تم جو ہوتــے تو زندگـی ہم سـے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی 💔
والدِ محترم کو جُدا ہوئے آج 29 برس بیت گئے ,
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے (آمین)
#father
#QaziHusainThePrideOfUmmah
ایک یادگار لمحہ
محترم قاضی حسین احمد کے ساتھ ،
پاکستان کی سیاسی تاریخ اُن کے
ذکر کے بغیر ادھوری رہے گی
6 ، جنوری یوم وفات ، قاضی حسین احمد رح
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ
حکومت پاکستان نے سود کے خلاف فیصلہ پر سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا
#مستسحن_فیصلہ 🇵🇰✔️