آپ کے خان صاحب فرماتے تھے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ آپ کا بھی وہی حال ہے جس وجہ سے آج خان اس حال کو پہنچا ہوا ہے۔
اگر آپ لوگوں میں عقل ہو تو میرا شکریہ ادا کرتے کہ میں نے پوری پی ٹی آئی کو موقع دیا کہ وہ عمران خان کی وزیراعظم کے طور پر اقدامات کو ٹوئٹر پر بھر دیں۔ اسد عمر نے صرف ایچسن کالج، اکسفورڈ اور کرکٹ پر بات کی تو میں نے انہیں یاد دلایا کہ وہ وزیراعظم کے طور پر بھی بہت کام کرتے رہے ہیں زرا ان کا بھی ذکر کرتے۔۔ تو اس میں کہاں سے آپ کی یا اپ کے خان کی گستاخی ہوگئی؟ میں نے تو یاد دلایا کہ وہ ملک کے وزیراعظم تھے اور ان کی پالیسز اور فیصلوں کا بھی آج ذکر ہونا چاہئے کیونکہ لوگوں کی یاداشت کمزور ہوتی ہے۔محض بار بار ایچسن کالج اکسفورڈ یونیورسٹی نمل ہسپتال کالج ہی کافی ہے یا جب ان تین چار خوبیوں کی وجہ سے وہ وزیراعظم بنے انہوں نے وہاں بھی کچھ اچھا کام کیا ہوگا؟
آپ بھی زرا کبھی کبھار عقل استمعال کر لیا کریں۔ 🙏