب اختیار کو ہوش نہ آیا تو اسکے نتائج بہت برے نکلیں گے، جنگیں، بھوک، افلاس، اور خانہ جنگی اس ریاست کا مستقبل ہوگا ،،،،
@IamIhsanMarwat@juipakofficial@iFazliGhafoor
ہمیں یقین تھا کہ پاکستان کے فوجی جرنیلز پر ملک کے اندر اپنے سیاسی مفاد اور اقتدار پر ناجائز قبضہ کیلئے فساد اور خونریزی کرانے کے بھارت اور افغانستان کے الزامات جھوٹ ہوتے ہیں، لیکن آج پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی جماعت اور (پی ڈی ایم ) جو موجودہ فوجی قیادت کی منظور شدہ حکومت ہے کہ سربراہ آج سرعام کہہ ر ہے ہیں کہ جرنیل ہم پس پردہ مجبور کررہے ہیں کہ ہم اسلحہ لیکر حکومت مخالف عوامی گروہوں کے خلاف نکلیں جنھیں حکومت دہشت گرد کہتی ہے یہ تو عاصم منیر پر بہت بڑی خانہ جنگی کرانے کا الزام ہے، میرے خیال سے یہ تو 9 مئی سے بھی زیادہ خطرناک اقدام ہے، عمران خان نے تو کبھی فوج پر دہشت گردی اور قتل عام کا الزام نہیں لگایا وہ کیوں جیل میں ہے ؟ اگر عاصم منیر اس خطرناک سازشی حملے پر انھیں گرفتار کرکے سزا نہیں دیتے تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ہوگا کہ عاصم منیر کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج بیرون ملک اور اندروں ملک فوج کی عزت اور وقار کو شدید نقصان پہنچا ہے ، وردی پر دہشت گردی کا الزام عوامی سطح پر لگنا میرے نزدیک ریاست کی تباہی کی نشانی ہے ،،،
میزان بینک نے مجھے فون پر اطلاع دی ہے کہ صدرِ پاکستان کے سیکریٹریٹ کے 18 مارچ 2026 کے حتمی فیصلے پر عملدرآمد کرنے کے بجائے، صرف Rs. 216,000 کی رقم واپس نہ کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
میرا سوال صرف اتنا ہے کہ ایک عام پاکستانی آخر صرف Rs. 216,000 کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل کیسے کرے؟ مقدمے کے اخراجات کہاں سے لائے؟
میں دو سال سے زیادہ ہر قانونی فورم پر گیا۔ Meezan Bank نے میری شکایت مسترد کی، پھر Banking Mohtasib گیا، وہاں سے بھی ریلیف نہ ملا۔ اس کے بعد میں نے صدرِ پاکستان کے سیکریٹریٹ سے رجوع کیا، جہاں باقاعدہ سماعت ہوئی۔ میں بغیر کسی وکیل کے خود پیش ہوا، جبکہ Meezan Bank کی جانب سے ان کا وکیل پیش ہوا۔ دونوں فریقین کو سننے کے بعد میرے حق میں فیصلہ آیا اور بینک کو Rs. 216,000 واپس کرنے کا حکم دیا گیا۔
لیکن کئی ماہ گزر جانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ میں نے ای میلز لکھیں، برانچ گیا، SBP Sunwai پر شکایت کی، دوبارہ Banking Mohtasib سے رجوع کیا، مگر نتیجہ صفر رہا۔ پہلے کہا گیا معاملہ Senior Management کے پاس ہے، اور اب بتایا جا رہا ہے کہ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
کیا ایک عام شہری کو انصاف حاصل کرنے کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد بھی نئی قانونی جنگیں ہی لڑنی ہوں گی؟ اگر ایک حتمی فیصلہ بھی عام شہری کو ریلیف نہ دے سکے، تو پھر انصاف آخر کہاں ملے گا ۔
آزادی کے 78 سال بعد، پنجاب کی حکومت کیجانب ایسے سخت نوعیت کی قانون سازی کرنا اس قوم کیلئے خوش آئند ہے کیونکہ یہ حکومت اور جب غیر قانونی طور پر آئی اور غیر آئینی اور غیر قانونی اسمبلی کا پہلا اجلاس ہوا تو کیا 25 کڑوڑ میں 25 لاکھ بھی باہر آئے ؟ نہیں آئے ۔۔ بلکہ مٹھائیاں کھائی گیئں نامکمل اسمبلی سے غیر قانونی صدر کا انتخاب ہوا 25 کڑوڑ میں سے کیا 2 لاکھ عوام نے بھی اسمبلی میں بیٹھے لوگوں کا گھیراو کیا ؟ نہیں کیا ۔۔۔ جب 26 ترمیم پاس ہوئی اس کے عوامی نقصانات بھی ظاہر ہونے تو 25 کڑوڑ میں سے ایک کڑوڑ عوام بھی باہر آئی ؟ نہیں آئی ۔۔۔ جب عدلیہ کو ماتحت کرکے بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے 27 ترمیم کا شور اٹھا اور سرعام اس حوالے سے خبریں آئیں تو کیا 25 کڑوڑ عوام نے نام نہاد عوامی نمائندوں کا گھیراو کیا نہیں ؟ ۔۔۔۔ اس سے ظاہر ہوا کے سب کچھ عوام کی خوشی سے ہورہا ہے تو ہونے دیں ۔۔ بلکہ اس قانون میں ایک شق اور بڑھائی جائے ہر شخص کو 24 گھنٹے میں صرف ایک وقت کھانے کی اجازت ہوگی جس نے دو وقت کھایا اسکا ایک ہفتہ کیلئے راشن بند کردیا جائیگا کیونکہ پیٹ بھرنے کے بعد ہی انسان اپنے حق کیلئے سوچتا ہے خالی پیٹ رہیگا تو صرف اگلے دن کے کھانے کا انتظار کریگا اور حکومت کی جانب ہی دیکھے گا لیہذا مالک بھی خوش اور غلام بھی خوش ☺️
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔۔۔😂https://t.co/R17524o1QH
@MaidahMuhammad یہ سارے بدبخت جھوٹے منافق اور دھوکہ باز میں اسی لئے اس عوام کو قصور وار کہتا ہوں روز اول سے اگر یہ عوام انکی طرح منافق نہ ہوتی تو یہ اسمبلیوں کے بجائے اسپتالوں ایکسرے کراتے نظر آتے لیکن یہ منافق عوام کی عزتوں سے کھیلتے ہیں انھیں بھوک دیتے ہیں اور باعزت بھی بنے رہتے ہیں
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
ڈاکٹر صاحبہ دوسال قبل بتادیا تھا اسرائیل اور اسرائیل کی طرف سے واضح احکامات ہیں کہ نہ عمران خان سیاست میں نظر آئیں نہ انکی پارٹی اور نہ ہی ان سے منسلک کوئی معاملات قائم رکھیں جائیں جس سے اس غلام ہجوم میں آزادی 🗽 کی رمق باقی رہے اس ہجوم کو اب تباہی بھوک اور بربادی کا سامنا کرنا ہی ہوگا
پنجاب کی بھتہ فورس کے حال دیکھیے ۔ ان موصوف کی اک ویڈیو وائرل ہے جس میں یہ اپنی پیرا فورس کی بائیک واش کراتے ہیں ۔۔
اور جب دوکاندار مطالبہ کرتا ہے پیسوں کا تو یہ پیسے دینے سے انکار کر دیتے ہیں ۔ دوکاندار اس کی ویڈیو بنانے لگ جاتا ہے ۔ یہ موصوف بھی اپنا موبائل نکال لیتے ہیں اس کی ویڈیو بنانے لگ جاتے ہیں ۔
تاکہ ڈی ایس پی صاحب کار خیر میں رکاوٹ ڈالنے کار دھونے کی قیمت حکومتی ریٹ سے زیادہ مانگنے ہر اس غریب کا چھوٹا سا کاروبار بند کر دیں ۔
سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ سے ریکوسٹ ہے کہ ۔۔
عوام اپکی اس بھتہ فورس سے بہت تنگ ہے ۔ جس مقصد کیلے یہ فورس بنای گی تھی وہ تو پورا نہی ہوا بہتر ہے اس فورس کو ختم کر دیں ۔۔ اگر اپکے نزدیک انکی کارکردگی بہتر ہے تو اک بار عوامی سروے کروالیں ۔
اے روز سوشل میڈیا پر انکے بھتے کے کلپ روز وائرل ہوتے ہیں ۔
اک تو مہنگای اتنی ہے اوپر سے روز دوکان سیل کرنے کی کی دھمکی پر بھتہ لینے پہنچ جاتے ہیں ۔ جرمانے کا ٹارگٹ پورا کرنے کیلے انہیں چھوٹے ریڑھی بان دہی بھلے چاے کے ہوٹل نظر اتے ہیں ۔
اب تو پنجاب پولیس کے اہلکار بھی دعا کر رہے ہیں کہ کسی طرح سے ہمارا تبادلہ بھی اس فورس میں ہو جاے ہم بھی دن دوگنی رات چوگنی ترقی کریں ۔۔
Thank you Tulsi for this 👍, This admission confirms my statement made years ago that Covid-19 did not start in a bird market nor was it a natural disaster but a game of evil forces but the mainstream media of the West has been misrepresenting and misleading people for years. Even today, many countries in South Asia and the Middle East are revolving around these axes of evil, be it the Israel-Iran issue or the Russia-Ukraine war, all this is a game of the axis of evil, but along with humanity, the one who is dying the most is the truth. Like Pakistanis Americans also need justice. We're dying from a lack of it. 'Establishing Justice' was the 2nd Constitutional goal listed in the Prelude yet all we ended up with is a 'justice system' that provides virtually no justice when government operatives perpetrate crimes. @TulsiGabbard
درست کہہ رہے رانا ثناءاللہ کچھ لوگ پیدا ہی شیطان کیلئے ہوتے ہیں یہ مولانا سالوں کشمیر کمیٹی کا ممبر رہا آج کشمیری عوام پر قیامت ڈھائی جارہی ہے ملک سے جمہوریت ختم ہوچکی یہ سب کام کروانے میں معاونت کرنے والا یہ مولوی ہے یہ کبھی بھی ملک میں اسلامی نظام یا جمہوریت کیلئے تحریک نہیں چلائے گا
پاکستانی اشرافیہ 4۔17 ارب ڈالر سالانہ مراعات اٹھا رہی ہے، آئی پی پیز مافیا،کھاد مافیا،شوگر مافیا،فارما مافیا،جیسے سنگدل اور سفاک دیگر مافیاز عوام کو حکومتی سرپرستی میں لوٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد میں 80 ہزار لوگوں کے گھر مسمار کئے گئے لیکن اشرافیہ کی ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی بلڈنگ اور اشرافیہ کے کلب کھڑے ہیں۔
لاہور پریس کلب میں حقوق خلق پارٹی کے زیر اہتمام قومی کانفرنس برائے ممعیشت سے خطاب۔
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں