My elder Brother, Die hard Jiyala, voice chairman Empire town Larkano, Mir @majid_brohi had a great conversation with pride chairman PPP @BBhuttoZardari at Larkano.
پی پی پی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے صدر محترم خیر محمد شیخ، عمران حسن جتوئی کامران احمد اڈانو،وائیس چیئرمین ایمپائر ٹائون میر ماجد علی بروھی دیگر عہدیداران 27 دسمبر کے تیاریوں کے سلسلے میں اہم میٹنگ منعقد کی گئی
یوم شہادت شہید محترمہ بینظیر بہٹو 27 دسمبر کے تیاریوں کے سلسلے میں پی پی پی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے صدر خیرمحمد شیخ، انفارمیشن سیکریٹری ضلع عمران حسن جتوئی، کامران احمد اوڈھانو کے ہمراہ ٹرانسپورٹ دیگر معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے
سابق صدر مرد قلندر آصف علی زرداری آج بلوچستان کے ضلع تربت میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔
سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناہ اللہ زہری اور دیگر قائدین صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ہونگے
@AAliZardari@NawabZehri1
بلاول ھائوس کراچی
پی پی پی چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری کے صدارت میں ہائبرڈ اجلاس
اجلاس میں چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے شرکت کی
اجلاس میں عام انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال
@BBhuttoZardari@NawabZehri1
لاڑکانہ
پی پی پی صوبائی سندھ کے صدر محترم نثار احمد کہڑو کے احکامات پے عمل کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا
احتجاجی مظاہرہ سے اعجاز احمد لغاری نے خطاب کیا
یوریا کھاد کی بلیک مارکیٹنگ پر فروخت سندھ کے آبادگاروں کاشتکاروں کا معاشی قتل ہے جس کی ذمیداری نگران سندھ حکومت پر ہے
بلاول ھائوس کراچی
چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری کے صدارت میں ہائبرڈ اجلاس
پی پی پی خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور،چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ زہری،نثار احمدکہڑو دیگر رہنماؤں نے شرکت کی
عام انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال
@NawabZehri1
شکریہ پشاور کی بہادر خواتین
آپ نے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کیا، بیگم نصرت بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ جدو جہد کرتے ہوئے خواتین کو بااختیار بنایا۔ ملک میں نئی سوچ پیدا کرنے میں آپ کا کردار مثالی رہا ہے، اب آپ نے میرا پیغام گھر گھر پہنچانا ہے تاکہ میں ایک بیٹے کی طرح اس ملک کی خواتین کی خدمت کر سکوں۔ میں اپنے منشور کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اضافہ کروں گا، سندھ کی طرح پورے ملک کی خواتین کو گھروں کے مالکانہ حقوق دلواوں گا، تعلیمی فروغ کے نئے منصوبے لاؤں گا اور خواتین بینکوں میں اضافہ کرتے ہوئے بلا سود قرضے دلواوں گا تاکہ آپ کو کاروبار شروع کرنے میں آسانی ہو اور آپ معاشی طور پر مضبوط بنیں۔
Karachi: The Sindh Parliamentary Board meeting under the chairmanship of PPP WM Central President @FaryalTalpurPk continues for the ²nd day.
interviews were conducted with the candidates who wanted the ticket of the three districts of Karachi .