چھ ججز کو دھمکیاں :جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط ظاہر کرتا ہے وہ ہر متعلقہ فورم پر معاملہ اٹھاتے رہے، معاملے کی سنجیدگی کے باوجود ادارے نے ردعمل نہیں دیا،
چھ ججز نے وہی کیا جو ہر جج حلف کیمطابق کرنے کا پابند ہے،
کبھی کسی کا احتساب نہیں ہوا جس کی وجہ سے بگاڑ بدترین شکل اختیار کرچکا ہے،
ملک کی اعلی ترین عدالت کے جج ہونے کی حیثیت سے ہم طاقت کے اس ناجائز استعمال کو نظرانداز نہیں کر سکتے جس کا اثر انسانی بنیادی حقوق اور آزادی پر پڑتا ہے۔ حقیقت ہم سب جانتے ہیں لیکن لاعلمی کا بہانہ کرتے ہیں۔
چھ ججز نے ایک بہت اہم سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ حکومت کی مستقل پالیسی ہے کہ انٹیلیجنس ایجنسی کے لوگ جو حکومت کے تابع ہیں، وہ ججز کو ہراساں کریں اور ان کو بلیک میل کر کے اپنی مرضی کے فیصلے لکھوانے کے لئے عدالتی کاروائی میں مداخلت کریں۔
شہریوں کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور انفرادی آزادیوں اور حقوق کے تحفظ میں عدالتوں کی ناکامی ادارے پر عوام کے اعتماد کو بری طرح مجروح کرتی ہے۔
#JusticeForJudiciary
انسداد تجاوزات سیل، حیدرآباد میونسپل کارپوریشن حیدرآباد 12 مارچ 2024 کو سہ پہر 3:30 بجے علمدار چوک سے سحرش نگر تک تمام نرم تجاوزات کو ہٹانے جا رہا ہے۔
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد
معزز ہائی کورٹ سرکٹ، حیدرآباد نے 21.02.2024 کو حکم جاری کرتے ہوئے بھٹائی چوک، لطیف آباد سے پبلک اسکول، لطیف آباد، پونم پیٹرول پمپ سے حیدرآباد بائی پاس اور علمدار چوک سے شحرش نگر تک کے معائنے اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے ایڈیشنل رجسٹرار کو مقرر کیا ہے۔
ٹک ٹاکر وزیراعلی ہفتے میں چھ دن عوام کے ساتھ ہمدردی کی ویڈیوز بناتی ہیں اور ساتویں دن مظاہرہ کرنے والے عوام پر بے پناہ تشدد کرواتی ہیں اور تشدد کی یہ ویڈیوز پچھلے چھ دن کی ساری محنت پر پانی پھیر دیتی ہیں،انور لودھی
https://t.co/LnkHGUv4jB
@AnwarLodhi
بلدیہ میونسپل کارپوریشن حیدرآباد کی جانب سے عوام کی سہولت کے لئے شہر کے دو مقام پر رمضان بچت بازار لگائے جارھے تھے
اب چیمبر آف کامرس سے مشاورت کے بعد صرف ایک مقام شہید ملت پارک لطیف آباد پونے 7 نمبر پر لگایا جارہا ھے
منجانب ۔۔۔انتظامیہ بلدیہ میونسپل کارپوریشن حیدرآباد
Under the directions of Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP held a meeting with the market committees, trade unions, and civic leaders regarding establishing Ramadan Bachat Bazar in Hyderabad by Municipal Corporation. Sincerely thankful & grateful for the collaboration & commitments by different stakeholders. Together, we aim to provide relief to the community during these challenging times. Let's make this Ramadan Bazar a success!
مریم نواز ایک آمرانہ، منتقم المزاج اور ظلم پسند خاتون ہیں۔ اب جعلی مینڈیٹ کی وجہ سے خوفزدہ بھی ہیں۔ خوفزدہ شخص طاقت کا استعمال کرتا ہے۔ بد قسمتی ہے کہ ایسے لوگ ہم پر حکمران مسلط کر دئے گئے ہیں! لاہوریوں پر تو محترمہ کو خاص غصہ ہےعبرتناک شکست سارے خاندان کو یہاں سے ہوئی! ثمینہ پاشا
@pasha_samina #MaryamNawaz
https://t.co/AXO8KeNteg
دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھا
۔۔
جرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں کے چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔
بیرسٹر شیر افضل مروت صاحب ہر چند دن کے بعد کوئی ایسی بات کہتے یا کرتے ہیں جس سے ان کے ناقدین کو مزید مواد ملتا ہے، مداح پریشان ہوتے ہیں اور عوامُ confuse! عمران ریاض کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوے ایکبار پھر وہ ایسی ہی ایک غلطی کر گے! عمران ریاض پاکستان کا بہت بڑا صحافی ہے، عمران نے سچ کی خاطر، پاکستانی جمہوریت کے لئے، ظلم اور فسطائیت کے خلاف ایک تاریخی سٹینڈ لیا اور بے انتہا مصیبتیں برداشت کر رہا ہے! عمران ریاض کو سیاستدان بنا کر اس کا قد چھوٹا نہ کریں! پاکستانی صحافت کو ایک دلیر اور کامیاب صحافی سے محروم نہ کریں، اور یہُ الفاظ “عمران خانُ کے بعد سب سے بڑا لیڈر ہے” اکثر لوگوں کے لئے بہت پریشان کن ہیں کیونکہ یہ بات out ہو چکی ہے کہ چوھدری نظام دین کے گماشتے عمران خان کے مختلف متبادل بنانے اور تلاش کرنے میں لگے ہوے ہیں! اور ہزاروںُ محب وطن پاکستانیوں نے اس پہ گہری نظر رکھی ہوئی ہے! مروت صاحب نادانستہ طور پہ چوھدری نظام دین کے کھلاڑیوں کے ہاتھ نہ کھیلیں! https://t.co/Ga82p7ufQO
گھڑی لہرانیوالے خواجہ آصف کی توشہ خانہ سے لی گئی گھڑیوں کی تفصیلات منظرعام پر۔۔ خواجہ آصف 2014 سے 2023 تک کتنی گھڑیاں لے چکے ہیں؟ جانئے
https://t.co/GbfQPGCT9q
امریکی کانگریس کے رکن گریگ کسار کی قیادت میں 30 سے زائد اراکین کانگریس نے بائیڈن انتظامیہ کو خط ارسال کیا ہے۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات تک نئی حکومت کو تسلیم نہ کیا جائے۔
وائس آف امریکہ سے اس خط کے بارے میں کانگریس مین گریگ کسار کی گفتگو۔
ن لیگ وفاق اور ��نجاب میں اپنے ہی اراکین اسمبلی کے ساتھ بہت بڑا ہاتھ کرنے جارہی ہے،کئی ایسے اراکین جن سے وزارتوں کا وعدہ کیا گیا ہے ان کو وزارتٰیں نہیں دی جا رہیں،بلکہ بنی بنائی لسٹ پر عمل ہوگا،یہی وجہ ہے کہ پنجاب کی کابینہ کا اعلان نہیں کیا گیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ جن کو وزارتیں نہ ملیں وہ زرداری کو صدر کا ووٹ نہ دیں اور پنجاب کے دیکھا دیکھی قومی اسمبلی میں بھی گروپنگ نہ ہو جائے
Even through a rigged election, Pakistanis managed to deliver a rebuke to the army. They voted for a change in the old way of doing politics. Yet they look likely to get more of the same https://t.co/orAMlcdlVR 👇
مولانا فضل الرحمن صاحب اور ان کے بیٹوں،
پرویز خٹک اور ان کے بیٹوں کو کے پی کے کے کس کس حلقے سے شکست ہوئی ہے؟؟
کیا مولانا صاحب اور خٹک صاحب خود اور ان کے بیٹے کے پی کے کے کسی بھی قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی کی نشست سے نہیں جیتے؟؟