The world is finally realizing that ideas can’t be imprisoned. In a powerful analysis for The Washington Post, investigative journalist Rana Ayyub confirms that the attempt to erase our leader has failed. While Islamabad thought they could silence him by imprisoning him, they only made his voice louder.
From Rawalpindi to New York and London, Imran Khan and Prisoner 804 have become symbols of national pride. This is beyond local politics; this is a global movement that proves there can be no silencing a man with 60 million followers in the age of reels and TikTok.
We are witnessing a historic lesson in the futility of oppression. In this digital age, the more the establishment attempts to censor our leader’s image and suppress his name, the more he resonates in every corner of the globe. Whether through AI-generated messages that bypass their bans or the defiant chants at international stadiums, the message is clear: the people's mandate cannot be dismantled by paramilitaries or legal technicalities.
Imran Khan has transcended the role of a former prime minister to become a global legend of resistance. "Prisoner No. 804 is no longer just a detainee but a political idea," and that idea is now an unstoppable force that makes his return to the public stage inevitable.
@RanaAyyub@washingtonpost
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
رئیس المنافقین ساب ایران نے امریکہ کو گھٹنوں کے بل گرایا ہے تو پاکستان امریکہ کو فیس سیونگ دے رہا ہے لیکن آپ جیسے منافق کبھی یہ بات نہیں کریں گے حالانکہ آپ کا دل اس کی گواہی دے رہا ہو گا
کوئی بات نہیں خوش ہو جائیں! جو قبض کی بات پر ناراض ہیں تو چلیں یہ بات نہیں کرتا۔ ویسے بھی میں نے تو کسی کا نام بھی نہیں لیا۔ آپ کیوں اپنی طرف لے گئ��۔
یاد رکھیں مزاکرات کا جو بھی نتیجہ نکلے پاکستان نے جو کیا وہ کوئی نہ کر سکا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
@ghazi_shuja بچوں کو پڑھنے دو بھائی سرکاری سکولوں میں نوے فیصد بچے پیدل یا سائیکل پر جاتے ہیں
حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں غریب سے تعلیم کا حق بھی چھین لو
15 مارچ: تاریخ میں پہلی بار دنیا کے کسی بھی لیڈر نے اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف دن منانے کی قر��رداد منظور کرائی-
عمران خان وہ لیڈر ہے جس نے اقوام عالم میں اسلاموفوبیا اور ہمارے رسولِ پاکﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کیخلاف مقدمہ لڑا
@eyesmithca پاکستان میں اس وقت ہر جگہ بدترین چہرے مسلط ہیں ان سے بدترین ہی کی توقع ہے
بدترین سیاستدان
بدترین عدلیہ
بدترین علماء
اور ان سب کو لانے والی بدترین اسٹیبلشمنٹ
نہ شاہی محلوں میں رہا، نہ شاندار گاڑیوں میں گھوما، نہ بیرونِ ملک جائیدادیں بنائیں، نہ بچوں کو شاہانہ طرزِ زندگی دیا۔ صرف دو کام کیے: عبادت اور دین کی خدمت۔ امت کو ہمیشہ اتحاد کا سبق دیا. سید علی خامنہ ای نے لیڈرشپ کا معیار بہت بلند کر دیا ہے. شہادت مبارک ہو!
بریکنگ نیوز 🚨
جین alpha کی ڈاکومنٹری جاری🔥
عمران خان کے بارے ڈاکومنٹری, آپ لوگ اسکو ضرور سنیں, بڑے بڑے دانشوروں کو پیچھے چھوڑ دیا!!
عمران خان تین نسلوں کا لیڈر, عاصم منیر!
پرانی دور کے معمار جانتے تھے کہ جب راستے تنگ ہوں، تو دیوار کو تھوڑا سا تراش دینا مسافروں کے لیے آسانی بن جاتا ہے۔
وہ کونا خود کو گھٹاتا ہے…
تاکہ دوسروں کو راستہ ملے۔
وہ اینٹیں خاموشی سے برداشت کرتی ہیں…
تاکہ گزرنے والے زخمی نہ ہوں۔
مجھے اکثر عمران خان اسی کونے کی طرح لگتے ہیں۔
ایک ایسا شخص جس نے خود کو تراشا...
شہرت سے اقتدار تک، اقتدار سے قید تک۔
ہر مرحلے پر اسکی ذات کٹتی رہی، مگر وہ دعوی نہیں کرتا۔
وہ اپنی جگہ کھڑا رہا تاکہ اس کے ماننے والوں کو راستہ ملے، حوصلہ ملے، سمت ملے۔
اور اس دیوار کی اینٹیں؟
وہ اس کی بہنیں ہیں!
باہر سے شاید سادہ، شاید خاموش۔
مگر اندر سے مسلسل بوجھ اٹھائے ہوئے۔
وہ سامنے آتی ہیں تو دفاع کے لیے نہیں، رشتے کے لیے آتی ہیں۔
کیمرے ان کے لیے اسٹیج نہیں، آزمائش ہیں۔
عدالتوں کے دروازے ان کے لیے سیاست نہیں، بھائی کی سلامتی ہیں۔
جب دیوار کا کونا تراشا جاتا ہے،
درد اسے ہوتا ہے،
مگر فائدہ گزرنے والوں کو۔
آج جو کچھ ہو رہا ہے، وہ بھی شاید ویسا ہی ہے۔
ایک شخص خود کو حالات کے سامنے کھڑا کیے ہوئے ہے،
اور اس کے پیچھے اس کی بہنیں اینٹوں کی طرح جڑی ہوئی ہیں،
ٹوٹتی نہیں، بکھرتی نہیں، بس سہتی ہی چلی جا رہی ہیں۔
یہ تراشے جانے کی کہانی ہے۔
یہ اس درد کی کہانی ہے جو آواز نہیں کر رہا،
مگر راستے بنائی چلا جا رہا ہے!
@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@DrUzma_KhanPK
صوابی انٹرچینج کے مناظر۔ ماشاءاللہ تعداد بڑھتی جارہی ہے، مزید بڑھانی ہے!
پاکستان کے نوجوانوں کو سلام ہے۔ جس عظم کے ساتھ اور اپنی مدد آپ کے ساتھ انہوں نے دھرنے دیے ہوئے ہیں ملک کے بڑے روڈز پر، وہی کاوش انشاءاللہ رنگ لائے گی اور عمران خان کی رہائی اور علاج کا سبب بنے گی۔
سب سے درخواست ہے کہ ان کو ک��انا پہنچاتے رہے اور ان کو جتنا ہوسکے سلام کریں۔ یہ اصل ہیروز ہیں!
#ComeToStreetsForKhan