قطر کا پاکستانی شہریوں کے لیے 30 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان۔
قطری وزارتِ داخلہ کے مطابق پاکستانی شہریوں کو 30 دن کا مفت سیاحتی ویزا فراہم کیا جائے گا۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کی میعاد کم از کم تین ماہ باقی ہونا لازمی ہے، جبکہ مسافروں کے پاس واپسی کا کنفرم ٹکٹ بھی ہونا چاہیے۔
رانا صاب بھی کم شرارتی نہیں 😜
ارشاد بھٹی کو چیلنج دے دیا ک پہلے مانو ج سارا دن عمران کا سہرا پہنا رکھا تھا وہ غلط تھا
اور جو ہر وقت ن کو گالی نکالنا مانو ک میں غلط تھا
آیندہ نہیں کروں گا
پھر پی ایم. ایل ن کے لوگ بھی اپ سے سچی بات کریں گے
بریکنگ: فضل الرحمان کے گھر کے بعد اب ان سے منسلک مدارس پر بھی سی ڈی اے کا نوٹس...!
مدرسہ اختر العلوم (بلال ٹاؤن، کورنگ نالہ) بغیر منظور شدہ بلڈنگ پلان تعمیر، جبکہ F-8/3 میں ادارہ معارف اسلامیہ، شریعہ ربانیہ اور تفی القرآن نے سیٹ بیکس + چھت پر غیر قانونی تعمیرات کیں اور رہائشی پلاٹ کو مدرسے کے طور پر استعمال کیا۔
15 دن میں خلاف ورزیاں ختم کرو یا عمارت سیل، جرمانہ اور الاٹمنٹ منسوخی.
جو خود قانون توڑ رہے ہوں وہ دوسروں کو شریعت اور قانون کا درس کیسے دیں؟ دین کے نام پر تجاوزات اب نہیں چلیں گے۔
یہ ایبٹ آباد میں امتیاز سپر اسٹور مارکیٹ کے افتتاح کی ویڈیو ہے ۔ ہزاروں لوگ موجود ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کیلئے عمران خان اور پی ٹی آئی نے 13 سال دن رات محنت کی لیکن ان میں سے ایک بھی عمران خان کیلئے آج تک نہیں نکلا ۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اغواہ ہوگیا ۔ حکومت چلی گئی ۔ گورنر راج لگ گیا لیکن دس لوگ بھی نہیں نکلے ۔ ایبٹ آباد والو کیسے لوگ ہو تم
اجمل جامی جیسا میسنا ٹاوٹ بتا رہا ہے کہ شہباز گل جب یہاں سے بھاگ کر گیا جاتے وقت لسٹیں دے کر گیا کون کون کہاں کہاں ہے
کس کو ٹاوٹ کس کو غدار کہنا ہے یہ حکم بھی شہباز گل دیتا تھا
آج ماتم کرتے ہیں ہماری خواتین کے ساتھ جُلم ہو گیا 😭😭
مولانا فضل الرحمان کےخلاف NAB حرکت میں آگیا۔ !!!!
3,640 کنال اراضی، 68 کروڑ 60 لاکھ روپے کی جائیدادیں اور مبینہ فرنٹ مینوں کے نام پر مزید 17,192 کنال زمین۔
مبینہ سرکاری اراضی کی سستے داموں الاٹمنٹ کا معاملہ
جائیدادوں کے اصل مالکان کون ہیں؟اور بہت کچھ۔۔۔۔۔
مولانا فضل الرحمٰن اور متعلقہ افراد کے مبینہ اثاثوں پر سوالات
مولانا فضل الرحمٰن اور ان سے منسلک افراد کے اثاثوں سے متعلق مبینہ طور پر سامنے آنے والی دستاویزات میں پاکستان کے مختلف شہروں اور دبئی میں مبینہ جائیدادوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ مبینہ تفصیلات کے مطابق 3,640 کنال اراضی، تقریباً 68 کروڑ 60 لاکھ روپے کی جائیدادوں اور مبینہ فرنٹ مینوں کے نام مزید 17,192 کنال زمین کے دعوے شامل ہیں۔سرکاری اور محکمہ جنگلات کی زمینوں کی مبینہ غیرقانونی الاٹمنٹ، بشمول 600 کنال انتہائی کم قیمت پر دینے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق اور متعلقہ فریقوں کا مؤقف سامنے آنا باقی ہے۔ اثاثوں کی حقیقی ملکیت، ذرائع آمدن اور مبینہ مالی روابط کا تعین مستند ریکارڈ اور شفاف تحقیقات سے ہی ہو سکتا ہے۔
آپ مُلک توڑ چُکے ہو،بنگلہ دیش بنا چُکے ہو، حماقت کر کے کہتے ہو ملک نہیں ٹوٹے گا، ملک پھر ٹوٹے گا،
اس مادرفروش کے خلاف کاروائی کیوں نہی ہورہی ہے اسے گرفتار کیوں نہی کیا جارہا؟سالوں سے یہ یونہی منہ ساتھ گٹر لٹکائے ہوئے ہیں لیکن مجال ہے اس کو کوئی نوٹس بھجوایا جائے
اس کو کہتے ہیں میگا کرپشن،نہ پتھر ڈالنا پڑے نہ مٹی ڈالنی پڑے اور نہ لیول کر کے مشینری کا خرچہ کرنا پڑے بس بجری ڈال کر سڑک بنا دو اور کروڑوں روپے جیب میں ڈال کر مزے کرو سندھ میں تو ایسے ہی کام ہوتے ہیں جس نے جو کرنا ہے کر لے!!!
مولانا کو یہ سمجھنا ہوگا یہ ریاست اب وہ نہیں رہی جس کے آپ عادی ہیں اپنے رویے میں تبدیلی پیدا کریں کیونکہ روئیوں کی تبدیلی سے ہی آگے بڑھا جاتا ہے آس پاس تبدیلی لانے والوں کا حال تو دیکھ چکے ہیں۔
آج پھر نواز الدین صدیقی کا ڈائیلاگ یاد آ گیا،
دنیا میں سب سے بڑا دھندہ، دھرم کا دھندہ ہے۔۔۔۔
اپ دیکھ لیں، ہر سادھو، سنیاسی، پنڈت، پادری، ملاء، کوئی کاروبار کرتا نظر نہیں آئے گا،
سوائے دھرم بیچنے کے۔۔۔۔!!!
یہ مولانا نے کیا بکواس لگا رکھا ہے
سارا میڈیا جانتا ہے کہ مولانا اپنے بیٹے کو گورنر لگانا چاہتا تھا جب گورنر نہیں لگایا تو بھونکنا شروع ہو گیا ہے-
-
علی امین گنڈاپور
-
یہ مولانا کے اتحادی ہیں ہم تو یہ الفاظ استعمال نہیں کر رہے
@najamwalikhan مولانا نے پرانے اور اچھے وقتوں میں "امریکی قتل " کرنے کی دھمکی لگائی اور پھر دو دن بعد F/10 والے گھر میں امریکی خاتون سفیر سے ملاقات کے بعد معاملات فورا حل ھوئے 😀