BRICS is already a very powerful bloc
The sanctions of the USA and Europe no longer have an effect, and this was proven by Russia, which, despite the sanctions, has a GDP growth of about 3%.
China and Russia can comfortably supply all the members with all the technology they need, so Western sanctions on technology no longer have an effect.
BRICS share of oil production is 43.1%. They possess very rare natural materials and in large quantities.
But what is very interesting is that the dollar is already starting to be drastically removed from use. Russia has already completely rejected it, and Iran is about to do the same. The goal of the member countries is to completely remove the dollar from mutual use.
China has overtaken Japan to become the number one exporter of cars, and the number one exporter of electric vehicles.
Some of these countries have a very low standard of living, but that will improve a lot in a few years.
The map is from 2023, so Argentina gave up and did not join the BRICS organization.
https://t.co/0LWwK3vm7y
BREAKING:
⚡Egypt, Ethiopia, Iran, Saudi Arabia and the UAE confirm they are joining the BRICS.
10 BRICS members now:
Brazil 🇧🇷
Russia 🇷🇺
India 🇮🇳
China 🇨🇳
South Africa 🇿🇦
Egypt 🇪🇬
Ethiopia 🇪🇹
Iran 🇮🇷
Saudi Arabia 🇸🇦
UAE 🇦🇪
This will begin to change the world order.
https://t.co/0LWwK3vm7y
BREAKING:
China is sending six warships to the Middle East!
It says that it will not be a mute observer!
China finally realizes that it can no longer be a silent observer of global conflicts around the world. China wants to protect its oil trade routes from the Middle East.
If Israel decides on a total war against Hezbollah, it will involve the great powers in this war.
اللہ کو محبوب ترین عمل نماز..
سیدنا عبد اﷲ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ اﷲ تعالیٰ کو کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے؟ آپﷺ نے فرمایا :’’نماز کو اس کے مقررہ وقت پر پڑھنا۔‘‘
(صحیح مسلم: 85)
آپ ﷺ نے فرمایا:
ہر بالغ کے اوپر جمعہ کے دن غسل "واجب" ہے.
"غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ"
بخاری 895
(بخاری 858، 2665، 879؛ مسلم 1957، 1960؛ ابوداؤد 341، 344؛ ابن ماجہ 1089؛ جامع ترمذی 497؛ نسائی 1378، 1376، 1384؛ مشکوٰۃ 538؛ مسند احمد 2745)
والدین جنت کی سیڑھی
رسول اللہﷺ نے تین بار فرمایا:’’اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جو اپنے والدین کو یا ان میں سے کسی ایک کو بڑھاپے کی حالت میں پا ئے مگر ان کی خدمت کر کے جنت نہ کما سکے۔‘‘
( صحیح مسلم : 2551 )
قالَ ﷺ: جس نے "نماز" چھوڑ دی اس نے کفر کیا!
ترمذی 2621؛ ماجہ 1079
قالَ ﷺ: کفر اور ایمان کے درمیان فرق کرنے والی چیز "نماز" کا ترک کرنا ہے!
ترمذی 2618
قالَ ﷺ: بیشک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان (فاصلہ مٹانےوالا عمل) "نماز" کا ترک کرنا ہے!
مسلم 246؛ ترمذی 2620؛ ابوداؤد 4678
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ:
رسول الله ﷺ نے (خریدنے کے ارادے کے بغیر، دھوکے سے) بھاؤ چڑھانے کے لئے قیمت لگانے سے منع فرمایا.
مسلم 3818
(بخاری 6963، 2142؛ نسائی 4509؛ ابن ماجہ 2173)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
اپنے نسب کے بارے میں اتنا علم تو حاصل کرلو کہ جس کے ذریعے آپس میں صلہ رحمی اختیار کر سکو. کیونکہ صلہ رحمی سے: قرابتداروں میں محبت پیدا ہوتی ہے؛ مال میں برکت ہوتی ہے؛ اور عمر میں اضافہ ہوتا ہے.
مسند احمد 9052
(ترمذی 1979؛ السلسلة الصحيحة 2462؛ مشکوٰۃ 4934)
جو لوگ ایمان ﻻئے اور ہجرت کی اور اللہ کی راه میں جہاد کیا اور جنہوں نے پناه دی اور مدد پہنچائی، یہی لوگ سچے مومن ہیں، ان کے لئے بخشش ہے اور عزت کی روزی
سُورَةُ الأَنفَالِ - 74
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
قیامت کے دن بندے سے نعمتوں کے بارے میں سب سے پہلے یوں سوال کیا جائے گا: "کیا میں نے تمہارے لئے تمہارے جسم کو تندرست اور ٹھیک ٹھاک نہ رکھا، اور تمہیں ٹھنڈا پانی نہ پلاتا رہا؟"
ترمذی 3358
(السلسلة الصحيحة 1337؛ مشکوٰۃ المصابيح 5196)
اے گروه جنات و انسان! اگر تم میں آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل جانے کی طاقت ہے تو نکل بھاگو! بغیر غلبہ اور طاقت کے تم نہیں نکل سکتے
سُورَةُ الرَّحۡمَٰن - 33
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
"یہ بات کہ میں " سبحان الله والحمدلله ولا اله الا لله والله اكبر" کہوں، مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے"۔
(صحیح مسلم حدیث نمبر : 2695)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لئے ان کو "مسواک" کا حکم دے دیتا.
بخاری 887
(مسلم 589؛ بخاری 7240؛ ترمذی 22؛ ابوداؤد 46؛ نسائی 7؛ ابن ماجہ 287؛ مسند احمد 564؛ مشکوٰۃ 376)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
(اے عمر بن خطاب ؓ) اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جب کبھی شیطان تمہیں کسی راستے میں چلتے ہوئے ملتا ہے تو تمہارا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کرلیتا ہے.
مسلم 6202
(بخاری 3294، 3683، 6085؛ السلسلة الصحيحة 3459؛ مسند احمد 12210؛ مشکوٰۃ 6036)
دو قابلِ رشک لوگ...
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دو آدمیوں پر رشک کرنا جائز ہے ۔
(1) ایک وہ شخص جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ تہجد کے نوافل میں اسے پڑھتا ہے
(2) اور دوسرا وہ مالدار جو دن رات اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتا ہے۔
( صحیح بخاری: 5025 )
رسول الله ﷺ نے دعا فرمائی:
"اے الله! ان دونوں، یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب ؓ، میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما."
آپ ﷺ نے فرمایا: "تو ان دونوں میں سے عمر ؓ، الله کے محبوب نکلے."
ترمذی 3681
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا، تو وہ عمر بن خطاب ؓ ہوتے.
(لَوْ كَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ ، لَكَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ)
ترمذی 3686
(مشکوٰۃ 6047؛ مسند احمد 12186؛ السلسلة الصحيحة 3561)
بحیثیتِ مسلمان آج میں بہت خوش ہوں کہ اسرائیل کا 74 سال کا بھرم ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔
بحیثیتِ مسلمان میں نے فلسطین کی بھرپور حمائت کی۔ کرتا ہوں اور ہمیشہ کرتا رہونگا۔
اور یہ ٹوئیٹ اُن خبیثوں کے نام ہے جو مسلمان ہونے کے باوجود تقسیم ہُوۓ بیٹھے ہیں۔ اللہ آپ کو آقا ﷺ کا اُمتّی بنا دے اور آپ شیعہ سُنّی ہونے سے پہلے آقا ﷺ کے سکھاۓ ہُوۓ اسلام پر آجائیں۔
آمین۔