اگلے 72 گھنٹوں میں اگر عوام نے کچھ کر لیا تو ہی کچھ ہو گا اگر اگلے 72 گھنٹوں میں کچھ نہ کیا تو، پھر خان صاحب کو بھی راستے سے ہٹا دیا جائے گا 💔
نورمالائز نہ ہونے دیں پلیز
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
ہماری کوئی بھی بہن جو لائبہ کی طرح کسی مصیبت کا شکار ہے اور اسے سمجھ نہیں ارہی اور اس کے ساتھ فراڈ ہو گیا ہے تو اس طرح کا انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے ایک دفعہ صحافیوں سے ملیں۔۔۔۔سوشل میڈیا کے لوگوں سے رابطہ کریں۔۔۔ ایف ائی اے میں چلے جائیں لیکن مایوسی میں اتنا انتہائی قدم نا اٹھائیں ۔۔۔ایک دفعہ اپ اپنی جنگ لڑ کر تو دیکھیں 🙏
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
مجھے طاقتوروں کی طرف سے پیغام آیا، کہا گیا ایک دستخط کریں، میں نے کہا بھاڑ میں جاؤں۔ میں اپنے پختونوں کا سودا نہیں کروں گا۔ پھر بولا گیا تیار رہو اپنے انجام کیلئے، میں نے جواباً کہا! زندگی اور موت اللّٰه کے ہاتھ میں، رزق کا ماک وہی ہے۔ جو ہوگا دیکھا جائے گا۔
اگر آج پی ٹی آئی راستے سے ہٹ جائے تو اسلام آباد/راولپنڈی اور ان پختون مظلوموں کے درمیان جن کے بچے 20 سال سے فوجی جرنیل مار اور مروا رہے ہیں، بدلہ لینے کی راہ میں کوئی دیوار نہیں بچے گی!
اسی وجہ سے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے کیونکہ جرنیلوں کی پھٹی پڑی ہے۔
"پاکستان کے جتنے دشمن ہیں، خصوصاً یہ جرنیلی مافیا کان کھول کر سن لو!
میرے مرنے کی خبریں چلانے سے کام نہیں بنے گا! میں تمہیں مار کے مروں گا۔ یہ مہلت میں نے اللہ تعالیٰ سے مانگی ہوئی ہے۔"
جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
کل میں نے بھی مراد سعید سے چند سیکنڈز کی ملاقات کی ہے وہ لندن میں ایک نجی تقریب میں شریک تھے.... غاصمہ شیرابی کی رپورٹ بلکل ٹھیک ہے کہ مراد سعید منظر عام پر آ گئے...