@LegiMian پہلے یہ ثابت کریں کہ کسی نے کرنل کی بیوی کو چھیڑا تھا۔ دوسری ویڈیو بھی موجود ہے، جس میں وہ خود بل بورڈز کو لاتیں مارتی نظر آ رہی ہیں۔ **بیانیہ نہیں، ثبوت پیش کریں۔**
@kashif_feroze پہلے یہ ثابت کریں کہ کسی نے کرنل کی بیوی کو چھیڑا تھا۔ دوسری ویڈیو بھی موجود ہے، جس میں وہ خود بل بورڈز کو لاتیں مارتی نظر آ رہی ہیں۔ بیانیہ نہیں، ثبوت پیش کریں۔
@ineedmyid@kashif_feroze پہلے یہ ثابت کریں کہ کسی نے کرنل کی بیوی کو چھیڑا تھا۔ دوسری ویڈیو بھی موجود ہے، جس میں وہ خود بل بورڈز کو لاتیں مارتی نظر آ رہی ہیں۔ بیانیہ نہیں، ثبوت پیش کریں۔
لائیو پروگرام میں سنیٹر ناصر بٹ اور پی پی رہنما قادر مندوخیل کی لڑائی ۔۔
ناصر بٹ تُمہارا زیراعظم دو نمبر ہے
وہ دو نمبری سے آیا ہے
فارم 47 کا ہے
تم لوگوں کو 8 فروری 2024 کا الیکشن چوری کرکے بیٹھایا گیا ہے، اپنی اوقات نہ بھولو
اپنی غنڈہ گردی کسی اور کو دکھاؤ
تم پیکا کی دھمکی مت دو
تم اب دیکھتے جاؤ
ہم تمہارے ساتھ کرتے کیا ہیں
قادر مندوخیل
تمہاراصدر بھی دو نمبر
تمہارا سینٹ کا چیئرمین بھی دو نمبر
تم سب دو نمبر ہو۔
ناصر بٹ
@ia_rajpoot@iAmjadKhann@AnjumHameed31@Skiper786@ShahidHussainJM@rizwanghilzai@BalochNadir5