جيڪڏهن تعليم کي اوليت ڏني وڃي ٿي، ته پوءِ پي ايس ٽي استادن جي سروس اسٽرڪچر کي به فوري طور منظور ڪيو وڃي. استاد مضبوط هوندا ته تعليم به مضبوط ٿيندي.
#WeWantServiceStructureOfPST
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
کرپشن اور نااہلی کے سائے میں پلنے والے نظام کو یہ سبق سیکھنا ہوگا۔سندھ کے 26 سالہ سُہیل آصف نے اپنی محنت، علم اور قابلیت سے اربوں ڈالر کی کامیابی حاصل کی—ان کی AI کمپنی کی ویلیو $60 بلین تک پہنچ چکی ہے۔
یہ وہ دولت ہے جو نہ سیاست، نہ بیوروکریسی بلکہ خالص میرٹ اور علم سے کمائی ہے.
یہ فوٹو شوٹ کلچر بڑھتا جا رہا ہے، ایک بندہ کام کر رہا ہوتا ہے اس کے اوپر ایک فوٹو گرافر الگ سے کام کر رہا ہوتا ہے اور آخر میں کچرا وہاں ہی ہوتا ہے جہاں سے اٹھایا جاتا ہے۔