جس کو ناچ گانا یا مجرا پسند ہے وہ اپنے گھر کی چار دیواری کے اندر منعقد کر لے۔ اسلام اور آئین پاکستان کے مطابق ریاست کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کو قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق ماحول فراہم کرے۔ ان شاءاللہ اس کے لیے پرامن جدوجہد جاری رہے گی۔
@fawadchaudhry@fawadchaudhry آپ اس ٹویٹ سے کیا ��ابت
کرنا چاہتا ہے ؟
یہ کہ میرے پاکستان میں ٹی وی پر اک بسکٹ کے پیچھے مجرہ کرنا نارمل ہے۔۔۔ جو کے اسلام کے نام پر بنا ہے ۔۔۔ کیا ریاست مدینہ میں یہ سب ہو گا؟؟؟
سر آج کل ٹی وی بھی دیکھنے لائق نہیں رہا ۔
بسکٹ بیچنے کے لیے اب ٹی وی چینلز پر مُجرا چلے گا۔ پیمرا @reportpemra نام کا کوئی ادارہ ہے یہاں؟ کیا @ImranKhanPTI اس معاملہ پر کوئی ایکشن لیں گے؟ کیا پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا؟؟
سرِعام پھانسی دینی ہے تو پہلے اِس نظام کو دیجئے جہاں تھانے اور عدالت میں زیادتی کا شکار حوا کی بیٹی کے کپڑے گندے سوالوں اور غلیظ نگاہوں سے بار بار اُتارے جاتے ہیں۔ میں تو سی سی پی او کو ہٹانے کا مطالبہ بھی نہیں کر رہا۔ اس سے کیا ہو گا؟ یہ نہ سہی ان جیسا کوئی اور سہی۔ نظام بدلئے
غریب ٹریفک والا پولیس قبر چلا گیا، امیر کو آزادی ملی اور وہ گھر چلا گیا۔ چیف جسٹس صاحب آپ کے پاس تو سوموٹو کا اختیار ہے، جتنے بھی ثبوت چاہیے ٹویٹر سے ُاٹھالیں۔ 🙏🏻