خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کا راستہ روکنے کیلیے ایک جونیر افسر کو کھڑا کردیا گیا ہے اگر ��ہی کام کوئی چھوٹا صوبہ کرے تو پنجاب کے ٹھیکیداروں نے فسطائیت مسلط کردینی ہے اور صوبائیت کا زہر گھولنا ہے
چین واقعی چین ہے بھئی “ پہلے تو ائیرپورٹ پر آرمی چیف وزیرِداخلہ وزیر خارجہ نے استقبال نہیں کیا پھر جب ٹرمپ یہاں پہنچا تو چینی صدر نے ایک قدم تک آگے نہ بڑھایا
بریکنگ نیوز
مغربی بنگال میں BJP کی تاریخ میں پہلی بار جیت کی خبروں کے ساتھ ہی ہندوتوا کے غنڈے بازاروں میں نکل آئے، مسلمانوں کی دکانوں، جائیدادوں اور مساجد پر حملے شروع، ہندو بلوائی لاٹھیوں، کلہاڑیوں سے مسلح مسلمانوں کی دکانیں لوٹ رہے ہیں اور انہ��ں نذر آتش کر رہے ہیں.
جس نے جو اکاڑنا ہے اکاڑلے عمران خان کے منتحب کردہ لیڈرشپ کی دفاع میں کرونگا🤬
دو بندے ہے خیبرپختونخوا میں ایک ہے عمران خان کا بنایا ہوا وزیر اعلی جس کا نام ہے سہیل آفریدی جس کو عمران خان نے خود منتخب کرکے وزیر اعلی بنایا ہے میں نے اور آپ نے نہیں بلکہ ہمارے لیڈر عمران خان نے
دوسرا بندہ ہے احمد نیازی جس کا تعلق ہے میانوالی سے ہے جیل کے ڈر سے خیبرپختونخوا آیا ہوا ہے اور وہ ہے سیلف پروکلیم لیڈر ہے وہ خود سے قیادت کو مشکوک بناکر لیڈر بننے کی خواہش رکھتا ہے اسکو میرا ایک مشورہ ہے جیل سے نا ڈرو پنجاب کی قیادت کرو اور نکل آؤ تاکہ ہم اپکے لئے آواز اٹھائے کہ پنجاب کا ہمارا وزیر اعلی احمد خان نیازی لیکن ادھر آپ پلیز منافقت نا کرے چھوٹے چھوٹے فائدوں کیلئے
ہمارا کاز اور مشن بہت بڑا ہے ہمیں تیار کرنے کیلئے عمران خان اپنے زندگی کے 28 سال لگائے ہیں اور ہم آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ہے تاکہ لیڈر بنے؟ ارے بھائی لیڈر پاکستان میں ایک ہی ہے اور اسکا نام عمران احمد خان نیازی ہے بس بات خت�� 🙏
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔
ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!!
عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
صوبے میں رجسٹرد 14 لاکھ موٹرسائیکلوں پر 55 روپے اضافے کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے۔ موٹرسائیکل والوں کو صوبائی حکومت 2200 روپے دے گی۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے باوجود بی آر ٹی کا کرایہ نہیں بڑھائیں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس
میرے پاکستانیوں یاد کرو وہ منحوس گھڑی جب تمہیں پورے پروٹوکول کے ساتھ 'ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان' کہا گیا تھا۔
اب چپ چاپ اس ذلالت اور غلامی ک�� مزے لو 😅
آیت اللہ حمنائی کا قوم سے خطاب شروع🚨
آیت اللہ حمنائی کل سے شروع ہونے والے جنگ کے بعد منظر عام پر آگئے،،، انکے آنے سے تمام پروپیگنڈے ٹس ہوگئے
نوٹ پلیز !! واضح رھے کہ دشمن کے میڈیا نے زبردست پروپیگنڈا کیا ھوا تھا کہ انھیں شہید کردیا گیا ھے🙏🔥
فیورٹ فیلڈ مارشل کے لیے پیغام 🛑
یہ کون سا دین ہے کون سا فلسفہ ہے, تاحیات استثنیٰ تمھیں کس قانون کے تحت دیا گیا ہے!
تم ہزاروں کو پکڑ مارتے ہو اور تمھیں کوئی کچھ نہیں پکڑ سکے گا!!
ٹرمپ کے ساتھ ناشتے کر چیتے شاباش ابوجہل کے ساتھ ناشتے کر تو!!🔥
ہماری حکومت نےکسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی،بیرسٹر عقیل
خدا کا خوف کریں،77سال میں جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا ایسا کسی کے ساتھ بھی نہیں ہوا،اوپر سے آپ سینہ چوڑا کر کے کہتے ہیں مکافات عمل ہے
ابھی مکافات عمل آنا ہے،ابھی وقت نے پلٹا کھانا ہے،ابھی آپکے ساتھ بھی زیادتی ہونی ہے
ارشاد بھٹی 👏