شہباز شریف کا یہ ٹویٹ (ID: 2041596151108137363) ایڈٹ ہسٹری سے واضح ہے کہ پہلے "*Draft - Pakistan’s PM Message on X*" شامل تھا، جو فوری ہٹا دیا گیا۔
یہ ظاہر کرتا ہے کہ متن بیرونی سفارتی چینلز (ممکنہ طور پر امریکہ یا اتحادیوں) سے تیار کرکے بھیجا گیا تھا، اور کاپی پیسٹ میں بھول ہوئی۔
سفارت کاری میں ایسے ہم آہنگ بیانات عام ہیں، لیکن لیبل سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ان کے اپنے سٹاف کا نہیں تھا۔
کوئی آفیشل وضاحت نہیں آئی ابھی۔
“Imran Khan, where are you?” — A Palestinian journalist’s message in support of jailed former PM Imran Khan is gaining traction online, highlighting his global influence and continued backing beyond Pakistan.
پیٹرول اور ڈیزل 55 روپے فی لیٹر مہنگا۔ ابھی تو حکومت نے مہنگا پیٹرول خریدا بھی نہیں اور عوام پر بم پہلے گرا دیا۔ اور یقین رکھئیے حکومت اپنا مفت پیٹرول گاڑیاں جہاز عیاشیاں تنخواہیں مراعات کم نہیں کرے گی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف عالمی سطح پر سب سے نمایاں آواز اٹھائی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں متعدد تقریروں میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کی، دو ریاستی حل کی حمایت کی اور اسرائیل کی شناخت سے انکار کیا جب تک فلسطینیوں کو انصاف نہ ملے۔ دیگر لیڈرز نے بھی سرکاری سطح پر حمایت کی، مگر خان کی بین الاقوامی موقف سب سے واضح اور مستقل رہا۔
This thread is dedicated to the best war memes.
I will be adding more. Feel free to contribute.
Starting with:
"Ustad Jee examining the wreckage of Israel-made Heron Drone downed in Punjab"
THREAD
1/n