@ARYSabirShakir باجی آپ جو بھی کہیں جہاں بھی کہیں ،، مرشد ہی فاتح ہوں گے،، رب کریم کے کرم سے ،،
ویسے آپ کے باؤ جی کو بھی دو مرتبہ موقع ملا تھا ،جیل سے الیکشن لڑنے کا ،، اٹک سے اور لاہور سے
دونوں مرتبہ ہی بھاگ گئے تھے
@ARYSabirShakir مار دی نہ پھر چول
چوہدری صاحب شاید آپ تنظیم سازی کی بات کر رہے ہیں
مرشد لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑ رہے ہیں
آپ کے لیڈر کے آبائی ملک میں
چلیں اب خوش
@mpti_23 ضرورت ہی کیا ھے ،، کتاب لکھنے کی ،،
آپ سب کو اسکی اصلیت معلوم ھے ،،
تو پھر ہم۔کون ہیں ،، کسی کا حساب کتاب لکھنے والے ،،
اسکی زندگی ھے ،، وہ خود جوابدہ ھے ،،
@DGISPR14 جی سر عزت مآب ،، جان کی امان چاھیے
سر جی آپ صدیوں کی بات کر رہے ہیں
اگر ایک صدی بھی پوری کر لیں تو غنیمت ہو گی💯 جو حالات ہیں اس وقت آپ کے پاکستان کے 💯
@B_T_l110 مرغی کا شادی کے بعد مرغے سے سامنا ہوا،،مرغا بولا،ذیادتی کی ھے تم نے میرے ساتھ،, مجھے چھوڑ کر بطخے ساتھ شادی کر لی،،مرغی بولی کیا کرتی 🌹ماما کی ضد تھی لڑکا نیوی میں ہو🏏