جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور ٹاپ پر لائیں۔
عوام کو اس غیر آئینی ترامیم کے خلاف سڑکوں پر اسی وقت نکلنا چاہیے ۔۔۔۔ 🚨
ٹویٹر X سے آپ 10 طریقوں سے پیسے کماسکتے ہیں
اس حوالے سے میں نے ایک مکمل گائیڈ بنائی ہے جس میں اسٹیب بائی اسٹیب تمام طریقوں کے متعلق تفصیل سے بتایا ہے
اگر آپ کو چاہیے تو
کمنٹ میں Guide لکھیں
لائک اور ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کریں تاکہ لنک میسج کرسکوں
عمران خان کی دو شیرنیاں، کئ بزدل مردوں سے بہادر اور وفادار جو آج بھی جیل کاٹ رہی ہیں۔۔
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے.
#استحکام_خان_سے_ہے
لاہور میں اگر آج صنم جاوید خان اور مریم اعوان کے درمیان الیکشن دنگل ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں، عوامی سوچ کا پتا چلتا ہے۔
#استحکام_خان_سے_ہے
عدت کیس پر عالمی سکالرز نے بھی بات کرنا شروع کر دی
آپ نے ایک شخص کو اس کی اہلیہ سمیت قید کر رکھا ہے بلاشبہ آپ شریعت کے ساتھ کھیل کھیل رہے ہیں اور شریعت کو اپنے ذاتی انتقام کے لیے استعمال کر رہے ہیں ہمیں اس پر آواز اٹھانی چاہیے کیونکہ جب آپ شریعت کا غلط استعمال کرتے ہیں تو آپ اسلام کا مذاق اڑاتے ہیں۔۔۔