@hiktweets کوئی initiative ہی لے لیں قوم کی ترقی کے لیے تاں کے انکو کوئی امید کی کرن ہے نظر تو ائے نہیں تو باہر کی دنیا سب کو بلا رہی ہےکہ آجائو اِدھر سکون کی زندگی ہے
@hiktweets ویسے یہ 1970۔71 میں شیخ مجیب الرحمن نے جو اپنے بندوں کے حقوق کے لیے کھڑا ہوا تھا ابھی بھی حالات کچھ ویسے ہی ہیں بلوچستان اور خیبر دہشتگردی کے ضد میں ہیں کیا آپ انکے طرح اپنے قوم کے لیے کھڑے ہو سکتے ہیں کیونکہ قوموں سے ملک اور وطن بنتے ہیں لنکن لیڈر ہی سے ایک مضبوط قوم اور وطن۔۔۔
@Matiullahjan919@ShayanA2307 Dear Matiullah jan, one should prioritize the goal, so firstly we need our own rights to live so raising voice for one's own rights is the need of time.
Baqi Kashmiri jane unka haq jane or hakomat jane. Jo ha unko phle right to live tu de.
ضلع کرم میں بہت مختلف گروپوں میں آپس کی شدید قسم کی لڑائی چل رہی ہے۔ بڑے پیمانے پر لوگوں کی اموات اور بہت سارے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی۔ یہ وفاقی،صوبائی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے۔ بد امنی کا راج ہے۔ بڑے پیمانے پر لوگوں کی اموات اور زخمی ہونا انتہائی افسوسناک ہے،حکومت کی بے حسی اور غفلت شرمناک ہے۔ اس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ فوری طور پر جنگ بندی کرائی جائے اور دیر پا امن کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@RanaSanaullahPK@GovernmentKP@CSKPOfficial
ہمیں کرم میں کشیدگی اور پرتشدد جھڑپوں کے حوالے سے تشویش ہے۔ امن کا مطالبہ کرنے والے مقامی لوگوں کی آوازوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ سیکورٹی فورسز اور نگران صوبائی حکومت امن قائم کرنے کی ذمہ دار ہیں۔ اس سے پہلے کہ صورتحال مزید بگڑ جائے، انہیں امن قائم کرنے کے لیے اقدامات کرنے چاہیے۔
مہمندامن جلسہ وامن اولسى پاڅون میں پختون بہن نےاپنےکئی سالوں سےغائب3بیٹوں کی تصاویردکھائیں۔کیاپارلیمنٹ،عدالتیں،میڈیاان مظلوموں کوحق دلانےکی کوشش کرینگے؟یہ کتنی بےبسی ہے،کیا یہاں قانون کی حکمرانی ہے یاطاقتروں کا قانون ہے؟1ماں کااپنےجگرگوشوں کاسالوں گمشدگی کادردکااحساس نہیں ہوسکتا۔
آٹا دستیاب نہیں، ویکیپیڈیا بند ہوگیا ہے،
شعیب اختر نے مسجد سنبھال لی ہے،
کچھ بولنے پر یا غداری کا پرچہ یا گستاخی کا ٹیگ لگ رہا ہے،
بہتر یہی ہے کہ اس خسارے اور بحران زدہ زندگی میں اطمینان کیلئے موسیقی سنی جائے یا رقص کیا جائے۔
یہ کراچی ہے سینٹرل جیل سے عدالت کے حکم پر رہائی پانے والے ایک بلوچ سیاسی کارکن کو دوبارہ گرفتار کرنے کے لئے “نامعلوم” افراد فائرنگ کر رہے ہیں اور خواتین پر تشدد بھی کر رہے ہیں جہاں قانون کے رکھوالے غنڈے بن جائیں تو پھر وہ غنڈہ راج کہلاتا ہے