اے اللّٰه ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں، صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں، ہمیں معاف فرما دیجیے۔ آمین 🙏🏻
باپ کا بیٹے کو آخری بار گلے لگانا۔ 😭💔
#PrayForTurkeyAndSyria
پاکستان میں 20 روپے کی چیز 80 روپے کی کرنے اور پھر 80 سے 70 ک��نے کو ریلیف کہا جاتا ہے، اور اسے ریلیف سمجھنے والوں کو پٹواری کہا جاتا ہے۔ جمشید دستی
@jamshaidAdasti #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں