@RShahzaddk بھائی جان اصل میں جھگڑا کہاں سے شروع ہوا۔ مکمل کہانی بتاؤ۔ ویسے بھی یہاں پر اس قوم کا کیا کیریئر بچایا ہے حکمرانوں نے۔ سٹوڈنٹس کے کیریئر کی کیا وقعت ہے یہاں ؟
سپاہیوں کی تنخواہوں والی بات کے علاوہ شاید باقی باتیں درست ہیں۔ بلوچستان کے حالات خراب ہیں جو نظر بھی آرہےہیں۔ روزانہ لوگ شہید ہو رہے ہیں۔ اس کا کوئی حل نکالنا چاہیے۔#LanatMaulanaDiesel
@fake_burster کردار کشی نہ کرو۔ مولانا کے اعتراضات کا جواب دو بھائی کچھ ہوش کے ناخن لو ۔ اللّٰہ آپ پر اور ہمارے ملک پاکستان پر رحم فرمائے ۔ لوگ آپ سے خوش نہیں ہیں ۔
@Virk1192 یار کچھ تو عقل کرو جنہوں نے ہم تک اسلام پہنچایا آپ ان کو لٹیرا کہہ رہے ہو۔ پنجابی کا مطلب یہ نہیں کہ ہم دوسری قوموں کو گالیاں ہی دینے لگ جائیں۔ اپنے پاکستانی ہونے پر بھی فخر کریں لیکن دوسروں کو بھی کمتر نہ جانیں ۔
@najamwalikhan عوام تو حضرت حسین کے ساتھ تھے اور ہیں۔ لیکن تب کے حکمران جابر تھے ۔ عوام تو منصور حلاج کو پسند کرتے ہیں ۔ عوام تو مارٹن لوتھر کنگ کے ساتھ تھے اور ہیں۔ عوام ہی تو جمہوریت ہیں جس پر پاکستان کا نظام قائم ہے ۔