سیکڑوں فارغ التحصیل افراد کے مستقبل کو بچانے کے لئےSBBU دیر اپر اور PUMHSW سندھ کے شعبہ فارمیسی کو PCP سے رجسٹریشن کی ضرورت ہے۔ طلباء کے مستقبل کو محفوظ ک��نے کیلئے رجسٹریشن کی فوری احکامات جاری کیے جائیں۔
#RegistrationForSBBUPharmacists
#RegistrationForPUMHSWPharmacists