بعض اوقات انسان ہار نہیں رہا ہوتا،
وہ صرف غلط جگہ اپنی توانائی ضائع کر رہا ہوتا ہے
Sometimes, a person isn't actually losing.
They're just wasting their energy in the wrong place.
Good afternoon🌸
*ادرک کا قہوہ*
روزانہ رات کو پی کر سوئیں
*افادیت*
💥 *معدے سے ہوا کو خارج کرتا ہے..*
💥 *ادرک ایک اینٹی ایجن ہے.*
💥 *امیون سسٹم ، ہاضمے کو بہتر کرتا ہے.*
💥 *ادرک خون کو پتلا کرتا ہے جو کہ دل کے امراض کے لیے بہت مفید ہے.*
💥 *یادداشت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے.*
*قہوہ بنانے کا طریقہ*
💥 *ادرک کو کدوکش کر لیں.تقریبا 2 چمچ..*
*دیگچی میں چھ کپ پانی ڈالیں ادرک ڈال کر تب تک پکائیں کہ تین کپ رہ جائے.*
💥 *گڑ یا شہد میں سے کچھ بھی استعمال کر سکتے ہیں..*
💥. *ادرک جب پکنے رکھیں قہوے کے لیے تو ساتھ میں ایک بندے کے حساب سے دو لونگ بھی ڈال دیں...... اور جب قہوہ تیار ہو تو لونگ بھی چبا لیں اور، ادرک بھی چبا کر کھا لیں... نتو سونے پر سہاگہ ہوجائے گا*
لیجئے ادرک کا قہوہ تیار ہے.دن میں ایک بار ضرور پیئیں.
*خوش رہیں آباد رہیں.*
Follow the دیسی دوا اور نسخے channel on WhatsApp: https://t.co/sfJSoKFM9Z
وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا تماشا ہو
وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو
ساغر صدیقی
آپ مصیبتوں کو اپنی زندگی میں آنے سے نہیں روک سکتے، مگر یہ آپ کے اختیار میں ہے کہ آپ انہیں ٹھہرنے کی اجازت نہ دیں۔ مشکلات دروازہ ضرور کھٹکھٹا سکتی ہیں، لیکن عقل مندی یہ ہے کہ انہیں خوش آمدید نہ کہا جائے، ان میں الجھا نہ جائے اور نہ ہی اپنے سکون پر قابض ہونے دیا جائے۔
"پانچ چیزیں جن کی وضاحت کے آپ کسی کے مقروض نہیں ہیں: آپ کی ظاہری شکل، آپ کا تعلیمی معیار، آپ کے ایمان کی نوعیت، آپ کی تنہائی کے لمحات، اور آپ کے ذاتی فیصلے۔"
~انتون چیخوف
معیار یہ نہیں ہے ،
آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں،
بلکہ معیار تو یہ ہے،
کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسندکرتے ہیں،
ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے،
#اردو_زبان