ماشاءاللہ۔۔۔ اب عمران خان کو رہا کروانے کا یہی واحد راستہ بچا ہے۔
عمران خان یقینی طور پر خوش نصیب انسان ہیں جنہیں اللہ نے اتنی ہمت والی بہنیں دیں ہیں۔
ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا!
کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
عمران خان کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے تقریباً 3 سالوں سے قید میں اور پچھلے سات ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، عاصم منیر کے اندر ایک تمنا ہے کہ کسی طرح عمران خان ڈیل پر مجبور ہو جائے، اسی تمنا میں عاصم منیر نے عمران خان ہر اتنا جبر کیا ہے کہ ان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے اور ان کا علاج بھی نہیں کروانے دیا گیا، عاصم منیر کی یہ تمنا، تمنا ہی رہ جائے گی کہ عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے سامنے جھک کر نواز شریف اور زرداری کی طرح ڈیل کر کے ملک سے باہر چلا جائے گا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
@enkidureborn عمران خان کا اپنی لیڈرشپ، عہدیداران کو پچھلے سال دیا ہوا پیغام 🚨
" آپ پاکستان کے لیے کھڑے ہونا ہے یا نہیں؟؟
اگر آپکو خوف ہے یا آپ اس تحریک کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتے تو عہدوں سے الگ ہوجائیں اور کارکنوں کو آگے آنے دیں جو یہ سنبھال سکتے ہیں"
@amanatchann11 You should be ashamed for using such words, but Khair, aap ka tho kaam hi yahi behoda zuban use kr k kamai krni hoti Hy, vulgar stage adakar
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
@Tahirmughalpml8 900 chuhy kha k billi Haj ko Chali hahahaah.
Khana Kaaba k gird chakar lagany se logo ko diye gaye chakkr maaf nahi hoty, baqi AP samjhdar ho.