گستاخیاں اتفاقیہ نہیں ہوتیں باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ کروائی جاتی ہیں تاکہ ملک کا ماحول خراب ہو اور فرقہ واریت کی آگ بھڑک سکے۔ آفتاب اقبال نے اپنےپروگرام میں غزوہ احد میں شریک صحابہ کرام کا تمسخر اڑایا، PAMRA کو چاہئیے کہ اس میراثی گستاخی پر فوری ایکشن لے اور اسے ہتھکڑی پہنائی جائ
بلوچستان اور کے پی کے کی پیاس کے ذمہ دار سرخے ہیں جنہوں نے ان علاقوں کو پانی فراہم کرنے کے اکلوتے منصوبے کالا باغ ڈیم کو نہیں بننے دیا۔
نہ ہی کوئی متبادل منصوبہ پیش کیا۔
عمران خان جو چودہ ڈیم بنا رہا ہے ان کی بھی مخالفت کر رہے ہیں۔
#SaveWaterSavePakFuture
مانسہرہ میں منظور پسکین کی تاریخی بےعزتی اور مقامیوں پر پی ٹی ایم کارکنوں کی فائرنگ کے بعد چوری اور سینہ زوری کرتے ہوئے مانسہرہ میں مقیم افغانیوں نے پی ٹی ایم کارکنوں کے ساتھ ملکر مانسہرہ کے ہی لوگوں کے خلاف نعرے لگائے!
#MansehrarejectsPTM
مانسہرہ بٹگرام میں منظور پشتین اور اس کے ساتھیوں نے اپنے خلاف نعرے بازی کرنے والے پشتونوں پر فائرنگ کر دی۔
پاکستان کے ہرشخص کو گالی دینا اپنا حق سمجھنے والی یہ وزیرستانی سرخے خود ایک نعرہ برداشت نہ کر سکے!
#StateAttackedManzoorPashteen