كجزء من التعذيب النفسي، أخبر الخاطفون الإسرائيليون الأسير الفلسطيني من غزة شادي أبو سيدو أن عائلته وأطفاله قد تعرضوا للقصف والقتل.
لقد صدم عندما أطلق سراحه ووجدهم أحياء.
یہ بچہ جس کو آپ دیکھ رہے ہیں، اس کا نام نور رمضان ہے اور اس کی عمر تقریباً 4 سال ہے۔
یہ بچہ 26 ستمبر 2026ء کو تھانہ سبزہ زار، لاہور سے لاوارث ملا تھا۔
اگر آپ نور رمضان کو جانتے ہیں یا اس کے والدین اور اہلخانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہِ کرم "میرا پیارا" کو اطلاع دیں۔
آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع نور رمضان کو اس کے گھر والوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
کیس آئی ڈی (Case ID): 403686576
⛔️The worst crime against humanity ever committed by the Israeli war criminals‼️
⛔️ Israeli snipers shot a little boy and his mother and shot at anyone trying to save them‼️
@IntlCrimCourt@cnnipr@CBSNews@FranceskAlbs@SenSanders
Masha Allah 💖
ہرطرف ملبےکےڈھیر، خیموں کی نگری اور کٹھن حالات... لیکن اس کےباوجود غزہ کے بچوں اور بیٹیوں کےحوصلےبلند ہیں۔ غزہ کے ایک خیمےمیں، بصارت سےمحروم (نابینا) بہن دالیا نےتمام ترمشکلات کوپیچھےچھوڑتےہوئے وہ معجزہ کردکھایاجو عقلِ انسانی کو دنگ کر دیتا ہے۔ بصارت کی نعمت نہ👇🏼