More than 300,000 staff across the public service would receive pay increases of 10.75 per cent over two years and nine months under new proposals being considered by trade unions.
https://t.co/naAI2ftyRO
@Turkey_Boy13@SHD766 If he would have picked the ball before fielder, he dtill can be called out as obstruction of field......
Ball was live and he shud be in his crease
پتہ نہیں مرے کتنے اور زخمی کتنے ہوئے لیکن مسٹر پتلو نے تو مقبولیت میں کم از اپنی برتری ثابت کر دی۔ اب اس ہجوم کو "شعور" کا نام دے کر بسم اللہ کریں اور سیاست کی طرف بڑھیں ابسلوٹلی ناٹ ٹائپ نعرہ اور ڈالر کمانے والے یوٹیوبرز "شعور" سے خود بخو جنم لیں گے۔
ایک انڈین تاجر سے گپ شپ :-
گذرے کل ایک انڈین تاجر سے بات چیت کا اتفاق ہوا، موصوف بنگالی ہندو اور کلکتہ سے تعلق رکھتے تھے ، 70 کے پیٹے میں ۔ جب انھیں پتہ چلاکہ میں پاکستان سے ہوں تو فورا سوال داغاکہ تم پاکستانی اچھے لیڈر کی قدر کیوں نہیں کرتے ؟ اس اچانک سوال پر میں گڑبڑاگیا تو خود ہی وضاحت کرنے لگے کہ میں ایک انڈین بزنس مین ہوں ، امریکا یورپ بزنس کے سلسلے میں اتاجاتارہتاہوں ۔ انڈین بزنس اور پولیٹکل سرکل میں وسیع تعلقات ہیں ۔ نوازشریف سے ہم لوگ بہت متاثرتھے ۔ پاکستان میں پہلی موٹروے بنی تو اس وقت انڈیامیں کوئی موٹروے نہیں تھی، کراچی لاہور میں جدید ائیرپورٹ بنے جبکہ ہمارے ائیرپورٹ پرانے تھے۔ نوازشریف پاکستان کاانفراسٹرکچر بنارہاتھا کیونکہ اس کے بغیر ملک کی معیشت ترقی نہیں کرتی ۔انڈیامیں ہم لوگ نوازشریف کی معاشی پالیسیز کی مثال دیتے تھے۔ ہمارے وزیرخزانہ من موہن سنگھ نے نوازشریف سے ملاقات کی اور معاشی اصلاحات پر رہنمائی لی پھر وزیراعظم بن کر انھی اصلاحات کو بڑھایا ۔واجپائی بی جے پی کےتھے ، کانگریس کو شکست دیکر وزیراعظم بنے لیکن من موہن سنگھ کی معاشی اصلاحات کوجاری رکھا۔ مودی بھی دس سال سے اسی ایجنڈے کو چلارہاہے ۔ مودی ، واجپائی اور من موہن سنگھ ، نوازشریف کے معاشی وژن کی وجہ سے ان کی بڑی عزت کرتے ہیں ۔آخر اپ پاکستانی اپنے کام کے لیڈرکی عزت کیوں نہیں کرتے ؟
میں نے جواب دیا کہ معاشی انفراسٹرکچر کو لسانی نعروں کے زریعے کاؤنٹر کیاگیا، تخت لاہور کو چینلز اور کرائے کے سیاست دانوں کے زریعے گالی دلوائی گئی کیونکہ ہمارے ملک میں سٹبلشمنٹ کو خطرہ پیداہوگیا کہ اگر اقتصادی ترقی ہوگئی تو اس کی پاور پر گرفت کمزور ہوجائے گی۔ نئے صوبوں اور قومیتوں کے شوشے چھوڑے گئے، کرپشن کا راگ الاپا گیا اور عام ادمی کو باور کرایاگیاکہ اگر ہم عبادت کرنے لگ جائیں تو قدرت خود ہی ہمارے مسائل حل کردے گی نتیجہ یہ کہ اج پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہے اور روزگار بالکل نہیں ۔
شہزادناصر ۔ نیویارک
A Pakistan channel by name of Global Times Pakistan run by Haider (uses number: +447741925295) has been using my video clips to push his business. He has no respect for me, he has been harming my reputation by his sensational & foolish headlines with my picture on the thumbnail. I have great respect for Pakistanis. I wish this man showed some for me.
Thank you!
اب مزہ تو تب آئے گا کہ جج سے کہہ کر سکوٹی پر بیٹھ کر مارکھانے والی بچی کو عدالت بلوایا جائے اور تمام وکلا مل کر اس بچی کو پھر ماریں گے اور جج صاحب ان وکلا کی پیشگی ضمانت بھی عطا کر دیں، عمران خان والی ایڈوانس ضمانت۔
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.