قاتل نیتن یاہو نے اسپین کو دھمکی دے دی کہ اگر اسرائیل کے جرائم پر خاموشی اختیار نہ کی تو اگلا نمبر اسپین کا ہو گا۔
کیا دنیا کی حکومتیں اس دہشتگرد کے خلاف کاروائی نہیں کر سکتی ہیں؟
#Spain#Israel
سعودی عرب،قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اسرائیل ہمارا پارٹنر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
اتنی شئیر کرو کہ یہ ویڈیو ہر اس شخص تک پہنچ جائے جو خلیجی مسلم ممالک کو بےقصور سمجھ رہے ہیں
🏴انا لله و انا الیه راجعون ۔
هنیئا لهما الشهاده
کل کی کربلا میں امام حسینؑ اُس وقت کے مسلمانوں کو پکارتے رہے اور پورا کنبہ نانا ص کی دین پر لٹا دیا اور آج کی کربلائے ایران مسلمانوں کو پکار رہی ہے مگر سب تماشائی بنے بیٹھے ہیں اور یہود و نصارہ کا کھل کر ساتھ دے رہے ہیں۔
#Iran
🔴 ایران کے رہنما لاریجانی کا مسلمانوں کے نام پیغام:
1- ایران پر امریکی-صہیونی فریب کارانہ جارحیت کی گئی جو مذاکرات کے دوران ہوئی، مقصد ایران کو کمزور کرنا تھا۔ اس حملے میں اسلامی انقلاب کے ایک عظیم رہنما اور کئی شہری و فوجی کمانڈر شہید ہوئے۔ مگر ایرانی عوام نے قومی و اسلامی مزاحمت کے ذریعے جارحین کو سخت جواب دیا۔
2- آپ جانتے ہیں کہ چند نایاب اور محدود سیاسی موقف کے علاوہ کوئی اسلامی ملک ایران کے ساتھ نہ کھڑا ہوا۔ اس کے باوجود ایرانی عوام نے اپنی مضبوط ارادے سے جارح کو دبایا، یہاں تک کہ اب وہ اس اسٹریٹجک بند گلی سے نکلنے کا راستہ نہیں پا رہا۔
3- ایران “بڑے شیطان” اور “چھوٹے شیطان” یعنی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت کے راستے پر گامزن ہے۔ مگر کیا بعض اسلامی حکومتوں کا رویہ رسول اکرم ﷺ کے اس فرمان کے خلاف نہیں: “جو شخص کسی کو ‘اے مسلمانو’ پکارتے سنے اور جواب نہ دے، وہ مسلمان نہیں”؟ یہ کون سا اسلام ہے؟
4- کچھ ممالک نے ��و حد سے بڑھ کر ایران کو دشمن قرار دیا کیونکہ ایران نے ان کی سرزمین پر موجود امریکی اڈوں اور امریکی و اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنایا۔ کیا ایران خاموش رہے جب آپ کے ملکوں میں موجود امریکی اڈے اس پر حملے کے لیے استعمال ہوں؟ یہ محض ایک کمزور بہانہ ہے۔ آج کی لڑائی امریکہ و اسرائیل ایک طرف اور ایران و مزاحمتی قوتیں دوسری طرف ہیں۔ تو آپ کس طرف ہیں؟
5- اسلامی دنیا کے مستقبل پر غور کریں۔ آپ جانتے ہیں کہ امریکہ آپ کا وفادار نہیں اور اسرائیل آپ کا دشمن ہے۔ ایک لمحہ رک کر اپنے اور خطے کے مستقبل پر غور کریں۔ ایران آپ کے ساتھ مخلص ہے اور آپ پر غلبہ نہیں چاہتا۔
6- اگر اسلامی امت کی ��حدت پوری قوت کے ساتھ حاصل ہو جائے تو یہ تمام ممالک کے لیے سلامتی، ترقی اور آزادی کی ضمانت بن سکتی ہے۔
مغربی میڈیا کا اعتراف، ایران نے میدانِ جنگ میں امریکہ کو حیران کر دیا۔
جرمن جریدے Handelsblatt نے ایک تفصیلی رپورٹ میں ایران کے خلاف امریکہ کی جنگ کوایک شاندار ناکامی کی کارروائی قرار دیا ، جو اس نام پر طنز ہے جو امریکہ نے اس جنگ کے لیے رکھا تھا (Epic Rage / خشم حماسی) ، اور لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمتِ عملی اپنی آخری حد تک پہنچ چکی ہے۔
ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ زیادہ واضح ہو رہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس ایران کے حوالے سے کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ توانائی کی قیمتوں میں جھٹکا آنے والا ہے اور مارکیٹیں شدید بے چینی کا شکار ہیں۔
برطانوی اخبار Financial Times نے بھی ایک مضمون میں ایران کے دفاع کی نوعیت اور شدت کو امریکہ کے لیے حیران کن قرار دیا اور امریکی اسپیشل فورسز کے سابق کمانڈ کے سربراہ کے حوالے سے لکھا:
ایرانیوں کی طرح کسی نے کم وسائل کے ساتھ اتنا زیادہ کام نہیں کیا۔
#Iran
#America_Out
بحرین نے سلامتی کونسل میں ایران کیخلاف قرارداد پیش کی، امریکہ، برطانیہ، فرانس سمیت 13 ملکوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، پاکستان نے بھی امریکہ کے حق میں اور ایران کے خلاف ووٹ دیا، جبکہ روس اور چین غیر حاضر رہے، یہ پہلی بار ہوا ہو گا کہ جن دو ملکوں نے حملہ کیا امریکہ اور اسرائیل ان کیخلاف تو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک لفظ تک نہ بولا گیا لیکن جس ملک نے اپنے دفاع میں امریکی مفادات کو ہٹ کیا اس کی مذمت ہو گئی، ہم اپنے ملک میں امریکہ چھوڑیں اسرائیل کا نام لیکر مذمت نہیں کر سکتے، یہ بیچاری امت مسلمہ کا حال ہے
گلگت بلتستان کا مطالبہ ہے کہ پانچواں صوبہ بناؤ یا آزاد کشمیر طرز کا سیٹ اپ دو نہیں دینا ہیں تو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق 37 اشیا پر سبسڈی دو ورنہ خود مختاری گلگت بلتستان بہت جلد۔
#GBWantsAutonomy#gilgitbaltistan
Let's rally together and demand Autonomy for Gilgit Baltistan! 🙌🇵🇰
Our voices matter, and it's time for the government of Pakistan to listen. Join us in this movement for a brighter future!
#GilgitBaltistanAutonomy#PowerToThePeople"
#GBWantAutonomy
#GilgitBaltistan, is the only region where people do not have ownership of their lands. Pakistan does not implement the 18th amendment in GB because, after that, the people there will become the owners of their own lands.
#GBWantAutonomy