🇵🇰🇨🇳 China has reportedly approved the transfer of J-35A stealth fighter jets along with KJ-500 AEW&C aircraft and HQ-19 #AirDefense systems to Pakistan as part of a $12 billion arms deal finalized by #Islamabad & #Beijing. First deliveries of the jet are expected this summer. ✈️
@paykhar@JohnKiriakou This claim that Pakistan carried out Mumbai attack is a lie, you have no evidence to prove that, there have been countless terrorist attacks in Pakistan, there is evidence to prove Indian involvement in terrorism in Pakistan you hypocritically ignored that because you are unfair
تُعلن #وزارة_الدفاع عن وصول قوة عسكرية من جمهورية باكستان الإسلامية إلى قاعدة الملك عبدالعزيز الجوية بالقطاع الشرقي ضمن اتفاقية الدفاع الإستراتيجي المشترك الموقعة بين البلدين الشقيقين.
وتتكون القوة الباكستانية من طائرات مقاتلة ومساندة تابعة للقوات الجوية الباكستانية، بهدف تعزيز التنسيق العسكري المشترك، ورفع مستوى الجاهزية العملياتية بين القوات المسلحة في البلدين، وبما يدعم الأمن والاستقرار على المستويين الإقليمي والدولي.
I wonder what it’s like in Paradise when martyrs meet each other, how the ones who arrived first welcome those who come later. I imagine the leaders of Al-Qassam meeting again in the highest levels of Jannah, after once gathering deep underground in tunnels, and I can’t help but think about the joy, relief, and recognition in that reunion.
"A mistake"
They raped and pillaged our people and lands for 77yrs...they arrived and began raping, burning and lynching our babies in town squares, before exiling 75% of our people
They destroyed 4 generations and stole all generational wealth
"A mistake"
لیبیا کے مفتی اعظم شیخ صادق الغریانی :
"عرب امارات، صہیونیوں سے بالکل بھی مختلف نہیں ہے، یہ دھوکے باز، مجرم اور فسادی لوگ ہیں۔ انہوں نے مسلمانوں کا کوئی ایسا ملک نہیں چھوڑا جہاں اپنی پوری طاقت کے ساتھ جنگ نہ لڑی ہو۔۔۔وہ غز0 کے لوگوں کے قتل عام میں برابر کے شریک ہیں۔۔"
@Skybright77@DropSiteNews You are a typical western hypocrite, you are not a supporter of Freedom and justice in Palestine, genocide should be stopped unconditionally rather than putting gun pon the head of victims and telling them to accept humiliation or genocide will continue, its epitomy of evilness
Ingratiation cannot serve as policy. It is unfortunate that the govt is recommending Trump for a Nobel peace prize. A man who has backed Israel's genocidal war in Gaza & called Israel's attack on Iran as "excellent". This move does not reflect the views of the people of Pakistan.
Bajwa ki extension, Military Courts banwana se Trump ki Muzammat na krne or Trump ko Noble Prize dene mein PTI or PMLN sath kahray rahe!
The activists of JI should stand tall that the party remains on the Right side of history & Future belongs to the brave heart people of 🇵🇰
مرگ بر امریکہ
مرگ بر ازرائیل
شہباز شریف اور اس کے سرپرستوں کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے والے ٹرمپ نے پوری دنیا کے سامنے جھوٹ اور دھوکہ دہی سے کام لیتے ہوئے تمام بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے اپنے ناجائز اولاد دہشتگرد ازرائیل کیلئے ایران پر حملہ کردیا،شہباز شریف کے امن کا پیامبر ایک اور مسلم ملک پر آگ اور بارود کی بارش برسا گیا۔امریکی دہشتگردی سے پورا عالم اسلام نشانے پر ہے ،باری باری سب کی باری،غلامی، خوشامد اور پاؤں میں پڑنے کے بجائے مسلم حکمران اور عسکری قیادت اتحاد و اتفاق سے مزاحمت اور دفاع کے راستے نکالے،
امتحان اور آزمائش کی اس گھڑی میں بہادر ایرانی قوم کے ساتھ ہوں۔
جس دن شہباز حکومت نے صیہونی نسل کش دہشت گرد اور امن کے دشمن ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کےلیے نامزد کیا اسکے ایک ہی دن بعد ٹرمپ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرکےشہباز شریف کے منہ پر زور دار ٹھپڑ مارا ہے اور ساتھ تھوکا بھی ہے بے شرم غلام اسی لائق ہیں
یہ بحیثیت پارلیمنٹرین اپنے حلف سے غداری کا اور فوج کی خلاف دستور سیاست میں ملوث ہونے کا اعتراف ہے۔
خواجہ صاحب۔یہ
1-ہائیبرڈ نظام نہیں عسکری نظام ہے کہ ہائیبرڈ نظام میں کچھ جمہوری طور پر عوام کے منتخب شدہ نمائندے ہوتے ہیں یہاں تو پوری حکومت چنتخب(nominated )ہے ،ہارے ہوے حکومت میں ہیں جیتے ہوئے جیلوں میں ہیں۔
2-ہائیبرڈ نظام میں اختیارات کی تقسیم منتخب نمائندوں اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان ففٹی ففٹی ہوتی ہے یہاں تو وزیراعظم، وزراء کا اختیار اپنے دفتر اور سرکاری گاڑی، ڈرائیور تک ہی ہے،اس سے آگے نہیں۔معیشت، ایس آئی ایف سی،معدنیات کا سودا،کارپوریٹ فارمنگ،خارجہ امور،داخلہ امور سے لیکر واپڈا،پی ٹی اے اور نادرا تک کے سب معاملات سے سویلین فارغ ہیں۔
عوام کی حق رائے دہی،ووٹ کا حق،انتخابات، سویلین سپریمسی، دستور کی بالادستی، پارلیمنٹ کو فیصلوں کا مرکزبنانا یہ تو پہلے بھی مثالی نہیں تھا لیکن اب تو وجود کھو چکاہے۔
خواجہ صاحب، یہ نظام معجزے دکھاتا تو قائداعظم جمہوریت کی بات نہ کرتا،یہ نظام آپ جیسے اشرافیہ کیلئے اقتدار اور دولت کے معجزے دکھا سکتا ہے،عوام کو آئی ایم ایف کی غلامی، استعمار کی چاکری،غربت محرومیاں اور جمہوریت و ریاست سے دوری ہی دے گی۔
عوام کے حق حکمرانی عصب کرکے استحکام و ترقی کے خواب دیکھنے والوں کی عقل پر ماتم ہی بنتی ہے۔
میر کیا سادہ ہیں برباد ہوئے جس کے سبب
اُسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں!
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کرنا افسوس ناک اور قومی وقار کے منافی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل کا سرپرست ہے، یہ ایران پر اسرائیل کے حملے کو Excellent کہتا ہے۔ ایران کو براہ راست دھمکیاں دے رہا ہے، امریکی بحری اڈے خطے میں پیش قدمی کررہے ہیں امریکا اسرائیل کو تمام جنگی سہولتیں دے رہا ہے۔ یوکرائن کی جنگ
ختم نہیں کروائی بلکہ مزید آگ بھڑک رہی ہے۔ پورے مشرق وسطیٰ کا امن تباہ ہورہا ہے۔ اور حکومت امن کے نوبل پرائز کے لیے نامزد کرنے کی بات کررہی ہے۔ یہ سب افسوس ناک بھی ہے اور غلامانہ ذہنیت کا عکاس بھی۔
لنچ کا پہلا نتیجہ برآمد۔۔
غلامی اور خوشامد میں کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔
یہ ہے حکومت پاکستان کی فلسطین پالیسی؟؟؟یہ مسجد اقصی سے دستبرداری ہے۔
یہ ہے ایران کیلئے پیغام ؟؟؟یہ ہے ایران کی حمایت؟؟؟
شرمناک۔۔۔افسوسناک۔۔۔
حکومت پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن کیلئے باقاعدہ طور پر نامزد کیا۔
جس کے ہاتھوں سے فلسطینیوں کا خون ٹپک رہا ہے، جس کی حمایت، اسلحہ کی فراہمی اور سپورٹ سے اسرائیل ایران پر حملہ آور ہوا ہے۔
پاک بھارت جنگ ٹرمپ نے نہیں رکوائی اس کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ امریکہ نے اس تنازعہ میں نہیں آنا وہ مودی کی درخواست پر بھارت اور مودی کو پاکستان ائیرفورس کے ہاتھوں مارنے سے بچانے آیا تھا۔
ٹرمپ نے جنگ بندی کی بعد ایک دفعہ بھی کشمیر پر ثالثی کی بات نہیں کی یہاں تک جنرل عاصم منیر کیساتھ لنچ کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بھی ثالثی کا ذکر نہیں ہے ۔
میں ایک پاکستانی غزہ کے بچوں کے قاتل اور مسجد اقصی کو اسرائیل کا دارلحکومت بنانے والے ،ابراہم اکارڈ (معاہدہ ابراہیمی)کے ذریعے فلسطین کو اسرائیل کے حوالے کرنے والے قاتل ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے پر حکومت پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اس فیصلے کو مسترد کرتا ہوں۔
I love that Israel is getting fucked up.
It’s like watching a long movie of a bully picking on defenseless people with the satisfaction of watching him get his ass beat at the end.