تیسرے درجے سے میڈل اور میٹرک کر کے فوج میں بھرتی ہونے والے فوجیوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے PHD کرنے والے اسامہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے ۔۔
پڑھے لکھنے اور شعور رکھنے والے نوجوان ان جاہل وردی والوں کے سب سے بڑے ٹارگٹ ہوتے ہیں ۔۔
ہمارا ایک سولین اسامہ 7 لاکھ ڈفرز سے کروڑ درجے بہتر تھا ❤️🩹
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
ایک ایک کر کے خیبرپختونخوا جانے والے تمام راستے بند ہو رہے ہیں۔ یہ قوم بتا رہی ہے کہ عمران خان لاوارث نہیں ہے ✊ اب پنجاب کے نوجوانوں کو بھی نکلنا ہو گا۔ اگر اپنا خان بچانا ہے تو پورا پاکستان بند کرنا ہو گا۔
ڈاکٹر عثمان کا انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے پیغام 🛑
عمران خان کے ساتھ عاصم منیر غیر انسانی سلوک کررہا ہے, عمران خان کی آنکھو کی بینائی اسلیے متاثر ہوئی, کہ انکا 3 ماہ سے علاج نہیں کیا گیا!!
نوجوانوں کا اعلان 🚨
ہم پشاور موٹروے سے صوابی کا رخ کر رہے ہیں وہاں ہم تمام شاہراہیں بند کرکے تب تک بیٹھیں گے جب تک خان صاحب کا علاج شروع نہیں ہوتا۔
ہم سر پر کفن باندھ کر شاہراہیں بند کر رہے ہیں
اس بچے کو اغواء کیا اسکے سینے کو پلاس سے نوچتے رہے اور یہ سب ویڈیو کال پر اسکی والدہ کو دکھاتے رہے کیونکہ اس بچے کا والد عسکری آئینی ترمیم کو ووٹ نہیں دے رہا تھا۔
اخے اللہ کی فوج
میں نے شاہزیب خانزادہ سے پوچھنا چاہا کہ اس نے اخلاق سے گرا ہوا پروگرام کیوں کیا، میری بات کا جواب دینے کے بجائے وہ بیوی کے پیچھے چھپ گیا، کروڑوں دلوں کے محبوب لیڈر کی پاکباز بیوی کے بارے میں شر انگیزی کا خمیازہ اسے دنیا اور آخرت میں بھگتنا پڑے گا، شاہد بھٹی کا ویڈیو پیغام۔۔!!