انسان صرف اپنی ذات کیلئے خواری نہیں اٹھاتا۔صرف اپنا پیٹ پالنا ہوتا تو اس ذلت پر اک رات بھوکے سوجانے کو یقیناً ترجیح دیتا۔ماں کا چہرہ سامنے ہوگا۔بہن کی فرمائش ذہن میں ہوگی۔بیوی نے گھر میں ختم ہوجانے والی اشیاء کی فہرست صبح تھمائی ہوگی۔بیٹی کے دودھ کا ڈبہ ختم ہوگیا ہوگا
#پاراچنار
Parachinar's residents, like Syria's, are also subject to years of brutal executions and sectarian violence by takfiri shock troops in the form of the Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) and other armed takfiri militant groups.
These groups are seeking to clear out Parachinar of its Shi'i residents in order to aid the construction of a US airbase in Kurram District, which would allow it to more effectively surveil and control Afghanistan and Pakistan.
Wherever you look, the inane (and insane) sectarian hatred spewed by Salafi identitarians is the handmaiden of American imperial aims.
Whose Islam is it anyway?
پانچ لاکھ سے اوپر کی آبادی والے علاقے کو امریکہ کے اشارے پر خالی کرانے کا خواب دیکھنا کسی کو بھی مہنگا پڑ سکتا ہے۔
بقاء کی جنگ میں انسان یہ نہیں دیکھتا کہ سامنے والا ہوشیار یہود ہے یا سٹوپڈ مسلمان۔
#ParachinarDharna#ParachinarCrisis 💔
مجھے حیرت ہوتی ہے.پختون عوام اور حکومت آخر کیا چاہتے ہیں یا confused کیوں ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو نہ کسی قانون نہ ہی اسلام کو مانتے ہیں.انکا اپنا اک منفرد سوچ ہے.جو سماج کے لئے نہیں بلکہ چند گمراہ لوگوں کی تسکیں کے لئے ہوتا ہے۔
We will destroy evil before it destroys us.
پانچ لاکھ سے اوپر کی آبادی والے علاقے کو خالی کرنے کا خواب دیکھنا کسی کو بھی مہنگا پڑ سکتا ہے۔
بقاء کی جنگ میں انسان یہ نہیں دیکھتا کہ سامنے والا ہوشیار یہود ہے یا سٹوپڈ مسلمان۔
#ParachinarDharna#Parachinar#parachinarundersiege
علامہ ناظر عباس تقوی کا ان لوگوں کو جواب جو کہہ رہے ہیں کہ واقعہ #پاراچنار میں ہوا ہے یہاں کیوں روڈ بند ہے
تشیع ایک قوم ایک ملت ہے
اگر چوٹ پاراچنار میں کسی کو لگے تو درد کراچی کی ساحلوں پر محسوس ہوگا
#Parachinar#ParachinarDharna#پاراچناردھرنا
#پاراچنار میں دھرنا جاری ہے اور یہ اپنے مطالبات پوری ہونے تک جاری رہے گا۔ شہریوں کی ایک بڑی تعداد اس دھرنے میں شریک ہے، جو اپنے حقوق کے حصول کے لیے پرعزم ہیں۔ دھرنے کے شرکاء نے واضح کیا ہے کہ جب تک ان کے جائز مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، وہ اپنے احتجاج کو جاری رکھیں گے۔
#پاراچناردھرنا
@GovtofPakistan@KPChiefMinister@GovernmentKP@BaristerDrSaif@OfficialDGISPR
پارا چنار کے اطراف قائم مورچوں پر دہشتگردوں کو یہ کس کا ہیلی کاپٹر کھانا اور ضروریات کی چیزیں کیسے پہنچا رہا ہے ؟
جبکہ پارا چنار میں بچوں کے لیےغذا اور ادویات نہیں پہنچ سکتی؟؟؟
پاراچنار مرکزی دھرنے کو کالج کالونی کے عوام کا چھوٹے پھول جیسے بچوں سمیت ایک نئے انداز میں انٹری بہت تکلیف دہ منظر دیکھنے کو ملا ہر آنکھ اشک بار ویڈیو دیکھیں۔۔💔🥹
#پاراچنار_دھرنا
*#ParachinarCrisis*