ملتان ، رشید آباد
25سالہ بیٹے دانش کی طبعی موت کے بعد باپ بغیر کفن ہی نعش دفنانے قبرستان پہنچ گیا،باپ کے مطابق اس کے پیسے کفن کے پیسے نہیں،اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے نوجوان کے کفن کا بندوبست کیا۔
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
ایک فلسطینی تباہ حال غزہ میں پاکستانی پرچم لیکر کھڑا پاکستان سے محبت کا اظہار کر رہا ھے
دوسری طرف پاکستان میں ایک نسل ھے جو ہر معاملے پر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرتی ھے
بریکنگ نیوز 🚨ریپبلکن امریکی سینیٹر جے بلاک کی بیٹی:
اسرائیل میرے والد کو پیسے دے رہا ہے اور وہ پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔میں اس صورتحال پر بہت شرمندہ ہوں مجھے لگتا ہے کہ میرے والد نے اپنی روح شیطان کو بیچ دی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس کا کیریئر ختم ہو جائے گا
یہ ہیں وہ دو درندے جنہوں نے سرگودھا میں ایک زندہ معصوم بچے کواس لئے زندہ دفن کر دیا کہ اس نے ذیادتی کی شکایت کیوں کی۔ ایسے درندوں کا بھلا سوسائٹی میں کیا کام؟ بے شرمی اور درندگی کی انتہا ہے کہ بچوں کو بھی یہ درندے نہیں چھوڑ رہے، میرا وعدہ ہے اس بچے اور اسکی فیملی سے کہ انہیں بہت جلد انصاف ملے گا۔
دنیا میں 200 ملک ہیں کوئی بھی آگے نہیں آ رہا تھا امریکہ کے آگے بات کرنے کی کسی کی ہمت نہیں ھو رہی تھی پاکستان آتے آیا اور جنگ رکوا دی ایران پر جا پابندیاں تھیں وہ بھی پاکستان نے ہٹوا دیں پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن ھو گیا یہ ہمارے لیے بہت فخر کی بات ھے
راولاکوٹ رینجرز نے کشمیریوں کو گولیاں ماری بے گناہ ورکرز کو گرفتار کیا گیا ایکشن کمیٹی سے گن پوائنٹ پر پریس کانفرنس کروا کا لاتعلقی کا اظہار تک کروایا ہے کور کمیٹی کے ممبران کے گھر تک توڑے گے
لیکن ابھی تک کشمیری قوم کے جوش اور جذبے کو ماند نا کر سکے
15دن کے بعد بھی پرامن دھرنا
کہنے کو تو ماں کی حکومت ہے، مگر نہ سات سال کی بچی محفوظ ہے اور نہ سترہ سال کی۔ نہ اکیلے سفر میں، نہ دوستوں کے ساتھ۔ چاہے وہ سرگودھا کی منتہا ہو، گوجرانوالہ کی کوئی بیٹی، یا لاہور کی عائشہ۔۔خوف اور عدم تحفظ ہر جگہ ان کا پیچھا کر رہے ہیں۔
سابقہ سی ای اے آفیسر کی ہی زبانی سن لیں ک وہ کیا کہ رہیں اسرائیل کے بارے میں ک وہ امریکیوں پر. ہنستے ہیں، وہ انکو استعمال کرتا ہے بس
یہ لوگ نا بچوں کو چھوڑتے ہیں نا بڈھوں کو نا عورت کو نا کسی کو
دلچسپ کہانی لازمی سنیے گا
جنرل یش مور:
ہمارے ہاں گوبر اور گاؤ موتر پر تحقیق کی بحث چل رہی ہے، جبکہ پڑوسی ملک پاکستان نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا لیا۔ اس نے ایسا کردار ادا کیا کہ جس اسرائیل کے کہنے پر جنگ شروع ہوئی تھی، اسے مذاکرات کی میز تک بھی آنے نہیں دیا گیا اور ڈیل ہوگئی ایران فتح یاب قرار۔
🚨🚨بڑی خبر ، پاکستان اسرائیل کو مٹا دے گا پاکستان کی دھمکی
برازیل کے مشہور دفاعی تجزیہ نگار کے مطابق اسرائیل نے مزاکرات کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر کو قتل کا منصوبہ بنایا تھا جسے ISI نے پکڑ اور اسرائیل کو ڈائریکٹ پیغام بھیجا کہ ہمارے وفد کو چھیڑا بھی تو ہم دنیا سے اسرائیل کا نام مٹا دیں گے ایک لمحے کو بھی ایسا کچھ سوچنا بھی نہی یہ بھیانک غلطی ہو گئی ۔
اس کے بعد اسرائیل ڈر کر وضاحتیں دینے لگ گیا
سرگودھا سات سالہ منتہا کے ساتھ زیادتی کے بعدقتل کامعاملہ بچی کے ماموں کابڑا انکشاف قانون نافز کرنے والے اداروں کو مجرمان کو سخت سے سخت سزا دینی چاہئیے
@OfficialDPRPP
Israel is doing the same in South Lebanon. The UN’s highest investigative body concluded today that an aspect of Israel’s genocide involves “deliberately shooting children in vital organs using precision weapons”. Israel is targeting children to destroy the future of their “enemy”.
🔴 ایرانی صدر مسعود پزشکیان:
اگر ہمارے پاس اپنے دفاع کے لیے میزائل نہ ہوتے، تو اسرائیل اور امریکہ ایران پر اسی طرح چڑھ دوڑتے جیسے غزہ پر حملہ کیا گیا، اور وہ نہ بوڑھوں پر رحم کرتے نہ بچوں پر۔
وہ انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں، یہ ایک بڑا جھوٹ ہے۔
اگر ہم اپنی حفاظت نہ کر پاتے، تو وہ یقیناً ہمارے ملک پر رحم نہ کرتے اور ہمیں تباہ کر دیتے۔
اسی لیے ہم کبھی بھی، کسی بھی صورت میں، اپنی دفاعی صلاحیتوں پر کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔