ساری دنیا کے غم ایک طرف اور کراچی والوں کے دکھ ایک طرف ۔۔۔۔ کہنا یہ تھا کہ سوشل میڈیا پہ پیسے لگا کر لوگوں کو کچھ دن دھوکا تو دے سکتے ہیں لیکن کراچی اور سندھ میں داخل ہوتے ہی پیپلز پارٹی کی کرپشن، نااہلی، بدنیتی ہی ویلکم کرتی ہے۔
لعنتیں تو میئر، وزیر اعلیٰ، چیئرمین
Truck Driver Makes History on the Road: Risks His Own Truck to Save Another From a Horrific Accident in Egypt | 24 News HD
ٹرک ڈرائیور نے سڑک پر تاریخ رقم کردی
اپناٹرک خطرے میں ڈال کردوسرےکوخوفناک حادثےسےبچالیا
#TruckDriver#Humanity#Hero#ViralVideo#InspiringStories#Egypt
کسی کے دو جھوٹے میٹھے بول انہیں ماں باپ کی دو دہائیوں کی محبت بھلا دیتے ہیں۔ عزت گنوا کر واپس اسی باپ کے قدموں میں جگہ ڈھونڈتی ہیں جس کے سر میں خاک ڈال کر بھاگی ہوتی ہیں۔
لڑکیوں کوسمجھنا چاہیے جو ہیجڑا انہیں پانے کے لیے دنیا سے نہیں لڑ سکتا وہ پا کر ان کے ساتھ کیا کھڑا ہو گا۔
لوجی بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کو اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھی جوائن کر لیا ہے راہول گاندھی نے مودی کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا ہے۔اور وزیر تعلیم کے ساتھ ساتھ مودی سے بھی استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
پیپلز پارٹی نے پولیس سے لے کر عدالتوں تک اپنے سیاسی جیالے ٹھونس کر پورے نظام کا جنازہ نکال دیا ہے۔
یہاں دفعہ 144 کے باوجود پولیس کی نگہبانی میں پاکستان مخالف نعرے گونج رہے ہیں ۔
جب سندھ میں پولیس میں رشوت اور سیاسی سفارش پر بھرتیاں ہوں گی، جب رینجرز بس صرف سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لیئے استعمال ہوگی، جب عدلیہ میں پیپلزپارٹی کے پیپلے سیاسی ججز ہوں گے ،تو نتائج یہی ہوں گے ۔
پیپلزپارٹی کی بی ٹیم ملک دشمنوں کو کھلے عام پاکستان مخالف نعرے پاکستان کو مغلضات بکنے املاک جلانے توڑن پھوڑ پر بھی تحفظ ملے گا اور عوام کو پولیس کی اس کاروائی کی طرح کارروائی کے نام پر صرف نمائشی ڈرامے بازی اور فوٹو سیشن ۔
یہ ایمبولینس پنجابی نہیں تھی،سندھی بھی نہیں تھی،اِس ایمبولینس میں بلوچ مریض کو ہی طبعی امداد دی جارہی تھی،جسے بی ایل اے کے دہشتگردوں نے لوٹ لیا۔مریض کو ایمبولینس سے اتارا اور ایمبولینس لیکر فرار ہوگئے۔
یہ بزدل اتنے ہیں کہ اب اپنی دہشتگردی کے لئے لوٹی ہوئی ایمبولینس کا استعمال کریں گے۔
دنیا میں بزدل،مکار دشمن کی جتنی نشانیاں ہوتی ہیں وہ تمام بلوچ دشمن بی ایل اے میں پائی جاتی ہیں۔
یہ انڈین آرمی ہے یا نٹ بازی؟
یہ گن کا ایک گولا فائر کرنے میں اتنا ٹڑک ٹڑک تارا را را کر رہے ہیں
جنکہ جتنا وقت یہ لگا رہے ہیں
تب تلک پاکستان افواج ان پر
دو درجن سے زائد گولے پھینک کر انکا صفایا کر چکی ہوتی
انھوں نے ہر چیز کو فلمی دنیا بنا ڈالا
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF
علاقہ چھوڑنے کا سوچ رہا تھا مگر اب بفر زون میں اتنی اچھی گلیاں بن گئی کہ ذہن بدل گیا
اج گلیاں بدلی ہیں کل نظام بھی بدلے گا
جماعت اسلامی پاکستان
#بدل_دو_نظام
اپنے شہید بیٹے کی قبر پر بیٹھے اس باپ کو بتایا جائے کہ غمزدہ کیوں بیٹھے ہو مولانا فضلو ڈیزل کہتا ھے تمہارا بیٹا مرنے کی تنخواہ لیتا تھا ۔۔
#فضلو_پر_آرٹیکل_6_لگاو
مولانا کا زوال شروع ۔۔
فضل الرحمن کی سیاست کا جنازہ نکل گیا ۔۔
مولانا فضل الرحمن کے بڑے بول گلے پڑ گئے ۔۔۔ پاکستانی عوام نے فضل الرحمن کی سیاست کا جنازہ نکال دیا ۔۔۔ پلیز یہ ویڈیو ہینڈ فری کے بغیر نہ سننا ۔۔ عوام نے فضل الرحمن کی منجی ٹھوک دی 🔥👊