سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی عبدالعزیز خان اور سابق صدر UC چک ہوتی خان شاد خان نے ارشد خان کو نئے گھر اور حجرے کی مبارکباد دی۔
ملاقات میں ارشد خان کا عنقریب گرینڈ جلسے کے ذریعے ANP میں شمولیت کا بڑا اعلان!
#Mardan#PK56#ANP#ChakHoti#NewsUpdate
🚨 مردان کے ترقیاتی منصوبے: محض دلاسہ؟ 🚨
18 ارب کے منصوبوں کے لیے صرف 91 کروڑ کی بوند بوند فنڈنگ عوامی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔
حاجی عبدالعزیز خان (سینئر رہنما ANP)
#Mardan#ANP#KPGovt#MardanDevelopment#PakistanNews
🚨 شہدائے بابڑہ کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب اور جمہوریت کی بنیاد ہیں!
12 اگست 1948ء کو پختونوں نے خون کا نذرانہ دے کر ظلم و امریت کے خلاف آواز بلند کی۔
شہداء کا مشن ایک آزاد، پرامن اور مساوات پر مبنی معاشرہ تھا۔ — حاجی عبد العزیز خان (ANP)
#BabrhaDay#12August1948#ANP
حیدر خان ہوتی اور عبدالعزیز خان کی چک ہوتی شمولیتی پروگرام میں شرکت
نوجوانوں کی بڑی تعداد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر کے واضح پیغام دیا کہ خیبر پختونخوا کے نوجوان موجودہ صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی، بڑھتی ہوئی کرپشن، بے روزگاری اور بدانتظامی سے مایوس ہو چکے ہیں۔
گھڑی کپورہ تحصیل کونسل کے تاریخی اجلاس نے ایک بڑے عوامی جلسے کی شکل اختیار کر لی۔
عوام کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کرکے عوامی نیشنل پارٹی پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔
حیدر حان ہوتی اور عبد العزیز خان کا حصوصی شرکت
ماتم کے سائے میں جشن اور حکومتی بے حسی!
وادیِ سوات میں شہداء کے گھروں میں ماتم ہے اور پشاور میں اربوں روپے کے سرکاری وسائل سے سیاسی جلسے؟
ہسپتالوں اور تعلیم کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔ حکمران سیاسی نمک پاشی بند کریں۔
— حاجی عبدالعزیز خان (اے این پی)
#ANP#Swat#KhyberPakhtunkhwa
پولیس کے شہداء قومی ہیرو ہیں، ان کی قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔ANP رہنما حاجی عبد العزیز خان 🇵🇰یومِ شہدائے پولیس پر صفوت غیور شہید اور تمام جانباذوں کو سلام! حکومت شہداء کے خاندانوں کی سرکاری سرپرستی اور جدید وسائل کی فراہمی یقینی بنائے۔
#YoumEShuhadaEPolice
کبل، سوات میں بم دھماکہ امن دشمنوں کی بزدلانہ کارروائی ہے: حاجی عبدالعزیز خان
ANP رہنما حاجی عبدالعزیز خان نے سوات امن ریلی پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث عناصر اور سہولت کاروں کی فوری گرفتاری اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
#Swat
عوامی نیشنل پارٹی مردان، تحصیل رورل کونسل کا اجلاس�� حاجی عبد العزیز خان اور سابق وزیراعلی پختونخوا امیرحیدرخان ہوتی نے خصوصی شرکت کی۔
#ANPMARDAN | ##AmeerHaiderKhanHoti
🔴 سرخ پرچم کا باوفا پاسبان: حاجی عبدالعزیز خان کی نظریاتی و سیاسی جدوجہد
ضلع مردان کی سیاست اور عوامی خدمت کی معتبر علامت حاجی عبدالعزیز خان کی باچاخان کے فلسفے سے بے لوث وابستگی پر خصوصی جائزہ۔
✍️ تحریر: محمد اسماعیل (بیورو چیف، مردان)
#ANP#Mardan#PK56#BachaKhan#Peshawar
مردان میں بڑی شمولیت مسلم لیگ کا سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نورمحمد کا اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این پی میں شمولیت
امیر حیدر خان ہوتی کا شمولیتی جلسہ سے خطاب
@HaiderHotiANP@ANPMarkaz#ANP
مردان رورل میں بڑی شمولیت
مسلم لیگ کا سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نورمحمد کا اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این پی میں شمولیت
امیر حیدر خان ہوتی کا شمولیتی جلسہ سے خطاب
@HaiderHotiANP@ANPMarkaz#ANP
مردان سے نوجوانوں کی بیداری کی تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔ اب دھوکے نہیں، شعور اور خدمت کی سیاست ہوگی۔ ہماری جدوجہد اقتدار نہیں، اپنی قوم کے مستقبل کے لیے ہے۔
— امیر حیدر خان ہوتی، ویلج کونسل گمبت، مردان
@HaiderHotiANP@ANPMarkaz#ANPMardan#ANPDigitalMovement
پی ٹی آئی سے لاکھ اختلافات ہوں، مگر مخصوص نشستیں ان کا حق تھیں۔ ہماری جماعت کے فیصلے اپنے فورمز پر ہوں گے، مگر میرا مشورہ ہے کہ ایک ہو یا دو�� ایسی نشستوں سے انکار کیا جائے۔ یہی اصولی مؤقف ہے
2013ء میں صوبے کا قرضہ 100 ارب سے کم، اب تقریباً 1000 ارب تک پہنچ گیا، یہ پیسہ کہاں خرچ ہوا؟ مردان میں ہر منصوبہ آج 13 سال بعد بھی نامکمل، سکول سے باہر بچوں کی تعداد میں اضافہ، بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ، بدام��ی مزید بڑھ گئی اور خزانہ خالی۔۔۔۔۔۔!