وہ آیا۔۔۔اس نے کھیلا اور سب کا دل جیت لیا۔
آیا بطور باولر تھا۔پہلی اننگز میں 4 وکٹیں بھی لیں۔
مگر ساتھ ہی بیٹنگ میں بھی 63 گیندوں پر 81 رنز بنائے اور ٹیسٹ ڈیبیو میں 9 چھکے مار کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
دونوں اننگز میں 74 گیندوں پر
92 رنز بنائے 9 چھکے اور 6 چوکے مارے۔
150+ کی سپیڈ پر باولنگ کرنے والے رضااللہ نے پہلے اوور میں کپتان جو روٹ کو آوٹ کیا۔4 وکٹیں بھی لیں۔(دوسری اننگز میں باولنگ باقی ہے)
بیٹنگ میں بھی جوہر دکھا کر
پاکستان کو اننگ کی شرمناک شکست سے بھی بچا لیا۔
یہ وہ لڑکا ہے جو چند روز پہلے تک گمنام تھا۔پہاڑوں پر گھر میں موجود تھا،اس کا کوچ PCB کے رابطہ کرنے پر موٹرسائیکل پر ڈھونڈتے پہنچا۔
تیسرے ٹیسٹ سے پہلے اسے لا کر پاسپورٹ بنوایا گیا۔فورا ویزا لگوا کر انگلینڈ بھیجا اور
اس نے فورا پہنچ کر پہلا میچ کھیلا اور یہ کارکردگی دکھا دی۔
کرکٹ میں خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے یہ لڑکا۔
کاش۔۔دوسروں کی طرح یہ کامیابی اس کے سر کو نا چڑھ جائے۔
(اسد آر چوہدری)
سوال: آپ قسم کھا کر بتائیں کہ کیا آپ سیکٹر کمانڈر سے ملتے ہیں؟؟
جواب: بروزِ حشر مجھے رسولِ کریمﷺ
کی شفاعت نصیب نہ ہو اگر میں نے اپنی صحافت یا عوام راج تحریک کے سفر میں سپاہی سے لے جرنیل تک، کسی بھی سطح کے فوجی سے کوئی رابطہ رکھا ہو۔
ایک بندہ 3 سال سے جیل میں کاٹ کر تاریخ کا حصہ بن گیا
خان عبدالغفار خان 30 سال
GM سید 20 سال
ولی خان 14 سال
مولانا فضل الرحمان 6 سال
آفتاب شیرپاؤ 6 سال
آصف زرداری 11 سال
بے نظیر بھٹو 4 سال
نواز شریف 3 سال
کیا بات کرتے ہیں تاریخ کا حصہ ایسے نہیں بنتے
🚨اس وقت کی سب سے بڑی بریکنگ۔۔
فیصل واوڈا نے عمران نیازی کی ایک آڈیو لیک کی ہںے جس میں عمران نیازی ارشد شریف کے قتل والے دن کی تاریخ دیکر کہتا ھے کہ اس دن کچھ بڑا ھوگا پھر میں اپنی تحریک اور لانگ مارچ شروع کروں گا ۔۔
شکریہ نواز شریف!
اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتا، تو میں (ایرانی) سپریم لیڈر کو فون کر کے کہتا؛
”جناب سپریم لیڈر، آپ کیسے ہیں سر؟ کیا ہم آپ کیلئے کچھ کر سکتے ہیں؟“
BABAR AZAM COOKED SENIOR SPORTS JOURNALIST 🗣:
"If you talk about my performance, I guess I was the man of the series against West Indies as Captain." 🥶🔥
🚨 Shahid Afridi responded to Mohammad Yousuf in strong words, saying that he keeps appearing on TV channels and making statements that he should not be making.
- Does anyone know when this video is from? 🤔
سعید انور کس قدر الیٹ کلاس کا پلیر تھا اس ایک شارٹ سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے جو اس نے مرلی دھرن کو کور پر صرف کلائیوں اور ٹائمنگ چھکا مارا ہے
.کاش آج کل کی نسل سعید انور کو لائیو کھیلتا دیکھ لیتی تو مرغ بسمل کی طرح تڑپ اٹھتی
(بابر اعظم کی بھی اپنی کلاس ہے)
#HBD Saeed Anwar
استنبول میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے دو فلسطینی خواتین سے، جو اس کی ٹیکسی میں سوار ہوئی تھیں کوئی کرایہ نہیں لیا اس صورتحال پر حیران ہو کر فلسطینی خواتین نے وجہ پوچھی، تو ٹیکسی ڈرائیور نے کہا: "ہم بھائی ہیں۔ آپ میری بہنیں ہیں۔"ایسے مشکل وقت میں ہمارے اس بھائی کو سلام جس نے بھائی چارے کی اتنی خوبصورت مثال پیش کی ہے۔
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے