This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
حیاسیری کے المناک واقعے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کو 48 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، اس ذمہ داری سے غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
عنایت اللہ خان
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
بونیر۔ سواڑی بازار میں تل دھرنے کی جگہ نہیں بچی ۔
بونیر۔
کارکنان اور شہری عمارتوں کی چھتوں پر چڑھ گے
بونیر۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان تھوڑی دیر میں جلسہ گاہ پہنچ گئے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
جماعت اسلامی حکومت کے ساتھ فکس میچ کھیل رہی ہے یا اسٹیبلشمنٹ کی B ٹیم ہے؟
پی ٹی آئی کا کارکن جماعت اسلامی سے شاکی کیوں؟
الزامات پر جماعت کی قیادت خاموش کیوں؟
جماعت اسلامی کا احتجاج ختم ہوا یا اب بھی جاری ہے؟
صوبے میں امن و امان کی ذمہ داری کس کی؟
ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس نیٹ میں اگلا قدم کیا ہوگا؟
ان تمام اہم اور زیرِ بحث سوالات پر امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کا سینئر صحافی عبداللہ مدنی کے پوڈکاسٹ “روبرو” میں کھل کر اظہارِ خیال۔
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ ناقابلِ قبول ہے۔ ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔ اگر حکومت نے عوام پر یہ فیصلہ زبردستی نافذ کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف مزاحمت کی جائے گی۔
— حافظ نعیم الرحمن
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ملاکنڈ ڈویژن آمد پر انہیں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ بٹخیلہ اور تیمرگرہ میں آج ہونے والے جلسہ ہائے عام میں ملاکنڈ ڈویژن کے عوام بھرپور شرکت کرکے ثابت کریں گے کہ وہ اپنے حقوق کے حصول اور بھتہ لیوی کے خاتمے کی جدوجہد میں حافظ نعیم الرحمن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان شاء اللہ، آج ہزاروں افراد اپنے قائد کا فقیدالمثال استقبال کریں گے۔
JI Islamabad March
Twenty September Protest
Bhatta Levy Namanzor
JI Final Call
#JI_IslamabadMarch
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
JI Islamabad March
20 September March
No More Bhatta Levy
نا اہل حکمرانوں کا مکروہ چہرہ سامنے آ گیا ہے
عوام دھوکہ نہ کھائیں اپنے مخلص لیڈر کو پہچانیں
حافظ نعیم کی تحریک کا حصہ بنیں جو خالصتاً
مظلوموں کی آواز ہے
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن بٹ خیلہ میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف جاری دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔ دھرنے میں ہزاروں افراد شریک، عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا:
بھتہ لیوی نامنظور!
جگا ٹیکس نامنظور!
@NaeemRehmanEngr#خیرات_نہیں_لیوی_ختم_کرو#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
#JI_IslamabadMarch
#HafizNaeemInMalakand
Twenty September Protest
Bhatta Levy Namanzor
JI Final Call
جماعت اسلامی کی جدوجہد اقتدار کی کرسی کے لیے نہیں بلکہ 25 کروڑ عوام کے ریلیف کے لیے ہے۔ 20 ستمبر کا اسلام آباد مارچ اسی جدوجہد کا اگلا قدم ہے۔
JI Islamabad March
20 September March
No More Bhatta Levy
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
کل امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کو ملاکنڈ ڈویژن آمد پر خوش آمدید! بٹخیلہ اور تیمرگرہ میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ ملاکنڈ کی سرزمین اپنے قائد کا استقبال کرے گی۔
JI Islamabad March
20 September March
No More Bhatta Levy
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے