#JIWomenHijabConf_Khi is going on right now with a tagline "Hijab; Beyond Atties & Forms" at PC Hotel. Prominent profiles from various circles alongwith @JamaatWomen leadership is also present there.
جماعت اسلامی کراچی کے عوام میں مقبولیت کیوں حاصل کررہی ہے
ایک پہلو یہ بھی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے ووٹرز بھی جماعت اسلامی کیساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ
الحمد اللّٰہ بحریہ ٹاؤن کے باؤنس چیک پے آرڈر کی صورت میں جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی نے پریشان حال عوام کو ریلیف دلوایاہے۔
کراچی میں جماعت اسلامی کا قدہ قامت بڑھ رہا ہے!
کراچی کی انتخابی سیاست میں جماعت اسلامی کی زبردست پیش رفت۔
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی گفتگو دنیا آج کامران خان کے ساتھ۔
مذہب کی جبری تبدیلی یا مینار ٹی پروٹیکشن بل کے نام پر تبلیغ اسلام یا قبول اسلام پر پابندی پاکستان میں کوئی نہی لگا سکتا ۲۰۱۶ میں سندھ اسمبلی کا پاس بل واپس ہوگیا نیا پیش کیا جانے والا مسترد اور جب تک میں ۱ ہو مزاحمت کرونگا
جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی صحت کے حوالے سے حکومتی عدم دلچسپی کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔ قرارداد پر ان کے ساتھ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے بھی دستخط کیے ہیں
کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں سب سے حیران جماعت اسلامی نے کیا۔ طویل عرصے بعد اس نے کراچی میں بہت اچھا پرفارم کیا۔ جماعت نے کراچی سے پانچ نشستیں جیتیں، چکلالہ پنڈی سے دو سیٹیں جیت لیں جبکہ مردان اور نوشہرہ سے بھی ایک ایک سیٹ جیت لی۔ عامر خاکوانی کا روزنامہ 92 نیوز میں کالم
حافظ نعیم الرحمٰن نے شہرت یافتہ لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی آغاخان ہسپتال میں عیادت کی ۔ ہسپتال میں موجود عمرشریف کے صاحب زادے جوادشریف کو امیر کراچی نے ہرممکن تعاون کی پیشکش کی اورحکومت سے مطالبہ کیا لیجنڈری عمر شریف کے علاج کیلئے حکومت تمام سہولیات مہیا کرے۔ Prayers4UmerSharif#