رسول اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی بھی رشتہ دار اپنے کسی رشتے دار کے پاس آتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اسے جو عطا کیا ہے اس میں سے فضل (جو چیز ضرورت سے زیادہ ہو ) کا سوال کرتا ہے اور وہ بخیلی سے پیش آتا ہے تو قیامت کے دن اس کے لئے جنمو سے ایک سانپ نکالا جائے گا جسے شجاع کہا جاتا ہے۔ وہ پھنکار رہا ہوگا۔ اسے اس کی گردن میں طوق بنا کر ڈال دیا جائے گا۔
ا سلسلہ صحیحہ ١٦٨
Ronnie O’Sullivan:
🏆 7-time World Champion
🏆 8-time UK Champion
🏆 8-time Masters Champion
🏆 1-time Seniors Champion
🏆 41 Ranking Titles
⭐️ 1,330 Century Breaks
⭐️ 17 Maximum Breaks
⭐️ Highest Break: 153
⏳ Fastest Maximum Break in 5’08’’, unbeaten for 29 years
🐐 The GOAT
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ
الله اُس شخص پر رحم نہیں فرماتا، جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا.
بخاری 7376
(مسلم 6030؛ ترمذی 1922؛ بخاری 6013؛ مسند احمد 19375، 19380؛ حبان 465، 467؛ ابی شیبہ 25865؛ مشکوٰۃ 4947)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مِنْ عِبَادِهِ إِلَّا الرُّحَمَاءَ
الله اپنے اُنہیں بندوں پر رحم فرماتا ہے جو خود بھی رحم کرنے والے ہوتے ہیں.
بخاری 5655
(بخاری 7377، 1284، 6655، 7488؛ مسلم 2135؛ ابوداؤد 3125؛ ماجہ 1588؛ احمد 22119، 22122؛ حبان 461؛ مشکوٰۃ 1723)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یقینا یہ قرآن ایك ذریعہ(رسی،سیڑھی )ہے جس كا ایك سرا اللہ كے ہاتھ میں اور دوسرا سرا تمہارے ہاتھ میں ہے۔ اسے مضبوطی سے پكڑ لو (یعنی اس کو پڑھو اور اس پر عمل کرو) كیونكہ ایسا کرنے پر تم كبھی بھی گمراہ اور ہلاك نہیں ہوگے
السلسلہ صحیحہ ٩٢٠
انسان جب بھی اپنے رب کےذکر سےغافل ہوتاہےتواسکاراستہ منقطع ہوجاتاہے، اورجب بھی وہ اپنے دل کو اپنے رب کےذکر سے آباد کرتا ہےتو وہ اپنی منزل تک پہنچ جاتا ہے۔ پس ذکر نور کی مانندہےجسکےذریعے انسان راستوں کی تاریکیوں میں ہدایت پاتاہے،یہاں تک کہ وہ اپنےمقصد کوپا لے۔
علامہ ابن عثیمین رحمہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ سبحانه کو سب سےنا پسندیدہ بات یہ لگتی ہے ۔کہ کوئی شخص کسی دوسرے سے کہے:اللہ سے ڈر جا ، تو وہ کہے: تو اپنی فکر کر
السلسلہ الصحیحہ ٢٨٠٩
البیھیقی -٦٠١ - صحیح
جس کے سفارشی سرکار دو جہاں ﷺ ہوجائیں بخدا اس کے دونوں جہاں سنور جائیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر درود پڑھے گا میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا۔
(جمع الجوامع: 199/7)
ریپوسٹ پلیز
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ
الله اُس شخص پر رحم نہیں فرماتا، جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا.
بخاری 7376
(مسلم 6030؛ ترمذی 1922؛ بخاری 6013؛ مسند احمد 19375، 19380؛ حبان 465، 467؛ ابی شیبہ 25865؛ مشکوٰۃ 4947)
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ یہ دعا پڑھا کرو:
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی وَسَدِّدْنِی
"اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما اور (ہر معاملے میں) مجھے درستگی پر قائم رکھ!۔"
صحیح مسلم: 7086
قالَ النبی ﷺ:
تین افراد کسی بستی یا دیہاتی علاقے (صحرا، جنگل) میں ہوں اور وہ باجماعت نماز نہ پڑھیں تو یقیناً اُن پر شیطان غلبہ پا لیتا ہے. لہٰذا تم جماعت کو لازم پکڑو، کیونکہ بھیڑیا اُسی بکری کو کھاتا ہے جو ریوڑ سے الگ ہوتی ہے.
ابوداؤد 547
(نسائی 848؛ حبان 2101؛ مشکوٰۃ 1067)
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: مجھ سے ایک راہب نے کہا:
اے سعید! فتنہ (آزمائش) کے وقت تمہارے سامنے یہ بات واضح ہو جائے گی کہ کون اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے اور کون طاغوت کی عبادت کرتا ہے۔
[الشريعة للآجري: 1/138]
عمر رضی الله انہو سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص کسی بازار میں داخل ہو اور یہ کلمات کہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دس لاکھ نیکیاں لکھ دیتا ہے اور اس کی دس لاکھ برائیاں مٹا دیتا ہے
*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ*
للہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے
اور اسی کے لئے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
السلسلہ صحیحہ حدیث ٢٩٥٢
المستدرك على الصحيحي ١٩٠٨-حسن
صحيح الترغيب و الترهيب ١٦٩٤
صحيح الجامع الصغير ٦٢٣١
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
اگر دنیا ( کے فنا ہونے ) میں ایک دن بھی باقی ہوا اللہ اس دن کو لمبا کر دے گا حتیٰ کہ اللہ اس میں ایک آدمی کو اٹھائے گا جو مجھ سے ہو گا یا میرے اہل بیت میں سے ہو گا، اس کا نام میرے نام اور اس کے باپ کا نام میرے باپ کے نام جیسا ہو گا وہ ( مہدی ) زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے کہ ظلم و زیادتی سے بھری ہوئی ہو گی یہ دنیا اس وقت تک فنا نہیں ہو گی جب تک کہ میرے اہل بیت میں سے ایک آدمی عرب پر حاکم نہ بن جائے۔
{سنن ابی داؤد۔۴۲۸۲ ، كِتَابُ الْمَهْدِيِّ بابُ الْمَهْدِيِّ}
قال النبي ﷺ:
الْمَهْدِيُّ مِنْ عِتْرَتِي مِنْ وَلَدِ فَاطِمَةَ
مہدی میری عترت یعنی فاطمہؓ کی اولاد سے ہو گا۔
{سنن ابی داؤد۔ ۴۲۸۴، كِتَابُ الْمَهْدِيِّ بابُ الْمَهْدِيِّ}
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:
مہدی مجھ سے ( میری نسل سے ) ہو گا اس کی پیشانی فراخ اور ناک بلند ہو گی، زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے کہ ظلم و زیادتی سے بھری ہو گی اور سات سال تک حکومت کرے گا۔
{سنن ابی داؤد۔۴۲۸۵}
حضرت علی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:
مہدی ہم میں سے، یعنی اہل بیت میں سے ہے، اللہ اسے ایک رات میں درست ( یعنی قائدانہ صلاحتیں عطا فرما کر حکمرانی کے لائق ) فرمائے گا۔
{سنن ابی داؤد۔ ۴۰۸۵}
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میری امت میں مہدی ہیں جو نکلیں گے اورپانچ ،سات یا نو (سال تک) زندہ رہیں گے، پھر ان کے پاس ایک آدمی آئے گا اورکہے گا: مہدی ! مجھے دیجئے، مجھے دیجئے۔
آپﷺنے فرمایا:
وہ اس آدمی کے کپڑے میں (دینار و درہم) اتنارکھ دیں گے کہ وہ اٹھا نہ سکے گا۔
{جامع ترمذی۔۲۲۳۲}
حضرت ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا۔
تمہارا اس وقت ( خوشی سے ) کیا حال ہو گا جب عیسیٰؑ ابن مریم اتریں گے ( تم لوگ نماز پڑھ رہے ہو گے ) اورتمہارا امام ( مہدی ) تم ہی میں سے ہو گا۔
{صحیح بخاری۔۳۴۴۹}
بلاول کی پیپلزپارٹی نے صرف 23 ارب روپیے کا ٹھیکہ کچرا اٹھانے کا دیا ہوا ہے
جو تقریبا 1 کروڑ 25 لاکھ فی یونین کونسل بنتا ہے اور ا کے بعد کراچی کا حال دیکھو 👇
#KarachiNeedsNawazKiBeti
جڑانوالہ، انور بی بی کو ایک مقامی بااثر شخص نے عمرہ پر بھیجا، غریب عورت کیلئے بڑی سعادت تھی، بااثر شخص نے سامان بھی دیا، جس میں منشیات تھیں، انور بی بی کو علم نہیں تھا، سعودیہ پہنچنے پر گرفتار ہوئیں، وہیں جیل میں وفات پا گئیں، آج لاش واپس آئی
بااثر شخص آج بھی آزاد ہے