چیئرمیں جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری ایم پی اے لاڑکانہ سٹی جـــــمــــیــل احمد سومرو صاحب کے جانب سے شاندار اقدام محنت سے کچھ بہی ممکن ہے
جـــــمــــیــل احمد سومرو کے محنتوں کوششوں کا نتیجہ ہے اسپری ڈیسلٹنگ سڑکوں گلی محلوں میں ترقیاتی کام تاحال جاری ہے
پاڪستان پيپلزپارٽي جي چيئرمين بلاول ڀٽو زرداري جي پوليٽيڪل سيڪٽري محترم جميل احمد سومرو صاحب صاحب جي مهرباني سان ۽ امپائرٽائون جي چيئرمين وقارعلي ڀٽو جي ڪوششن سان يوسي 5امپائر ٽائون جي وارڊ 4 جي ڪائونسلر شاهد حسين سومرو لائٽنگ سان پنهنجي وارڊ کي روشن ڪيو جئي ڀٽو
میر ماجد علی بروھی وائس چیئرمین امپائر ٹائون و ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سٹی ضلع لاڑکانو کی زیرنگرانی یونین کمیٹی 5، مراد واھن امپائر ٹائون میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم اور پینا فلیکس لگاۓ گئے۔
8 فروری فتح کا نشان تیر 🇱🇾
@BBhuttoZardari@SoomroJameel
Larkano/MuradWahan: Election camp established at the residence of Vice Chairman Empire Town and Dy-InfoSec Mir @majid_brohi, the work of installing the party flag and penaflex of the election campaign was continue Since late night.
#NA194 & #PS11 PPP will win in Larkano
Mir Majid Ali Brohi Vice Chairman Empire Town & InfoSec PPP City Dist Larkano Chaired the meeting regarding Election campaign at constituency of Chairman PPP @BBhuttoZardari NA-194 & his Political Secretary @SoomroJameel PS-11 at UC-5 Murad Wahan Empire Town.
@majid_brohi
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
تمام عُمر تجھے زندگی کا پیار مِلے
خُدا کرے کہ خوشی تم کو بار بار مِلے.
بھترین شخصیت جي مالڪ مير ماجد علي بروهي کي جنم ڏينهن جون لک لک واڌايون هجن.
Mir @majid_brohi
لاڑکانہ
پی پی پی چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی
محترم جـــــمــــیــل احمد سومرو صاحب کی بروہی ہائوس مراد واھن آمد
@BBhuttoZardari@SoomroJameel
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
تمام عُمر تجھے زندگی کا پیار مِلے
خُدا کرے کہ خوشی تم کو بار بار مِلے.
بھترین شخصیت جي مالڪ مير ماجد علي بروهي کي جنم ڏينهن جون لک لک واڌايون هجن.
Mir @majid_brohi
پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے لاڑکانو کے عوام کی خدمات میں پیش نظر ترقیاتی منصوبے جو مخالف کو نظر نھیں آتے، 8 فروری آپ کے مستقبل کا دن ہے اپنے مستقبل کا درست فیصلہ کرکے تیر پر مہر لگائیں اور بھتر لاڑکانو، بھتر سندھ اور بھتر پاکستان بنائیں۔
#SonOfSoilBilawalBhuttoZardari
لاڑکانہ
پی پی پی چیئرمیں جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و میمبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی
محترم جـــــمــــیــل احمد سومرو صاحب کی بروھی ھائوس مرادواہن آمد
پی پی پی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے صدر خیرمحمد شیخ،انور علی لہر،وقار علی بھٹو اور دیگر عہدیداران ہمراہ تھے
پی پی پی چیئرمیں جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و میمبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی
محترم جـــــمــــیــل احمد سومرو کے نہایت مشکور ہیں
جنہوں نے یو سی 16 کا دورہ کیا مختلف برادری کے معززین سے ملاقات کی اور تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی
@SoomroJameel