@QayyumReports اب کہ بیزاری سے حالات یہاں تک پہنچے
سامنے جام کے ایک رند کو سوتے دیکھا
اور ہم اہلِ دل تو مر بھی نہیں سکتے ورنہ
ہم نے ہر غم کا مداوا اسی میں ہوتے دیکھا
@NadraPak میں آج اپنا اور اپنی مسز کا
آئی ڈی کارڈ بنوانے کے لیے گیا تھا۔ اب ہمیں جو پرچی ملی ہے جس کے اوپر آئی ڈی ٹریک ہے اس کو سکین کرتا ہوں جیز کیش سے تو میسج آتا ہے کہ
ان ویلڈ آئی ڈی کوڈ
@Badass1ZQ1 اپ کے گھر کے قریب مزدوروں کو اڈا ہوگا جہاں پہ مزدور کھڑے ہوتے ہیں اور دیہاڑی لینے کے لیے انتظار کرتے ہیں ان کو فطرانہ دے دیا جائے سب سے بہترین عمل ہے یہ
@RanaSikandarH دار ارقم سکول کی کاپی ایک سائیڈ وائٹ پپپر ہوتا ہے اور دوسری طرف وہ پیج ہوتا ہے جس پر کام کیا جا سکتا ہے یعنی ایک پیج کی ایک سائیڈ استعمال کر سکتے ہیں دوسری نہیں کی جا سکتی